بین ریاستی خبریں
-
’شبیہہ خراب کرنے کی کوشش‘: جج کیس سے برطرف ، ممتا بنرجی پر5 لاکھ روپئے کا جرمانہ
نئی دہلی،07؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کلکتہ ہائیکورٹ کے جج کوشک چندا نے ممتا بنرجی کو جرمانہ عائد کرتے ہوئے کہا کہ جج کی شبیہہ کو بدنام کرنا یہ ایک سوچی سمجھی چال ہے۔جسٹس کوشک چندا نے نندی گرام حلقہ میں سبھیندو ادھیکاری کی فتح کو چیلنج کرنے والی ممتا بنرجی کی درخواست پرسماعت سے…
مزید پڑھیں » -

خاتون کی عصمت دری کے معاملے میں معطل ڈی ایس پی کے خلاف کیس درج
پرتاپ گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع کے تھانہ کوتوالی پٹّی پولیس نے حکومت کی ہدایت پر خاتون کو محبت کے جال میں پھنسا کر عصمت دری کرنے کے معاملے میں یہاں تعینات رہے معطل ڈپٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ (سرکل افسر ) کے خلاف منگل کی تاخیر شام #عصمت دری سمیت دیگر سنگین دفعات میں کیس…
مزید پڑھیں » -

شیوسینا اور بی جے پی کے ساتھ آنے کی قیاس آرائیوں پروزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے لگائی لگام
ممبئی، 6 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ دنوں مہاراشٹرا میں بی جے پی اور شیوسینا کے دو لیڈران کے بیانات نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلی۔ بی جے پی اور #شیوسینا پارٹیاں دونوں ہی ایک دوسرے کو دوست بتایا۔ اس کے بعد سیاسی گلیاروں میں مباحثوں کا بازار گرم ہوگیا۔ اب #شیوسینا…
مزید پڑھیں » -

یوپی: سی ایم یوگی نے چلڈرن ہوم سے لڑکیوں کے فرار سے ناراض
لکھنؤ6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ لکھنؤ میں گورنمنٹ چلڈرن ہوم سے لڑکیوں کے فرار ہونے پر ناراض ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ #وزیراعلیٰ #یوگی نے وزیر بچوں اور محکمانہ افسران سے گورنمنٹ چلڈرن ہوم سے #لڑکیوں کے فرار کے بارے میں پوچھا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر حملہ ، کہا کہ یوپی میں قانون نظام نہیں، وہاں’جنگل راج‘ ہے
کولکاتہ، 6 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے منگل کے روز بی جے پی پر زبردست حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں امن و امان موجود نہیں ہے اور وہاں ’جنگل راج‘ ہے۔ بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے…
مزید پڑھیں » -

پنجاب: پی پی اے رد ہونے تک مفت بجلی کے کھوکھلے وعدے کا کوئی مطلب نہیں : نوجوت سنگھ سدھو
چنڈی گڑھ، 6 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے ایم ایل اے نوجوت سنگھ سدھو نے منگل کے روز پنجاب میں بجلی کی خریداری کے معاہدے (پی پی اے) کو منسوخ کرنے کی مانگ کرتے ہوئے کہا کہ مفت بجلی کے کھوکھلے وعدوں کا کوئی معنی نہیں ہے۔ #کرکٹر سے سیاستداں بنے #سدھو نے…
مزید پڑھیں » -
اگر کورونا سے ہوئی ہے موت تو اہل خانہ کو ملے گا50 ہزارروپئے : سی ایم کیجریوال کااعلان
نئی دہلی،06؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز کورونا سے مرنے والوں لوگوں کے خاندانوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لئے ایک اسکیم کا آغاز کیا۔ اس کا نام ’چیف منسٹر کوویڈ -19 فیملی مالی اعانت اسکیم‘ ہے۔ اسکیم کا ای ڈسٹرکٹ پورٹل لانچ کیا گیا۔…
مزید پڑھیں » -

منی لانڈرنگ کیس میں انیل دیشمکھ کے معاونین کو 20 جولائی تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا
ممبئی،06؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منگل کو پی ایم ایل اے کی ایک خصوصی عدالت نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے دو معاونین کو 20 جون تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ دیشمکھ کے خلاف منی لانڈرنگ کے معاملے میں یہ کارروائی 100 کروڑ روپے #رشوت لینے کے الزامات سے متعلق…
مزید پڑھیں » -

آسام کے سات اضلاع میں7 جولائی سے مکمل لاک ڈاؤن
نئی دہلی،06؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام حکومت نے کورونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ریاست کے سات اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معلومات کے مطابق گولپارہ ، گولاگھاٹ ، جورہاٹ ، لکھیم پور ، سونت پور ، وشیوناتھ اور موری گاؤں میں مکمل لاک ڈاؤن…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی – شیوسینا طویل مدت سے حکومت سازی کی بات کر رہی ہیں ، فڑنویس پراٹکا ہے مسئلہ
نئی دہلی، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی سرکار یعنی پی ایم نریندر مودی کے کابینہ میں توسیع مہاراشٹرا کی سیاست میں بڑا فرق لاسکتی ہے۔ سیاسی گلیاروں میں یہ بحث چل رہی ہے کہ پردے کے پیچھے سے بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان بات چیت جاری ہے اور اس کی وجہ…
مزید پڑھیں »







