بین ریاستی خبریں
-
یوپی کے کئی اضلاع میں بلاک پرمکھ کے عہدے کی نامزدگی کے دوران ہنگامہ، سیتا پور میں گاڑیوں پرپھینکے گئے دستی بم
لکھنو، 8 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بہت سے اضلاع میں بلاک پرمکھ کے عہدے کے لئے نامزدگی کے دوران ہنگامہ ہوگیا۔ بہت سے مقامات پر دونوں گروپوں کے مابین #جھگڑا بھی ہوا ہے۔ گورکھپور میں نامزدگی کے دوران کافی #ہنگامہ ہوا۔ #شاہ پور کے علاقے چارگوان بلاک میں نامزدگی کرنے آئے بی…
مزید پڑھیں » -

شیووہارفساد : راشدکو عدالت نے پیشگی ضمانت دی
نئی دہلی8جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی کرکرڈوما عدالت (District Court Karkardooma) نے آج دہلی فساد میں جلائی گئی مدینہ مسجد کے ذمہ دار حاجی محمد ہاشم کے بیٹے محمد راشد کی پیشگی ضمانت منظور کی ہے۔راشد کے خلاف #دہلی پولس نے ایف آئی آر درج کی تھی اور اس کی #گرفتاری کی تیاری…
مزید پڑھیں » -

سیتاپور لوجہادمعاملہ سیتاپور عدالت نے کلیدی ملزم جبرئیل کو ضمانت پر رہا کیے جانے کا حکم دیا
ممبئی 8جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے ضلع سیتاپور کے قصبہ تمبور کے لو جہاد معاملے میں گذشتہ7 ماہ سے زائد عرصہ سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید اس معاملے کے کلیدی ملزم جبرئیل کو آج #سیتار پور کی مجسٹریٹ عدالت نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کا حکم دیا ،…
مزید پڑھیں » -

ماں کے قاتل کو پھانسی کی سزا
کولہاپور، 08 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹرا کے ایڈیشنل سیشن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج مہیش جادھو نے ماں کا قتل کرنے والے سنیل راما کُچیکوروی کو جمعرات کے روز پھانسی کی سزا سنائی۔سنیل اکتوبر 2017 میں ماں کا قتل کرنے کے بعد لاش کے کئی ٹکڑے کیے اور اس کا کلیجہ (دل) پکا…
مزید پڑھیں » -

کیرالہ کے وزیر نے کہا: آن لائن کلاسزکے لئے نئے ڈیجیٹل ایپ کا ہوگا استعمال
تروننت پورم ،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے وزیر تعلیم وی شیون کٹی نے کہا کہ ریاست میں موجودہ تعلیمی سیشن میں آن لائن #تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور اس کے لئے جلد ہی ایک نیا ڈیجیٹل ایپ استعمال کیا جائے…
مزید پڑھیں » -
ایک پھٹے نوٹ کی وجہ سے قاتل پولیس کے شکنجے میں آیا
پالم وہار میں ایئرفورس اہلکار کی بیوی- بیٹے کے قتل کا معاملہ سلجھا نئی دہلی، 7 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے دارالحکومت دہلی کے پالم وہار علاقے میں ہونے والے دہرے قتل کے واقعے کو سلجھانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے ایئر فورس اہلکار کے اہل خانہ سے ایک…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: این سی پی لیڈر ایکناتھ کھڑسے کے داماد کو ای ڈی نے کیا گرفتار
ممبئی،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے #نیشنلسٹ #کانگریس #پارٹی (NCP leader) کے رہنما ایکناتھ کھڑسے (Eknath Khadse) کے داماد گریش چودھری کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ گرفتاری سن 2016 میں پونہ میں ایک لینڈ ڈیل کیس میں ہوئی ہے۔ ای ڈی نے چودھری سے منگل کی رات تک ممبئی کے دفتر میں…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا : کانگریس کے سابق وزیر کرپاشنکر سنگھ بھاجپا میں شامل
ممبئی،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرپاشنکر سنگھ (Kripashankar Singh) جو مہاراشٹرا میں #کانگریسی حکومت میں وزیر تھے ،کانگریس کو زبردست پٹخنی دیتے ہوئے بدھ کے روز بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ سابق #وزیر اعلیٰ #دیویندر فڑنویس اور پارٹی کے ریاستی صدر چندرکانت پاٹل نے کرپاشنکر سنگھ کو پارٹی کی رکنیت دلائی۔ خیال رہے…
مزید پڑھیں » -

نابالغہ سے بھائی کی غلطی کا بدلہ ، کئی روز تک والدین کے سامنے اجتماعی جنسی زیادتی
مراد آباد،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے مشہور ضلع #مردآباد کے دیہات میں’ چھج لیٹ ‘پولیس اسٹیشن کے تحت ایک گاؤں میں 15 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ والدین کے سامنے اجتماعی زیادتی کاسنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد پولیس آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج…
مزید پڑھیں » -

کیرالہ: کوروناکے اضافی کیسزکی وجہ سے کچھ جگہوں پر پابندیوں میں اضافہ
نئی دہلی،07؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر ریاستی حکومت نے ان جگہوں پر سخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ نیز جن جگہوں پر کورونا کیسز معمولی ہیں وہاں رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں »






