بین ریاستی خبریں
-

یوپی پولیس کے بہیمانہ تشدد کی ۳؍کہانیاں،ماسک نہ پہنے پر ہاتھ پیرمیں میخیں ٹھونکنے کا الزام
رائے بریلی میں 5 نوجو ان کو تھانہ میں رکھ کر رات بھر کی پٹائی رائے بریلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونابحران میں اترپردیش پولیس کا خوفناک چہرہ دیکھا گیا، صوبہ کے تین اضلاع میں پولیس نے تشدد کی تمام سر حدیں عبور کردیں۔ پہلا معاملہ بریلی کا ہے۔بریلی میں پولیس تھانہ بارہ د ری…
مزید پڑھیں » -

یوپی :20 افرادکوپہلی خوراک کوویڈ شیلڈ دوسری کو-ویکسین دی گئی،لوگ خوفزدہ
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش میں کورونا ویکسین کی قلت ،بدترین طبی انتظام جس کی تصویریں دنیابھرمیں شائع ہورہی ہیں،کے درمیان طبی کارکنوں کی غفلت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ریاست کے سدھارتھ نگر ضلع کے 20 افراد کو کووی شیلڈ کی پہلی خوراک ملی لیکن دوسری خوراک انہیں کو ویکسین کے…
مزید پڑھیں » -

پی ایم کیئرس کے وینٹی لیٹرس میں خامی،150 میں سے 113 طبی آلات ناقص پائے گئے
مرٹھواڑہ کیلئے150 میں سے 113 طبی آلات ناقص پائے گئے۔ معاملہ عدالت پہونچ گیا ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے آج مرٹھواڑہ خطہ کے لئے پی ایم کیئرس فنڈ کے ذریعہ سپلائی کئے گئے ناقص وینٹی لیٹرس کی خبروں کا نوٹ لیا اور مرکزی حکومت کے وکیل…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں بلیک فنگس کا بڑھ رہا ہے خطرہ ، بیماری سے لڑنے والے مریضوں نے بتایا اپنا درد
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وبا کی دوسری لہر سے پورا ہندوستان لڑرہا ہے اور اس دوران بلیک کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے۔ اس کے مریض ہر جگہ نظر آ رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر اب بہت ساری ریاستوں نے وبائی امراض ایکٹ 1897 کے تحت بلیک فنگن کو مہاماری قرار…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا: کورونا سے متاثرہ 18 اضلاع میں ہوم آئیسولیشن پرپابندی
کورونا پوزیٹیو ہونے پر آئیسولیشن سینٹر جانا ضروری ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا حکومت نے کورونا بحران کے دوران کورونا کے علاج سے متعلق ایک بڑا فیصلہ کیاہے۔ مہاراشٹر میں ہوم آئیسولیشن میں کورونا کا علاج کرانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کورونا سے متاثر ہونے پر آئیسولیشن سینٹر جانا لازمی قراردیاگیا…
مزید پڑھیں » -

محکمہ پولیس کی لاپرواہی: آخری رسومات کے۹ ؍دن کے بعد واپس آگیا فوت شدہ شخص
راجسمند :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے راجسمند میں پولیس محکمہ کی بہت بڑی غفلت اجاگر ہوئی ہے۔ جہاں ایک شخص اپنے آخری رسومات کے 9 دن بعد زندہ واپس آگیا ،ہر کوئی اسے زندہ دیکھ کرحیران تھے ، وہی اہل خانہ کا ماتم خوشی میں بدل گیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے او…
مزید پڑھیں » -

دہلی ہائی کورٹ نے کووڈ 19 کے علاج کے معیار میں تبدیلی کی درخواست خارج کی، جرمانہ بھی لگایا
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے موجودہ پروٹوکول میں تبدیلی لانے والی ایک پی آئی ایل کوخارج کردیا اور درخواست گزار پر 25000 جرمانہ بھی لگایا۔عدالت نے کہا کہ علاج کے طریقہ کار کا فیصلہ ماہرین کے مابین تبادلہ خیال، تفتیش اور…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال: کورونا سے متاثر سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کی حالت بگڑی، اسپتال میں داخل
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کورونا سے متاثر پائے گئے تھے، جس کے بعد انہوں نے گھر پر ہی علاج کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بدھادیب بھٹاچاریہ کی طبیعت خراب ہوگئی ہے، جس کے بعد اب انہیں جنوبی کولکاتہ کے نجی…
مزید پڑھیں » -

ایم بی راجیش کیرالہ قانون ساز اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب
ترووننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی پی آئی (ایم) کے حکمراں ایم ایل اے ایم بی راجیش کو منگل کو یہاں کیرالہ قانون ساز اسمبلی کا نیا اسپیکر منتخب کیا گیا۔راجیش پندرہویں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے اور سریرام کرشنن کی جگہ لیں گے۔راجیش (50) ، تھریٹھلا سے دو بارکانگریس کے ایم…
مزید پڑھیں » -

اعظم خان کی صورت حال کنٹرول میں
لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ اوراتر پردیش کے سابق کابینہ وزیر اعظم خان کی صورتحال تشویشناک توہے لیکن کنٹرول میں ہے۔ اسپتال نے اس بارے میں معلومات دی ہیں۔میدانتااسپتال کی طرف سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق اعظم (72) کے پھیپھڑوں میں فبروسس کا پتہ لگانے کے بعد ان…
مزید پڑھیں »








