بین ریاستی خبریں
-

ای ڈی نے دیشمکھ کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے میں 4 کروڑ روپے کی جائیدادضبط کی
ممبئی، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل #دیشمکھ (Anil Deshmukh) اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں 4 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔ عہدیداروں نے یہ معلومات جمعہ کو دی۔انہوں نے کہا کہ منی #لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ…
مزید پڑھیں » -

پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے وزیر اعظم مودی کولکھا خط
احتجاج کررہے کسانوں سے بات کرنے کی اپیل امرتسر، 16 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب کیپٹن #امریندر سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ اس میں انہوں نے #پنجاب اسمبلی #انتخابات سے قبل سرحد پار سے بڑھتے ہوئے #دہشت گردی کے #خطرات کے درمیان وزیر اعظم #مودی سے احتجاج…
مزید پڑھیں » -
بنگال اسمبلی ضمنی انتخاب کولے کر چیف الیکشن کمشنر سے ملاٹی ایم سی وفد 6 ماہ کے اندر انتخابات کرانے کی اپیل
نئی دہلی،15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کی حکمراں ترنمول کانگریس کے 6 رکنی وفد نے رکن پارلیمنٹ ڈیریک او برائن کی سربراہی میں مغربی بنگال میں اسمبلی ضمنی #انتخابات کے لئے نئی دہلی میں الیکشن #کمیشن کے دفتر کا دورہ کیا اور آئندہ اسمبلی انتخابات اور دیگر امور پر چیف الیکشن سے تبادلہ خیال…
مزید پڑھیں » -
پنڈوچیری حکومت نے ریاست میں اسکول اور کالج کھولنے کے اپنے سابقہ فیصلے کوواپس لیا
پنڈوچیری،15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنڈوچیری حکومت نے اسکول اور کالج کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ یہ فیصلہ کووڈ19 کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا گیا ہے۔ #پنڈوچیری (Puducherry) وزیر #تعلیم نے اس بارے میں معلومات دی۔ انہوں نے کہاکہ #حکومت نے پہلے #اسکولوں اور #کالجوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں فی الحال اسکول نہیں کھلیں گے: اروندکجریوال
نئی دہلی15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس وقت ملک کے دارالحکومت دہلی میں اسکول کھلنے کا امکان نہیں ہے۔وزیراعلیٰ اروند #کجریوال نے دہلی میں اسکول کھولنے کے امکان کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر یہ بات کہی۔ ان سے پوچھا گیاکہ جس طرح پڑوسی #ریاست میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،…
مزید پڑھیں » -
ہائی کورٹ نے ’پاور آف اٹارنی‘کے ذریعہ جائیداد رکھنے کے خلاف دائر درخواست خارج کی
نئی دہلی،15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو اس درخواست پرسماعت سے انکارکردیاجس میں دہلی پولیس کو ہدایت دینے کی اپیل کی گئی تھی کہ جائیداد کے مالکانہ حق کے طورپر ’power of attorney‘ کو قبول نہ کرے۔چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس جیوتی سنگھ نے وکیل اور درخواست گزار سے…
مزید پڑھیں » -

ممبئی: ریلوے پولیس کی مدد سے صحیح وقت پر حاملہ خاتون کوپہنچایاگیا اسپتال ، بیٹی کو دیا جنم
ممبئی،15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے دادر ریلوے اسٹیشن پر جیسے ہی ٹرین سے اترتے ہی ایک #حاملہ #خاتون کو پیٹ میں درد ہونے لگا، جس کے بعد جی آر پی (ریلوے پولیس) نے فوری مدد کی اور خاتون کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس خاتون نے اسپتال میں ایک #لڑکی کو #جنم…
مزید پڑھیں » -
بہار: ڈائن کاالزم لگاکردبنگوں نے ایک پریوار کو پیٹا، رائفل لے کرشوہر- بیوی کودوڑایا
شیخ پورہ،15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع کے کوسومبھا او پی کے علاقے میں واقع ایک گاؤں میں جمعرات کی صبح ایک #خاتون پر #جادوگرنی کا الزام لگاکر اس کو اور اس کے شوہر کو بے دردی سے مارا پیٹا لیکن کسی نے انہیں بچا بھی نہیں ، وہ خاتون اور اس کے #شوہر کوسومبھا…
مزید پڑھیں » -

مودی جی نے یوپی میں کتنے کمیشن بھیجے،بنگال کے مبینہ تشددکے الزام پرممتابنرجی کاپلٹ وار
کولکاتہ15جولائی(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست کے کئی علاقوں میں مبینہ طورپرتشدد ہوا۔ سیکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔قومی کمیشن برائے حقوق انسانی (این ایچ آر سی) کی ٹیم نے تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور اپنی رپورٹ #کولکاتہ ہائی #کورٹ کو پیش کی۔ جمعرات کو…
مزید پڑھیں » -
مسلم دوست سے شادی کرنے جارہی لڑکی نے 3 لوگوں پر لگایاتشدد کا الزام
ممبئی، 15جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے کھار کے رہنے والی ایک ہندو لڑکی نے اپنے #مسلم #دوست سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن اس کی #شادی کا کارڈ(دعوت نامہ) حالیہ دنوں کسی نے #واٹس ایپ پر لیک کردیا تھا۔ کارڈ پر دونوں کا نام بھی لکھا ہوا تھا۔ جس پر بہت…
مزید پڑھیں »



