بین ریاستی خبریں
-

مہاراشٹرا کلاس 12 بورڈ ایگزام: 12 ویں کا امتحان ہو گا یا نہیں ، اگلے ہفتے ہوگا فیصلہ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے اسکول ایجوکیشن کے وزیر ورشا گائکواڈ نے کہا کہ ریاست میں کلاس 12 بورڈ امتحان کے بارے میں فیصلہ ایک ہفتے میں لیا جائے گا، جس کو پہلے ملتوی کردیا گیا تھا ، انہوں نے مزید کہاکہ موجودہ وبا کی صورتحال کے پیش نظر مہاراشٹرا ایچ ایس…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں 500 ہوئے بلیک فنگس کے مریض،
وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے کہا:انجکشن کی ہے کمی علاج کیسے کریں گے؟ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں بلیک فنگس کے مریضوں کی تعداد 500 ہو گئی ہے۔ ملک میں بلیک فنگس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کی بھی شدید قلت ہے۔ انجکشن کی کمی پر دہلی کے سی ایم…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش میں ایک ماہ کےدوران 302 بچے کورونا وائرس سے متاثر،چار بچوں کا علاج کے دوران ہی انتقال
مدھیہ پردیش:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں گزشتہ ایک مہینے کے دورا ن کورونا وائرس سے متاثر 302 بچے پائے گئے ہیں۔ساگر میں واقع بندیل کھنڈ میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے تعلقات عامہ کے افسر ڈاکٹر سومت راوت نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک…
مزید پڑھیں » -

یوپی : کرونا ویکسین نہ لینے والے50 سے زائد پولیس اہلکار جزوی طور پر معطل
غازی پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کے روزایس پی ڈاکٹر اوم پرکاش سنگھ نے غازی پور میں کرونا ویکسین نہ لینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فرمان جاری کردیا ہے۔ ایس پی نے بغیر کسی پیشگی ا طلاع کے تھانوں اور چوکیوں میں تعینات 50 پولیس اہلکاروں کو کرونا ویکسین نہ لینے…
مزید پڑھیں » -

راجستھان سرکار کرونا ویکسین کی یکساں قیمت کیلئے سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال کے بعداب راجستھان حکومت کورونا وائرس ویکسین کی یکساں تقسیم اور قیمت کے لئے ایک پالیسی پر مبنی مطالبہ کے تحت سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے پرغور کر رہی ہے۔ راجستھان میں ویکسین کی کمی کی وجہ سے ویکسی نیشن پروگرام انتہائی سست رفتار سے چل…
مزید پڑھیں » -

ایم پی: زچگی کے دوران نو زائیدہ کی موت، اسپتال انتظامیہ سمیت 22 کیخلاف مقدمہ
راج گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایم پی کے راج گڑھ ضلع ہیڈ کوارٹر کے نجی اسپتال میں زچگی کے دوران نوزائیدہ کی موت کے معاملہ میں غفلت برتنے کے الزام میں اسپتال مالکان سمیت 20 سے زائد افراد کے خلاف مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کیا گیا ہے ۔پولیس کے ذرائع…
مزید پڑھیں » -

بہارمیں طبی مراکزکیوں بندہوئے؟نتیش کمارجواب دیں: تیجسوی یادو
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حزب اختلاف کے لیڈرتیجسوی یادونے جے ڈی یو-بی جے پی حکومت اور وزیراعلیٰ نتیش کمار کو نشانہ بنایا ہے ۔تیجسوی یادو نے دعویٰ کیاہے کہ بہار میں پچھلے 16 سالوں میں ، دیہات اور قصبوں میں اسپتالوں میں اضافہ کرنے کے بجائے ان میں کمی واقع ہوئی ہے۔ آر جے…
مزید پڑھیں » -

لاک ڈاؤن میں سبزی بیچنے پر نوجوان فیصل کاکا پیٹ پیٹ کر قتل
سبزی بیچنے پرفیصل کو پولیس اہلکاورں نے اتنا پیٹا کہ اس کی جان چلی گئی اناؤ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش پولیس پر اکثر لوگوں بالخصوص اقلیتی طبقہ کے خلاف ظلم و ستم کرنے کے الزامات عائد ہوتے رہتے ہیں۔ تازہ معاملہ اناؤ ضلع میں پیش آیا ہے، جہاں فیصل نامی ایک نوجوان…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی میں جانے والی سونالی گوہاگھرواپسی کے لیے پریشان،دیدی کے بغیرنہیں رہ سکتی،جذباتیت میں چلی گئی تھی
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والی سابق ایم ایل اے سونالی گوہا نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پارٹی میں شمولیت کی درخواست کی ہے۔سونالی گوہا نے یہ خط سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ گوہانے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -

کچھ تکلیف تھی ، لہٰذا استعفیٰ بھیجا: چودھری
جے پو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے ممبر اسمبلی ہیمارام چودھری نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ انہوں نے کچھ تکلیف کی وجہ سے اسمبلی کے اسپیکر کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاہے کہ کانگریس کے ریاستی صدر اب اس معاملے کو حل کرسکتے ہیں۔ہیمارام چودھری نے…
مزید پڑھیں »








