بین ریاستی خبریں
-
سپریم کورٹ میں اپیل منظور ہونے سے پہلے ہی 108 سال کے بزرگ کی موت، 1968 سے چل رہا تھاکیس
نئی دہلی، 22 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک معاملے میں سپریم کورٹ کے درخواست قبول کرنے سے پہلے بزرگ کی موت ہوگئی۔ یہ 108 سالہ اب یہ جاننے کے لئے زندہ نہیں ہے کہ #سپریم کورٹ نے زمین کے تنازعہ کے معاملے میں ان کی اپیل قبول کرلی ہے۔ یہ #کیس 1968 سے چل…
مزید پڑھیں » -

ممبئی: سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کے خلاف ایک اور ایف آئی آر آئی پی سی کی 29 دفعات کے تحت الزام عائد
ممبئی ،22؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے سابق پولیس #کمشنر پرم بیر #سنگھ کے خلاف #ممبئی کے میرین ڈرائیو #پولیس #اسٹیشن میں ایک نئی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر میں ان کے خلاف وصولی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں مجموعی طور پر…
مزید پڑھیں » -

دینک بھاسکر کے آئی ٹی کے چھاپے پر گہلوت نے کہا: بی جے پی تنقید برداشت نہیں کرسکتی
جے پور،22؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے #دینک بھاسکر اور بھارت سماچار نیوز چینل کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے میڈیا کو دبانے کی مرکزی حکومت کی کوشش کو بیان کیا ہے۔اشوک گہلوت نے کہا کہ یہ مرکز…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا اسمبلی سے معطل بی جے پی کے 12 ایم ایل اے سپریم کورٹ پہنچے
نئی دہلی22جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا اسمبلی سے معطل ہونے والے بی جے پی کے 12 ایم ایل اے اسپیکر کے فیصلے کے خلاف #سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ارکان #اسمبلی نے معطلی کی کارروائی کو ان کی آواز دبانے اور اپوزیشن کی طاقت کو کم کرنے کی کوشش قرار دیا۔ درخواست میں معطلی…
مزید پڑھیں » -

عید کی نماز کے لیے جارہے ایک بزرگ کو شہید کر دیا گیا
گلبرگہ22جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موضع گوگی (کے) تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر میں ایک بزرگ شخص کو اس وقت شہید کر دیا گیا جب وہ صبح کی اوّلین ساعتوں میں عید الاضحٰی کی نماز ادا کرنے جارہے تھے۔ ان پر #مہلک #ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔ #شہید ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ…
مزید پڑھیں » -

بی ایس یدیورپا 26 جولائی کو عہدے سے دے سکتے ہیں استعفیٰ
بنگلور، 22 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا (Karnataka Chief Minister B S Yediyurappa) نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اشارہ دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی حیثیت سے دوسال کادورمکمل کرنے جارہے مسٹریدیورپا نے جمعرات کو یہاں صحافیوں سے کہا، میں اس مہینے کی 25 تاریخ کو اپنے دوسال…
مزید پڑھیں » -

عاشق اور معشوقہ کو درخت سے باندھ کر مارنے کا ویڈیو وائرل،9 گرفتار
چھوٹا ادے پور، 21جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے چھوٹا ادے پور ضلع کے چلیا وانٹ گاوں میں ایک #محبت کرنے والے جوڑے کو درخت سے باندھ کر مارنے والے 9 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ قبائلی اکثریت والے مذکورہ گاوں میں ہوئے اس واقعہ کا ویڈیو #سوشل #میڈیا میں…
مزید پڑھیں » -

آبادی کنٹرول کولے کر’پاپولیشن آرمی‘بنائے گی آسام حکومت مانع حمل ادویات تقسیم کریں گے کارکنان: وزیراعلیٰ کااعلان
گوہاٹی، 20 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلم اکثریتی علاقوں میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے #آسام حکومت ایک پاپولیشن آرمی بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ریاستی وزیر اعلی ہیمنت بسووا شرما (Assam chief minister Himanta Biswa Sarma) نے اسمبلی میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک ہزار نوجوانوں کی فوج مختلف…
مزید پڑھیں » -

اندرا گاندھی کی ’ایمرجنسی‘پر فلم بنائیں گی کنگنا راناوت، پریاگ راج کاکریں گی دورہ ، سیاسی ہنگامہ شروع
ممبئی، 20 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنی مضبوط اداکاری کے ساتھ متنازعہ بیانات کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہنے والی مشہور #فلمی #اداکارہ #کنگنا راناوت (Kangana Ranaut)اب 46 سال قبل ملک میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی (Former Prime Minister Indira Gandhi) کے ذریعہ لگائی گئی ایمرجنسی پر فلم بنانے جارہی ہیں۔ ایمرجنسی…
مزید پڑھیں » -

چھتیس گڑھ کے ضلع نارائن پور میں آئی ٹی بی پی کے جوانوں اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، 1 جوان شہید
رائے پور،20؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے نکسل سے متاثرہ ضلع نارائن پور میں منگل کے روز آئی ٹی بی پی اہلکاروں اور نکسلیوں کے مابین تصادم ہوا۔ اطلاعات کے مطابق یہ تصادم امادئی اور شیو مندر کے درمیان مرکزی شاہراہ پر ہوا۔ اس وقت نارائن پور کے ایم ایل اے چندن کشیپ…
مزید پڑھیں »







