بین ریاستی خبریں
-

دہلی یونیورسٹی کے نئے کالجوں کے نام بدل کر ساورکر-سشما سوراج رکھنے پر عآپ لیڈر نے کہا نام سے کوئی فرق نہیں پڑتا
نئی دہلی، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی یونیورسٹی کے دو نئے کالجوں کا نام سشما سوراج اور ویر ساورکر کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس پر دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ کالج کا نام کسی کے بھی نام پر رکھ لیے، لیکن بچوں کو…
مزید پڑھیں » -

منی لانڈرنگ کیس: مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ ای ڈی کے سامنے ہوئے پیش
کہا- پرمبیر سنگھ نے مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے ممبئی ، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ آج ممبئی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پہنچے۔ انیل دیشمکھ کے وکیل کے مطابق وہ اپنا بیان ریکارڈ کرانے ای ڈی کے دفتر پہنچے ۔ کئی بار…
مزید پڑھیں » -

کالے زرعی قوانین کا اثر نظر آئے گا2-4 سال بعد : سرسوں کے تیل کی قیمت پوچھتے ہوئے لالو یادو نے کہا
نئی دہلی، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو نے پیر کو سرسوں کے تیل کی قیمت پوچھتے ہوئے زرعی قوانین کے منفی اثرات کو نشانہ بنایا۔ لالو یادو نے ٹویٹ کر پوچھاکہ سرسوں کے تیل کی قیمت کیا ہے؟ کیا آپ اس سے خوش ہیں؟نیز انہوں نے…
مزید پڑھیں » -

اکھلیش یادو نے کیا اعلان ، اگلے سال یوپی اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے
لکھنؤ، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے سپریمو اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ وہ اتر پردیش میں اگلے سال کے شروع میں ہونے والے اسمبلی انتخابات (اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022) میں نہیں لڑیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل (آر ایل…
مزید پڑھیں » -

’دیوالی بعد ہوگا دھماکہ، نواب ملک کے انڈر ورلڈ کنکشن کا دوں گا ثبوت‘ بیوی پر الزامات کے بعد فڑنویس
ممبئی، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کروز ڈرگس کیس پر مہاراشٹرا میں سیاست تیز ہوتی جا رہی ہے۔ مہاراشٹرا کے وزیر نواب ملک نے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس پر حملہ کیا۔ انہوں نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تصویر میں فڑنویس کی…
مزید پڑھیں » -

نواب ملک نے فڑنویس پر ڈرگس اسمگلر سے تعلقات کا الزام لگایا
اسمبلی میں جو باتیں میں سامنے لانے والا ہوں اس کے بعد بی جے پی کے لوگ منھ دکھانے لائق نہیں رہیں گے: نواب ملک ممبئی 1 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہیں لیکن ہم اس طرح کی کھوکھلی دھمکیوں سے ذرا بھی نہیں ڈرتے۔ میں اسمبلی میں جو باتیں…
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو میں اول تا ہشتم جماعت کے اسکول دوبارہ کھلے
چنئی یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے تقریباً 600 دنوں کے بعد پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے اسکول دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔اس دوران اساتذہ اور پرنسپل نے طلباء کاا سکولوں میں پرتپاک استقبال کیا۔ تقریباً ڈیڑھ سال کے بعد کئی اضلاع میں پرجوش طلبہ وطالبات…
مزید پڑھیں » -
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے 32 منٹ کی تقریر میں17 بار یوگی کا نام-کام گننے کے بعد پیٹھ تھپتھپائی
لکھنٔو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ جنتا پارٹی کی ممبر شپ مہم کا آغاز کرنے آئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے تقریباً 32 منٹ کے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا 17 بار نام لیا اور ان کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی یوگی حکومت نے سب سے…
مزید پڑھیں » -

مارننگ واک پر گئیں چار خواتین کو اسکارپیو نے کچل ڈالا ، مشعل عوام کاسڑک جام
آرہ ؍پٹنہ،28اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھوجپور کے پیرو میں علی الصبح دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ دیوچندا پل کے قریب چہل قدمی کے لیے گئیں چار خواتین کو تیز رفتار اسکارپیو نے روند ڈالا، جس میں ان خواتین کی موت ہوگئی۔ تصادم اتنا زوردار تھا کہ چاروں خواتین اچھل کر…
مزید پڑھیں »








