بین ریاستی خبریں
-

بھاجپالیڈر شوبھندو ادھیکار ی اور اس کے بھائی پر چوری کا الزام ، ایف آئی آر درج
کولکاتا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے بی جے پی لیڈر شوبھندو ادھیکاری اور ان کے بھائی سومندو کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے میونسپلٹی سے ریلیف سامان( ترپال) چوری کیا ہے۔ کانٹھی میونسپل انتظامیہ بورڈ کے ممبر ، رتن دیپ منا نے یکم…
مزید پڑھیں » -

ہنی ٹریپ گروہ کا پردہ فاش ، دو لڑکیاں سمیت پانچ افراد گرفتار
نوئیڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا پولیس نے ہنی ٹریپ میں پھنسا کر لوگوں سے بھتہ وصول کرنے والے گروہ کو پردہ فاش کرتے ہوئے دو لڑکیاں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے آٹھ موبائل فون ، گھڑی ، پرس ، 25 ہزار روپے ، ڈرائیونگ لائسنس ، چار اے…
مزید پڑھیں » -

ایس ٹی ایف کے ساتھ انکاؤنٹر ، ایک لاکھ روپے کا انعامی بدمعاش پرویز ڈھیر
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کے روز ایس ٹی ایف نے یوپی کے گورکھپور میں ایک انکاؤنٹر میں مشہور بدمعاش پرویز کو ہلاک کردیا۔واضح ہو کہ اس پر ایک لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا۔ یہ مڈبھیڑ پی پی گنج تھانہ علاقہ کے چیونٹہاں سرہری باندھ پر ہوا۔دراصل موٹرسائیکل سوار دو بدمعاش جارہے تھے،…
مزید پڑھیں » -

وبائی مرض کے دوران اقتدار کی ہوس،انتشار کا باعث :ادھو ٹھاکرے
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے سابق حلیف بی جے پی کا مذاق اڑایا ، اس کانام لیے بغیر کہا ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض کے دوران اقتدار کی خواہش کے ساتھ کام کرنے سے انارکی پھیل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اب جان بچانا سب سے اہم…
مزید پڑھیں » -
مویشی اور کوئلہ اسمگلنگ معاملے میں سی بی آئی کو مطلوب بنے مشرا بحرالکاہل کے کسی ملک میں روپوش
کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مویشیوں اور کوئلے اسمگلنگ میں سی بی آئی کو مطلوب ترنمول کانگریس کے سابق یوتھ لیڈر بنے مشرا سے متعلق جانچ ایجنسی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دبئی میں روپوش نہیں ہے بلکہ بحراکاہل کے ایک جزیرے پر روپوش ہے۔ سی بی آئی ذرائع کے مطابق ، مویشیوں…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک بی جے پی میں متبادل دستیاب ، لیکن وزیراعلیٰ ہم رہیں گے: بی ایس یدیورپا
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں قیادت کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کو ختم کرنے کی کوششوں کے تحت وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ عہدہ چھوڑنے اور دوسروں کو اقتدار سنبھالنے کی راہ ہموار کرنے کے لئے تیار ہیں۔پارٹی کے کچھ رہنماؤں اور کابینہ کے ممبر کے…
مزید پڑھیں » -

جھارکھنڈ بورڈ نے کہا کہ 12 ویں بورڈ کے امتحانات منسوخ ہونے کا نوٹس فرضی ہے
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل (جے اے سی) نے سوشل میڈیا پر امتحان کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھارکھنڈ 12 ویں بورڈ امتحان 2021 کے انعقاد سے متعلق حتمی فیصلے کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ایک فرضی نوٹس سوشل میڈیا پر گردش کررہا تھا،…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال : ویکسین سرٹیفکیٹ پر مودی کی بجائے ہوگی ممتا بنرجی کی تصویر
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگال میں اب کورونا ویکسین کے سرٹیفکیٹ کے حوالے سے سیاست شروع ہوچکی ہے۔ملک کی دیگر ریاستوں میں تو پی ایم مودی کی تصویر کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ پر ہوا کرتی تھی ، لیکن بنگال حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے میں جو سرٹیفکیٹ دیئے جائیں…
مزید پڑھیں » -

مرکزی حکومت نے کجریوال حکومت ’گھر گھر راشن اسکیم‘ پرپابندی عائد کی
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے دہلی کی کجریوال حکومت کے اہم منصوبہ’گھر گھر راشن اسکیم‘ پرپابندی عائد کردی ہے۔یہ منصوبہ دہلی کے ہر گھر میں راشن پہونچاتاتھا۔ دہلی میں کجریوال حکومت نے 72 لاکھ لوگوں کو گھروں پر راشن فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ ایک ہفتہ بعد اس پر عمل…
مزید پڑھیں » -

جھارکھنڈ:60 دنوں میں 233 اساتذہ کرونا کے باعث ہوئی موت
رانچی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ میں کرونا کی دوسری لہر یکم اپریل سے 30 مئی کے درمیان اب تک تقریبا 233 اساتذہ کرونا کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔اس میں 165 اسسٹنٹ اساتذہ اور 68 پرائیمری ٹیچرس ہیں۔ان کے علاوہ اسکولوں کے 23 دیگر ملازمین بھی کورونا کے با عث فوت کرچکے ہیں ۔…
مزید پڑھیں »








