بین ریاستی خبریں
-
گجرات میں مبینہ لو جہاد قانون کے کچھ حصے لاگو نہیں ہو سکتے : ہائی کورٹ
نئی دہلی19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات ہائی کورٹ نے جمعرات کو انسدادلو جہاد قانون سے متعلق ایک اہم فیصلہ دیا۔ #ہائی کورٹ نے ایکٹ کی بعض دفعات پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ #گجرات ہائی #کورٹ نے ایک عبوری حکم میں کہاہے کہ اس قانون کی دفعات ان لوگوں پر لاگو نہیں ہوسکتیں جنہوں نے…
مزید پڑھیں » -

ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے بعد ملک میں 87000 کورونا مریض۔46 فیصد مریض صرف کیرل میں: ذرائع
نئی دہلی،19؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا کی دونوں خوراکیں لینے کے بعد بھی ملک میں کورونا انفیکشن کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دوسری خوراک کے بعد کل کامیاب کیسوں میں سے 46 فیصد کیرالہ میں درج ہوئے ہیں۔ کیرالا میں بریک تھرو #انفیکشن (ویکسین لینے کے بعد انفیکشن) کے تقریبا…
مزید پڑھیں » -

یو پی: میرٹھ ضلع کے ایک گاؤں کے مندر میں طالبہ کی گردن کٹی لاش ملنے کے بعد سنسنی
میرٹھ،19؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کھرکھودا تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں مندر کے اندر ایک ایم اے کی #طالبہ کی #گردن کٹی #نعش پھندے سے لٹکی ہوئی ملنے کے بعد علاقے میں #سنسنی پھیل گئی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) پربھاکر چودھری نے جمعرات کو اس واقعے…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد تشدد کا معاملہ سی بی آئی کے حوالے کیا جائے گا-ایس آئی ٹی تشکیل دی جائے گی: کلکتہ ہائی کورٹ
کولکاتہ،19؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کلکتہ ہائی #کورٹ نے کہا ہے کہ اپریل کے مہینے میں مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی #انتخابات کے بعد بنگال پوسٹ پول تشدد کا معاملہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے حوالے کیا جائے گا۔ اس معاملے میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) بھی تشکیل دی…
مزید پڑھیں » -

شینا بورا کیس میں ہماری تفتیش مکمل ،سی بی آئی نے عدالت کو مطلع کیا
نئی دہلی18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینٹرل بیوروآف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے سنسنی خیز شینا بورا قتل کیس میں اپنی تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ #شینا کی والدہ اور سابق میڈیا ایگزیکٹو اندرانی #مکھرجی اس معاملے میں #مقدمے کا سامنا کر رہی ہیں۔ ذرائع نے بتایاہے کہ جانچ ایجنسی نے ممبئی…
مزید پڑھیں » -

افغانستان بحران: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا بنگال کے 200 سے زائد لوگ افغانستان میں پھنسے ہیں ، وزارت خارجہ بحفاظت واپس لائے
کولکاتہ، 18 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان پر #طالبان کے قبضے کے بعد تمام ممالک وہاں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ حکومت ہند کی جانب سے بھی اپنے #شہریوں کو نکالا جا رہا ہے۔ کابل میں ہندوستانی سفارت خانے کے تمام #ملازمین اور #سفیر کو بھی واپس…
مزید پڑھیں » -
عدالت کا عصمت دری معاملے میں بحریہ کے سینئر افسر کو پیشگی ضمانت دینے سے انکار
نئی دہلی، 18 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے شادی کے نام پر ایک خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں بحریہ کے ایک سینئر افسر کی پیشگی ضمانت مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے کہا کہ وہ مبینہ طور پر تفتیش میں اپنے ساتھیوں کو متاثر کرنے اور ان کے خلاف…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا: شیو سینا بھا جپا کے’ جن آشیرواد یاترا‘ پر برہم جن آشیرواد یاترا کرونا کو دعوت دینے جیسا ہے : سنجے راوت
ممبئی ،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں حکمراں شیو سینا اور اپوزیشن بی جے پی کے درمیان تنازع پھر منظر عام پر آگیاہے۔ بی جے پی #مودی حکومت میں چار نئے مقرر کردہ مرکزی وزراء کے ذریعہ نام نہاد ’جن آشیرواد یاترا ‘ نکال رہی ہے، یہ مارج #شیوسینا کو پسند نہیں ہے۔ بدھ…
مزید پڑھیں » -

مایاوتی کا یوگی سرکار کے ضمنی بجٹ پر سوا ل ، کہا پٹرول سستا کردیتے
لکھنؤ ،18اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے یوپی #اسمبلی میں #یوگی حکومت کے پیش کردہ ضمنی بجٹ پر سوالات کئے ہیں۔ #مایاوتی کے مطابق یہ بجٹ دلوں کو غم زدہ کرنے والا ہے ۔ اگر حکومت #پٹرول کی #قیمت میں تخفیف کردیتی تو عوام…
مزید پڑھیں » -

ممبئی: این سی بی کے رڈار پر منشیات کا بڑا اسمگلر موسیٰ، کولمبیا کے کارٹیل سے جڑے ہیں تار
ممبئی ،18اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نارکوٹکس کنٹرول #بیورو (این سی بی) سمیت کئی ایجنسیاں شہر میں ڈرگ مافیا ؤں پر اپنی گرفت سخت کر رہی ہیں۔ اب این سی بی کے رڈار پر ممبئی کا سب سے بڑا #ڈرگ #مافیا #موسیٰ ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ایک افریقی شہری موسیٰ اس کاروبار…
مزید پڑھیں »






