بین ریاستی خبریں
-

اتراکھنڈ : کورونا ویکسین نہ ملنے کی وجہ سے کئی ویکسی نیشن مراکز بند ، لوگ مشتعل
دہرادون/10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک بار پھر #اتراکھنڈ (Uttarakhand) میں کورونا ویکسین کی قلت سامنے آئی ہے۔ ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے ویکسی نیشن مراکز کو بند کرنا پڑا ہے۔ ریاست کی سڑکوں پر مفت ویکسین کو فروغ دینے والے پوسٹر عوام کامنھ چڑھا رہے ہیں۔ کیونکہ تقریباً تمام ویکسی نیشن مراکز…
مزید پڑھیں » -

دہلی : سب سے بڑے منشیات کا ریکیٹ فاش
اسپیشل سیل نے 2500 کروڑ کی 300 کلوگرام ہیروئن ضبط کی نئی دہلی ، 10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی میں منشیات کا بڑا کاروبار آج بے نقاب ہوگیا۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل (Narcotics Control Bureau)نے 300 کلو سے زائد اعلیٰ معیار کی ہیروئن برآمد کرکے اس ریکیٹ کو فاش کیا ۔…
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو : لاک ڈاون میں19 جولائی تک توسیع ، دکانیں رات 9 بجے تک کھلیں گی
چنئی ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تملناڈو سرکار نے کوویڈ۔19 کی وجہ سے ریاست میں جاری لاک ڈاؤن کو 19 جولائی تک بڑھا دیا ہے، تاہم ریاستی حکومت نے رعایت میں بھی اضافہ کیا ہے۔ یہ نرمی پیر کی صبح 6 بجے سے نافذ ہوگی۔ جب گذشتہ جمعہ کو جاری کردہ گائیڈ لائنز کی…
مزید پڑھیں » -

دہلی: سابق ایم ایل اے منجندر سنگھ سرسا کا پاسپورٹ ہوسکتا ہے ضبط
نئی دہلی ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کا اقتصادی جرائم ونگ (ای ڈبلیو) جلد ہی دہلی سے تعلق رکھنے والے سابق ایم ایل اے اور سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی (ڈی ایس جی پی ایس) کے چیئرمین منجندر سنگھ سرسا (Former MLA Manjinder Singh Sirsa)کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کا #پاسپورٹ ضبط کرسکتا…
مزید پڑھیں » -

دہلی میں جعلی کال سنٹر کاپردہ فاش ، 15 لڑکیوں سمیت 24 افراد گرفتار
نئی دہلی10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے ایک جعلی کال سنٹر کا پردہ چاک کردیاہے۔ اس میں 15 #لڑکیوں سمیت 24 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روہنی ڈسٹرکٹ پولیس نے ایک جعلی کال سنٹر کا پردہ چاک کرتے ہوئے 15 لڑکیوں سمیت 24 افراد کو گرفتار کیا ۔ملزمان لاٹری…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں دوبچوں کی پالیسی کامسودہ زیربحث
نئی دہلی10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ 11 جولائی (اتوار) بین الاقوامی یوم آبادی پر ریاست میں دو بچوں کی پالیسی کا اعلان کرسکتے ہیں۔ اس سے دو دن پہلے ، #اترپردیش اسٹیٹ لاء کمیشن نے مجوزہ پاپولیشن #کنٹرول بل کا پہلا #مسودہ جمعہ کو جاری کیا ہے۔ مسودہ…
مزید پڑھیں » -

یوپی :ڈیلٹا پلس کے بعد ’کپا ‘ویری ینٹ نمودار ، دو کیس کی تصدیق
لکھنؤ ، ۹/جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبہ یوپی میں جینوم تسلسل کے دوران دو نمونوں میں کورونا وائرس کے ’کپا ویری ینٹ ‘ (Kappa variant) کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جمعہ کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی زیرصدارت حکام کی میٹنگ کے بعد جاری ہونے والے سرکاری بیان کے مطابق گزشتہ دنوں کے جی…
مزید پڑھیں » -

گجرات: شوہر نے پولیس کے سامنے کیا بیوی کاپردہ فاش فرضی موت سرٹیفکیٹ بنواکرنکالے تھے 18 لاکھ روپے
احمدآباد، 9 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)احمد آباد کے کٹھواڑہ علاقے سے اپنے شوہر کافرضی ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوا کر #بیوی کا #بیمہ کے 18 لاکھ روپے لینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل 45 سالہ نندا مراٹھی نے ہری کرشنا سونی نامی ایک ڈاکٹر کے ساتھ مل کر اس دھوکہ دہی کی منصوبہ…
مزید پڑھیں » -

ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملے میں ممبئی کے سابق پولیس کمشنر کو طلب کیا
نئی دہلی، 9 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ سے منی لانڈرنگ کے معاملے میں جلدہی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے پوچھ تاچھ کرنے اوربیان درج کرانے کاامکان ہے ۔ عہدیداروں نے یہ معلومات جمعہ کو دی۔یہ معاملہ اس کے ریاستی محکمہ پولیس میں 100 کروڑ روپے رشوت اور وصولی کرنے…
مزید پڑھیں » -
ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا صحیح وقت: دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی،09؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے طلاق کے معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے ملک میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت کو بیان کیا ہے۔ جسٹس پرتبھا ایم سنگھ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آج کا ہندوستان مذہب، ذات، برادری سے بالا تر ہو چکا ہے۔ جدید #ہندوستان میں #مذہب، ذات…
مزید پڑھیں »







