بین ریاستی خبریں
-

مہاراشٹرا 12ویں بورڈ کا امتحان دینے والے طلباء کے لیے اہم خبر
ممبئی، 12؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا 12ویں بورڈ کے امتحان میں شرکت کرنے والے طلبہ کے لیے ایک اہم خبر ہے۔ اس امتحان میں شرکت کرنے سے پہلے طلباء کو ایک فارم بھرنا ہوگا۔ یہ فارم مہاراشٹرا اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن، پونے کی ویب سائٹ https://www.mahahsscboard.in/پر اپ لوڈ کیا…
مزید پڑھیں » -

انصاف کی لڑائی جاری رہنی چاہیے یوپی حکومت کے حکم پر ڈاکٹر کفیل خان کابیان
لکھنؤ11نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈاکٹرکفیل خان دو سال قبل یوپی کے بی آر ڈی میڈیکل کالج گورکھپور میں آکسیجن سلنڈر کی کمی کے باعث 60 سے زائد بچوں کی موت کے بعدسے یوپی حکومت کے نشانے پر ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ انصاف کے لیے اب بھی جاری ہے۔ یوگی حکومت نے ان کی…
مزید پڑھیں » -

مہنگائی اورکسان پر جواب نہیں تو جناح پر تنازعہ ،اکھلیش یادو-جینت چودھری کے ساتھ اتحادکنفرم
بی جے پی سے ہماری سیدھی لڑائی،پرینکاگاندھی فیصلہ کریں،کانگریس کس کے خلاف ہے لکھنؤ11نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اورایس پی لیڈر اکھلیش یادونے کہاہے کہ یو پی اسمبلی انتخابات میں ہماری براہ راست لڑائی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)سے ہے۔ عوام جانتے ہیں کہ سماج وادی پارٹی سب سے…
مزید پڑھیں » -

موسم کی تبدیلی: چنئی میں تیز بارش کا امکان، 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں ہوائیں
چنئی،11؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خلیج بنگال پر ہوا کا دباؤ آج شام شمالی تمل ناڈو اور جنوبی آندھرا پردیش کے درمیان ساحل سے گزر ے گا اور 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں شہر سے ٹکرائیں گی۔ محکمہ موسمیات نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں » -

پنجاب حکومت کااہم فیصلہ، 36 ہزار ملازمین مستقل کیے جائیں گے
چنڈی گڑھ9نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل چنی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاہے۔ اب ریاست کے 36 ہزار ملازمین مستقل کیے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب حکومت نے یومیہ اجرت 415.59 روپے تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔منگل کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ کا اعلان وزیراعلیٰ…
مزید پڑھیں » -

ویکسین نہیں توتنخواہ نہیں: تھانے میونسپل کارپوریشن
تھانے 9نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں تھانے میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی)نے اپنے ان ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے انسدادکوویڈ-19 ویکسین کی ایک خوراک نہیں لی ہے۔یہ فیصلہ ٹی ایم سی کے سینئر عہدیداروں نے پیر کو ایک میٹنگ میں لیا۔ میٹنگ میں میونسپل کمشنر ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » -

منی لانڈرنگ کیس ای ڈی نے مختار انصاری اور عتیق احمد کے بینک اکاؤنٹس کی شناخت کی
نئی دہلی9نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کی جانچ کے دوران مختار انصاری اور عتیق احمدکے بینک اکاؤنٹس اورکمپنیوں کی نشاندہی کی ہے۔عتیق احمدکے 12 بینک اکاؤنٹس(خاندان اوردیگرناموں سے)کی شناخت کی گئی ہے۔ ای ڈی ذرائع کے مطابق انصاری کے 7 بے نامی بینک اکاؤنٹس ہیں۔ شناخت ای ڈی ایسی مزید…
مزید پڑھیں » -

سپریم کورٹ بنگلورو میونسپل انتخابات سے متعلق عرضی پر سماعت کے لیے راضی
نئی دہلی، 9 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے منگل کو کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف ریاستی حکومت کی عرضی کو درج کرنے پر اتفاق کیا۔ ہائی کورٹ نے ریاستی الیکشن کمیشن (ایس ای سی) کو بروہت بنگلورو مہانگرا پالیکا’ (بی بی ایم پی) کے 198 وارڈوں میں انتخابات کرانے کی…
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو میں بارش سے خراب صوتحال: حکومت کوہائی کورٹ کی پھٹکار
کبھی پانی کے لیے روتے ہیں، کبھی پانی میں ہی مرجاتے ہیں چنئی، 9 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تامل ناڈو میں مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اب تک پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دریں اثنا مدراس ہائی کورٹ نے منگل کو گریٹر چنئی کارپوریشن کو سخت…
مزید پڑھیں » -

حمیدیہ اسپتال آتشزدگی معاملہ: اعلیٰ سطحی تحقیقات ہوں گی، قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ
بھوپال ،9نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حمیدیہ ا سپتال حادثہ کی اعلیٰ سطحی انکوائری کرائی جائے گی۔ اس بات کی جانچ کی جائے گی کہ کیا اس وقت فائر ہائیڈرنٹ اور آگ بجھانے والے کام کر رہے تھے یا نہیں۔ اس سلسلے میں جو بھی…
مزید پڑھیں »








