بین ریاستی خبریں
-

کانپور: گرل فرینڈ کے ساتھ ہوٹل میں ملا انسپکٹر ، مبینہ بیوی کی پٹائی، انسپکٹر معطل
کانپور ،9نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانپور کے گوال ٹولی پولیس اسٹیشن میں تعینات انسپکٹر ارون کمار کو اتوار کی رات ایک ہوٹل میں اس کی مبینہ بیوی نے گرل فرینڈ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑلیا، جس کے بعد مبینہ بیوی نے دونوں کو خوب پیٹا۔ ہوٹل کے کمرے سے لے کر سڑک تک ایک…
مزید پڑھیں » -

یوپی اسمبلی الیکشن 2022: بھاجپا نے 50 فیصد وعدے وَفانہیں کئے ، الیکشن کے بعد مفت راشن بھی بند ہو گا : مایاوتی
لکھنؤ،9نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آنے والے اسمبلی انتخابات 2022 میں پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش کرر ہی بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے منگل کو حکمراں بی جے پی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں پر سخت حملہ کیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی نے…
مزید پڑھیں » -
دہلی : نوکری سے نکالے جانے کاڈرائیور نے لیا بدلہ ،نئی شادی شدہ خاتون کا گلا دبا کر قتل
نئی دہلی،9نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے بروری علاقے میں ایک نئی شادی شدہ خاتون کے قتل کے معاملے میں ملزم ڈرائیور راکیش کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کا نام پنکی ہے جو اپنے شوہر وریندر کے ساتھ براری علاقے میں ایک مکان میں رہتی تھی۔پنکی کے…
مزید پڑھیں » -

نواب ملک کے کنکشن انڈرورلڈ سے 93 ممبئی دھماکہ کے مجرموں سے خریدی زمین: دیویندر فڑنویس
ممبئی ،09؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے آج ایک پریس کانفرنس میں مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک پر کئی الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ نواب ملک کے خاندان کے انڈرورلڈ سے روابط ہیں اور انہوں نے ممبئی بم دھماکوں کے مجرموں سے بہت…
مزید پڑھیں » -

شمال مشرقی ریاست کے وزیر اعلیٰ نے امیت شاہ کو لکھا خط
وزیر نہ ہندی سمجھتے ہیں نہ انگریزی، چیف سکریٹری کو تبدیل کیا جائے: آئیزول ،09؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میزورم کے وزیر اعلیٰ پو زورام تھنگا Zoramthanga نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو لکھے خط میں ایک دلچسپ وجہ بتائی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ مرکز کے حکم کو تبدیل کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -

کورونا کے بعد، اب دہلی-این سی آر میں ڈینگو کا قہر
نئی دہلی ،09؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت میں دہلی میں کورونا کیسز کم ہونا شروع ہو گئے ہیں، لیکن ڈینگو کا قہر شروع ہوگیا ہے۔ ڈینگو سے اموات بھی بڑھ رہی ہیں۔ گنگا رام اسپتال کے ڈاکٹر پوجا کھوسلہ نے کہا کہ گزشتہ دو تین سالوں کے مقابلے اس بار راجدھانی میں ڈینگو…
مزید پڑھیں » -

دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنے پولیس اہلکارتوصیف کی اہلیہ نے مانگاانصاف
سرینگر، 8 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سرینگر کے بٹمالو علاقے میں اتوار کو نامعلوم دہشت گردوں نے ایک پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ واقعہ کے 17 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی کسی نے اس قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ساتھ ہی پولیس حملہ آوروں کے بارے میں ابھی…
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو: شدید بارش کے درمیان اب تمل ناڈو پرچکرواتی طوفان کا خطرہ
چنئی، 8 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چنئی سمیت تمل ناڈو کے شمالی اضلاع میں شدید بارش کے درمیان اب ریاست کو چکرواتی طوفان کا خطرہ ہے۔ دراصل خلیج بنگال کے جنوب مشرق میں ایک کم دباؤ کا علاقہ ہے جو اگلے 24 گھنٹوں تک تناؤ کا شکار ہو سکتا ہے۔یہ کم دباؤ شمال کی…
مزید پڑھیں » -

اپہار آتشزدگی کیس: شواہد کومسخ کرنے پر سوشیل اور گوپال انسل کو سات سال قید، 2.25 کروڑ کابھی جرمانہ
نئی دہلی ،8نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپہار آتشزدگی کیس میں دہلی کی ایک عدالت نے سوشیل اور گوپال انسل کو ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ وہیں عدالت نے دونوں پر 2.25 کروڑ کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔سوشیل انسل اور گوپال انسل نے قانون…
مزید پڑھیں »








