بین ریاستی خبریں
-
مغربی بنگال کے طلبہ کو ممتا حکومت کا بڑا تحفہ اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ لانچ، 10 لاکھ تک کاملے گالون
کولکاتہ،30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #مغربی #بنگال کی #ممتا #بنرجی #حکومت نے بدھ کے روز طلبہ کیلئے #اسٹوڈنٹ #کریڈٹ #کارڈ لانچ کیا ہے۔ اس کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ طلبہ سادہ سالانہ سود کی شرح پر زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ #روپے تک کا قرض لے سکیں گے۔ اس کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلی…
مزید پڑھیں » -

گجرات میں ویکسین معاملے پرسوال کیوں نہیں کیاگیا،مغربی بنگال کو ویکسین کم کیوں دی گئی؟،ممتابنرجی
مرکزی حکومت کے خط پہ پلٹ وار، کولکاتہ/30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #مغربی #بنگال کی وزیراعلیٰ #ممتا بنرجی نے آج (بدھ کو) پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی حکومت اور حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر شدید حملہ کیاہے۔ #ممتابنرجی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں صرف 1.99 کروڑ کوویڈ ویکسین…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر :ریاستی حکومت کا گھر گھر جاکر کرونا ویکسین لگانے کی تیاری
ممبئی، 30جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #مہاراشٹرا کی حکومت نے بدھ کے روز #بمبئی ہائی #کورٹ میں بتایا کہ وہ ان لوگوں کیلئے اینٹی کووڈ #ویکسین لگانے کیلئے گھر گھر جا کر #ویکسین (Door-to-Door-vaccination) لگانے کا پروگرام شروع کرے گی ،جومرض سے جلد بازیاب نہیں ہوسکتے ،#ریاستی سرکار نے مزید کہا کہ اس…
مزید پڑھیں » -

16 سالہ نابالغ لڑکے نے معمر پروفیسر کو موبائل کیلئے کیا قتل
مدھوبنی؍پٹنہ، 30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #بہار کے ضلع #مدھوبنی میں پولیس نے 6 جون کو پیش آئے ایک معمر #پروفیسروجے شنکر کے #قتل #کیس میں ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔صدر ایس ڈی پی او کامنی بالا کے مطابق راجن نگر تھانہ علاقہ کے گاؤں بلہا کے رہائشی پروفیسر وجے شنکر جھا کو…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں جعلی ویکسی نیشن معاملے میں مرکز نے ممتا حکومت سے دو دن میں جواب طلب کیا
نئی دہلی ،30؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں) #مغربی #بنگال میں #جعلی ویکسی نیشن کے معاملے میں #مرکز نے دو دن میں #ریاستی #حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایسے لوگوں کے خلاف سخت #کاروائی کرنے کو کہا گیا ہے۔کورونا ویکسین میں ہونے والی دھوکہ دہی کے بارے میں…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ : بس حادثے میں 40 سے زائد زخمی،4 کی حالت نازک
رانچی/30 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #جھارکھنڈ میں ضلع #دھنباد کے تھانہ راج گنج علاقہ میں جی ٹی روڈ پر #تیزرفتاری کے باعث آج ایک #بس #حادثہ کا شکار ہوگئی جس میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ #زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس ذرائع نے بدھ کے روز…
مزید پڑھیں » -

آسام:2 بچوں پر پالیسی ہی مسلمانوں کی غربت اور ناخواندگی مٹانے کاواحد راستہ : وزیر اعلی
گوہاٹی، 29 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے وزیر اعلی ہمنت بسوا سرما نے کہا کہ مسلم اقلیتوں میں غربت اور ناخواندگی کے خاتمے کا دو بچوں پر پالیسی ہی واحد راستہ ہے۔ وزیر اعلی نے کہا کہ یہ اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود کے لئے ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ ان…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک : ویکسی نیشن ٹیم کو دیکھ کر بند ہوئے دروازے ، ٹیم نے نکالی منفرد ترکیب
کرناٹک، 29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#ملک میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو #ویکسین لگانے کی مہم کو آگے بڑھایا جارہا ہے ، لیکن اب بھی کئی علاقے ایسے ہیں جہاں لوگ ویکسین لینے سے ہچکچا رہے ہیں۔ کرناٹک کے یادگر ضلع میں بھی ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔ جب طبی کارکنان کی ٹیم…
مزید پڑھیں » -

وزیراعلیٰ پنجاب نے سات ماہ قبل مودی کو خط لکھ کر ’ڈرون خطرہ‘ سے کیا تھا آگاہ
چندی گڑھ، 29جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#وزیر اعلی #پنجاب کیپٹن #امریندر سنگھ (Capt Amarinder Singh) نے سات ماہ قبل مرکزی حکومت کو ’ڈرون خطرہ‘ کے بارے میں متنبہ کیا تھا۔ انہوں نے نومبر میں #وزیر اعظم #نریندر #مودی کو خط لکھ کر اس سلسلے میں اقدامات کا مطالبہ کیا تھا، واضح ہو کہ…
مزید پڑھیں » -

اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے والی ہندو خاتون نے عدالت سے مانگاتحفظ غیرمصدقہ خبریں نشرکرنے پرمیڈیاکوبنایانشانہ
نئی دہلی ، 29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#اسلام قبول کرنے والی ایک #ہندو #خاتون نے #دہلی ہائی #کورٹ سے اپنے اور اپنے اہل خانہ کو تحفظ دینے کی درخواست کی ہے۔ اس خاتون کے مطابق جب سے اس نے رضاکارانہ طور پر اسلام قبول کیا، تب سے اسے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں…
مزید پڑھیں »






