بین ریاستی خبریں
-

بنگال کے لیے وزیراعظم کاپیرچھوناہوتوچھولوں گی،میٹنگ کے تنازعہ کے بعد ممتا بنرجی نے وزیر اعظم سے کہا
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم ممتا بنرجی کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی جائزہ میٹنگ میں دیر سے پہنچنے کے تنازعہ چل رہاہے۔ اب بنگال کی وزیراعلیٰ نے اس کا جواب دے دیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم مودی سے کہا کہ اس طرح سے میری توہین نہ کریں۔ممتا بنرجی نے…
مزید پڑھیں » -
ہم جہنم میں جی رہے ہیں ، ہم بے بس ہیں بلیک فنگس کی دواوں کی قلت پر دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا وائرس کے بعد بلیک فنگس اب ایک بہت بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ مریضوں اور ان کے اہل خانہ کوبلیک فنگس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کے لیے بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ادھر دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کوبلیک فنگس…
مزید پڑھیں » -

اے ایم یو:ہاسٹل خالی کرنے کا فرمان طلبہ لیڈروں نے سخت اعتراضات کا اظہار کیا
علی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے کورونا وبا کے پیش نظر طلبہ کو ہاسٹل خالی کرنے اور وطن واپس جانے کاحکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ اے ایم یو کے اعلیٰ عہدیداروں کی میٹنگ میں کیاگیاہے اور جمعہ کو یونیورسٹی کے رجسٹرار عبد الحمید کی جانب سے طلباء کے…
مزید پڑھیں » -

روبہ صحت ہونے کے ساتھ لالویادوسرگرم،دوایم ایل اے نے ملاقات کی جدیوکواعتراض،نیرج کمارکوراجدسربراہ کی صحت کی فکر
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکے سابق وزیراعلیٰ اور آر جے ڈی سپریمولالو یادو اب سرگرم ہوگئے ہیں۔ حال ہی میں ان کی طبیعت خراب تھی ، لیکن اب ان کی صحت میں بہتری آئی ہے۔ جب کہ وہ سوشل میڈیا پر نتیش سرکار پر حملہ آور ہیں۔ دوسری طرف انہوں نے اپنے ارکان…
مزید پڑھیں » -

الیکشن کمیشن نے کورونا وبا کی وجہ سے کیرالہ میں راجیہ سبھا ضمنی انتخاب ملتوی کیا
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الیکشن کمیشن نے کورونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر کیرالہ میں راجیہ سبھا سیٹ کے لئے مجوزہ ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمیشن کے مطابق کیرالا کانگریس (ایم) کے لیڈر جوش کے منی نے 11 جنوری کو راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دے…
مزید پڑھیں » -

بنگلورو پولیس نے اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں ایک خاتون سمیت 5 بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کیا واقعے کی ویڈیوہوئی تھی وائرل
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعدبنگلوروپولیس نے ایک خاتون سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پہلے مانا جارہا تھا کہ یہ ویڈیو آسام کی ہے۔ آسام پولیس نے بھی لوگوں سے معلومات کے لئے اپیل کی، جس کے بعد جمعرات کی شام بنگلور…
مزید پڑھیں » -
نوئیڈا: بینک ملازم بن کر خاتون کے اکاؤنٹ سے نکالا ایک لاکھ روپئے
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا میں تھانہ سیکٹر 49 کے علاقے کے سیکٹر 78 میں واقع ایک سوسائٹی میں رہنے والی خاتون سے سائبر فراڈ کا معاملہ سامنے آیا ہے ،اس کے کھاتے سے ایک لاکھ سے زائدرقم نکالی گئی ہے۔ جمعہ کے روز پولیس نے یہ اطلاع دی۔ سیکٹر 49 کے تھانہ…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا حکومت کا فیصلہ، کورونا کی وجہ سے ہوئے یتیم بچوں کی 12 جماعت تک کی تعلیم ہوگی مفت
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر تعلیم ورشا گایکواڈ نے کہا ہے کہ مہاراشٹرا حکومت نے کورونا کی وجہ سے اپنے والدین سے محروم 12 ویں جماعت تک کے بچوں کے لئے مفت تعلیم کی تجویز پیش کی ہے ۔مہاراشٹر کے وزیر اعلی کو ایک تجویز دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا…
مزید پڑھیں » -

جانوروں کی اسمگلنگ کے شبہ میں نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل ،سرپنچ سمیت 22 پر مقدمہ
رائے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے ضلع گوریلا-پینڈرا مرواہی میں گاؤں کے لوگوں نے جانوروں کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا، اسی دوران 5 دیگرافراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ان تمام ملزمان کو ایک جگہ باندھ کر دو دن تک لاٹھی ڈنڈے سے پیٹا گیا۔اس…
مزید پڑھیں »







