بین ریاستی خبریں
-

نتیش کمار کے وزیر نے کہا- کرپٹ ہے ہماری حکومت
پٹنہ،02؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #بہار میں #وزیر #اعلی #نتیش کمار کی سیاسی مشکلات میں اضافہ اپوزیشن نہیں بلکہ ان کی #پارٹی کے وزراء اور ممبران اسمبلی کررہے ہیں۔ نتیش حکومت کے ایک #سینئر وزیر مدن ساہنی نے عہدیداروں کی من مانی سے تنگ آکر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے۔ ساہنی…
مزید پڑھیں » -

بنگال میں صدرراج لگانے والی درخواست پر سماعت کیلئے متفق ہواسپریم کورٹ, ممتابنرنی حکومت کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات
نئی دہلی، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم #کورٹ اس درخواست پر سماعت پر متفق ہوگیا ہے جس میں مرکزی #حکومت کو مغربی بنگال میں 2 مئی سے انتخابات کے بعد امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صدر راج لگانے کی ہدایت دینے کی اپیل کی ہے ۔ اس درخواست میں…
مزید پڑھیں » -
بہار: قابل اعتراض حالت میں پکڑے جانے پرخاتون اور نوجوان کوبنایا یرغمال ، 25 ہزارکا جرمانہ
کٹیہار، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع کے پرنا پور تھانہ علاقہ کے ایک گاؤں میں لوگوں نے قانون کوطاق پررکھ کرایک #خاتون کونہ صرف رسی سے باندھ کر یرغمال بنایا، بلکہ اسے سزا بھی دی اور انصاف کا فیصلہ سنادیا۔ اس سارے معاملے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد جمعرات کے…
مزید پڑھیں » -

منسکھ ہرین قتل کے 4 ملزمین نیپال میں تھے روپوش این آئی اے کو لاکھوں روپے کے ٹرانزیکشن کی اطلاع ملی
ممبئی، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این آئی اے منسکھ #قتل اور انٹیلیا کیس کے حالیہ گرفتار #ملزم سے متعلق بہت سے انکشافات کر رہی ہے۔ این آئی اے نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ اب تک گرفتار 10 افراد کے علاوہ مزید ملزمین بھی اس پوری سازش میں ملوث تھے اور ان…
مزید پڑھیں » -

وزیر داخلہ سے جیتن رام مانجھی کی ملاقات پر بہار کی سیاست میں ہلچل
پٹنہ یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #بہار کے سابق وزیراعلیٰ اور ہم کے سربراہ جیتن رام مانجھی پانچ روزہ دہلی دورے کے بعد آج پٹنہ واپس آگئے ہیں۔ جیتن رام مانجھی اپنے صاحبزادے ریاستی وزیر چھوٹی آب پاشی سنتوش مانجھی کے ہمراہ آج وزیر داخلہ امیت شاہ کے رہائش گاہ پر ان سے…
مزید پڑھیں » -

سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو اسپتال میں داخل
نئی دہلی،یکم جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #سماج وادی #پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو (Mulayam Singh Yadav)کو گروگرام کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اسپتال کی طرف سے ابھی تک کوئی بیان یا میڈیکل بلیٹن جاری نہیں کیا گیا ہے ، لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ 81 سالہ تجربہ کار…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تیرتھ سنگھ راوت کو عآپ کے کرنل اجے کوٹھیال نے دیا گنگوتری سے انتخاب لڑنے کا چیلنج
دہرادون،یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام آدمی پارٹی کے کرنل اجے کوٹھیال نے اتراکھنڈ کے #وزیر اعلی تیرتھ سنگھ راوت کے خلاف #الیکشن لڑنے کا چیلنج پیش کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ پانچ سالوں میں #بی جے پی نے اتراکھنڈ کو برباد کردیا ہے۔ میں خوش قسمتی سے ہوں کہ میری…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال کے طلبہ کو ممتا حکومت کا بڑا تحفہ اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ لانچ، 10 لاکھ تک کاملے گالون
کولکاتہ،30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #مغربی #بنگال کی #ممتا #بنرجی #حکومت نے بدھ کے روز طلبہ کیلئے #اسٹوڈنٹ #کریڈٹ #کارڈ لانچ کیا ہے۔ اس کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ طلبہ سادہ سالانہ سود کی شرح پر زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ #روپے تک کا قرض لے سکیں گے۔ اس کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلی…
مزید پڑھیں » -

گجرات میں ویکسین معاملے پرسوال کیوں نہیں کیاگیا،مغربی بنگال کو ویکسین کم کیوں دی گئی؟،ممتابنرجی
مرکزی حکومت کے خط پہ پلٹ وار، کولکاتہ/30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #مغربی #بنگال کی وزیراعلیٰ #ممتا بنرجی نے آج (بدھ کو) پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی حکومت اور حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر شدید حملہ کیاہے۔ #ممتابنرجی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں صرف 1.99 کروڑ کوویڈ ویکسین…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر :ریاستی حکومت کا گھر گھر جاکر کرونا ویکسین لگانے کی تیاری
ممبئی، 30جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #مہاراشٹرا کی حکومت نے بدھ کے روز #بمبئی ہائی #کورٹ میں بتایا کہ وہ ان لوگوں کیلئے اینٹی کووڈ #ویکسین لگانے کیلئے گھر گھر جا کر #ویکسین (Door-to-Door-vaccination) لگانے کا پروگرام شروع کرے گی ،جومرض سے جلد بازیاب نہیں ہوسکتے ،#ریاستی سرکار نے مزید کہا کہ اس…
مزید پڑھیں »






