بین ریاستی خبریں
-

ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کی مشکلات میں اضافہ تھانے کی عدالت نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا
ممبئی،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تھانے کورٹ نے آج ان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا ہے۔ پولیس نے بدھ کو عدالت میں ایک درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ سنگھ کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری…
مزید پڑھیں » -

سمیر وانکھیڑے کی اہلیہ نے ادھو ٹھاکرے کو لکھا خط
ممبئی ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے جو آرین خان ڈرگس کیس کی تحقیقات کر رہے ہیں،ان پر فرضی سرٹیفکیٹ کے ذریعے نوکری حاصل کرنے اور مذہب تبدیل کرنے کے الزامات ہیں۔ اب سمیر وانکھیڑے کی بیوی کرانتی ریڈکر نے اس معاملے پر وزیر اعلیٰ کو خط لکھا ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » -

تریپورہ میں وی ایچ پی نے ریلی کے دوران مذہبی مقام پر کی توڑ پھوڑ، دکانوں کوکیا نذر آتش
اگرتلہ، 27 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں حال ہی میں درگا پوجا پنڈال میں توڑ پھوڑ کے خلاف وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی ریلی کے دوران تشدد منظر عام پر آیا ہے۔ معلومات کے مطابق شمالی تریپورہ کے پانیساگر سب ڈویڑن میں ایک مسجد اور کچھ دکانوں میں توڑ پھوڑ…
مزید پڑھیں » -

اداکارہ کامیا پنجابی نے سیاست میں رکھا قدم، کانگریس میں شامل
چنڈی گڑھ، 27 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیلی ویڑن اداکارہ کامیا پنجابی اب اداکاری کے ساتھ سیاست میں بھی شامل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ کامیا پنجابی بدھ کو کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ کامیا پنجابی نے ممبئی کانگریس کے صدر بھائی جگتاپ کی موجودگی میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ کامیا سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » -

آرین خان کیس: سمیر وانکھیڑے سے 4 گھنٹے پوچھ تاچھ
ممبئی، 27 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز ڈرگ کیس کی تحقیقات کر رہے سمیر وانکھیڑے نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان پر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک اور کروز ڈرگ کیس کے گواہ پربھاکر سیل نے وانکھیڑے کے خلاف وصولی کے الزامات لگائے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی کے راستے پرعام آدمی پارٹی دہلی کے بزرگ مفت میں ایودھیا جاسکیں گے، کجریوال کابینہ کا فیصلہ
نئی دہلی27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عوامی خزانے کااستعمال اب مذہب کے لیے ہورہاہے۔کجریوال بھی بی جے پی کے نقش قدم پر ہیں۔تبلیغی جماعت اوردہلی فسادکیس میں عام آدمی پارٹی کاچہرہ سامنے آگیاہے اورمسلمانوں کے درمیان اس پرسخت غصہ ہے۔اب انھوں نے پورے طورپربھگوا چولا پہن لیاہے۔قومی راجدھانی دہلی کے بزرگ شہری اب مفت میں…
مزید پڑھیں » -
یوپی: 9 سال پرانے قتل کیس میں دو مجرموں کو سزائے موت، دیگر ۵ ؍عمر قید
پرتاپ گڑھ،27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے پرتاپ گڑھ میں پوکسوعدالت نے دو قاتلوں کو موت کی سزا سنائی ہے، جب کہ پانچ دیگر قاتلوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے قاتلوں پر دو دو لاکھ کا مالی جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ قتل کے ملزم اس وقت کے…
مزید پڑھیں » -
مندر میں رہنے والی لڑکی سے جنسی زیادتی، 50 سالہ ادھیڑ عمر کا شخص ملزم گرفتار
ریوا؍بھوپال،27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہوس کی دھوم دھام اس قدر بڑھی ہوئی ہے کہ اب بھکارن بھی مجرمانہ ذہنیت کے لوگ کے شکار ہورہی ہے ، اس کی تازہ اور گھناؤنی مثال مدھیہ پردیش کے ریوا شہر کے بچھیا تھانہ علاقہ میں پیش آئے ایک بچی کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ ہے۔…
مزید پڑھیں » -

اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس سے علیحدگی کے بعد امریندر سنگھ نے کہا پنجاب میں ایک نئی پارٹی بناؤں گا
نئی دہلی،27؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے بدھ کو میڈیا سے بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ نئی پارٹی بنائیں گے۔ پارٹی کے نام اور نشان کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے اپنے ساڑھے 9 سالہ دور حکومت میں…
مزید پڑھیں » -

کیرالہ میں کورونا کے 7,163 نئے کیسز، 482 اموات
نئی دہلی،27؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 13,451 کیسز رپورٹ ہوئے اور 585 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ صحت یابی کی شرح 98.19 فیصد ہے جو مارچ 2020 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14,021 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے مجموعی طور پر…
مزید پڑھیں »







