بین ریاستی خبریں
-

ناموں کاہوگادوبارہ ویرفکیشن ،وزیر اعلی بننے کے بعد آسام میں این آر سی پرہیمنت بسوا شرماکااعلان
سرحدی اضلاع میں 20 فیصد اور دیگر علاقوں میں 10 فیصد ناموں کاہوگادوبارہ ویرفکیشن گوہاٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے نئے وزیر اعلی ہیمنت بِسواشرما نے پیر کو کہا کہ ان کی حکومت کا ہدف اگلے پانچ سالوں میں ریاست کو ملک کی اعلی 5 ریاستوں میں شامل کرناہے۔ وزیر اعلی کے عہدے کا…
مزید پڑھیں » -

کورونا سے بچاوکیلئے دیہاتیوں نے کی سخت ناکہ بندی گاؤں میں داخل ہوئے بغیرلوٹے وزیر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ
اندور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے اندور ضلع کے ڈھبالی گاؤں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے تقریبا 7000 آبادی والے دیہاتیوں نے اپنی سطح پر سخت ناکہ بندی کے ذریعے بیرونی افراد کے داخلے پر سختی سے پابندی عائد کردی ہے۔ اس سختی کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا…
مزید پڑھیں » -

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی طبیعت بگڑی، آئی سی یو میں کیاگیا شفٹ
لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔ لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس سے قبل ایک سال سے زیادہ عرصہ سے سیتا پور ڈسٹرکٹ جیل میں بند سابق وزیر اور سماج وادی…
مزید پڑھیں » -

کورونا وائرس کے پیش نظر تامل ناڈو میں دو ہفتے تک کیلئے لگا مکمل لاک ڈاؤن
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی وبائی کورونا وائرس (کووڈ19) کی روک تھام کے لئے پیر کی صبح سے دو ہفتوں تک مکمل لاک ڈاؤن عمل میں لایا گیا ہے، حالانکہ اس دوران کچھ ضروری خدمات اس سے مستثنیٰ رہیں گی۔ ریاست کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملات…
مزید پڑھیں » -

اعظم خان اورعبداللہ اعظم علاج کے لیے لکھنؤ کے میدانتا اسپتال منتقل
سیتا پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اعظم خان اوران کے بیٹے عبداللہ اعظم ، جو اتر پردیش کے سیتاپور ڈسٹرکٹ جیل میں بند ہیں ، کو لکھنؤ میدانتا اسپتال منتقل کرنے کے لیے جیل سے روانہ کیاگیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے کو سی او سمیت متعدد تھانوں کی پولیس فورس…
مزید پڑھیں » -
متھن چکرورتی اور دلیپ گھوش کے خلاف ایف آئی آردرج
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولکاتہ پولیس نے ٹی ایم سی کارکن کی شکایت پر بی جے پی لیڈر متھن چکرورتی اور بنگال بی جے پی کے چیف دلیپ گھوش کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ 2 دن پہلے ٹی ایم سی کے کارکن موتھنجے پال نے اپنی شکایت میں کہا تھا کہ دلیپ گھوش…
مزید پڑھیں » -

بنگال میں پھر تشدد، بی جے پی-ٹی ایم سی کارکنان کے مابین تصادم میں ایک شخص کی موت، 6 زخمی
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد تشدد بند نہیں ہوا ہے۔ ویربھوم ضلع میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کارکنان کے درمیان جھڑپ میں ایک شخص ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ یہ واقعہ دبراج پور اسمبلی حلقہ کے ماتحت گاؤں مکتی…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش: نہیں ملی ایمبولینس ،35کیلومیٹر چارپائی پر بیٹی کی لاش لے کرپیدل اسپتال پہنچاباپ
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے سنگرولی ضلع میں دل کوجھنجھوڑدینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ اس تصویر میں ایک باپ اپنی بیٹی کی لاش چارپائی پر لے کر 35 کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور ہوا۔ گڈ گورننس کی حکومت میں ترقی کے دعوؤں کے درمیان سسٹم کی لاچاری کی اس شرمناک تصویر…
مزید پڑھیں » -

یوپی کے اسپتالوں کی بدحالی پرمرکز ی وزیرسنتوش گنگوارکا یوگی کوخط
بریلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپوزیشن اگرشکایت کرے تووہ سیاست کہہ کرٹال دی جاتی ہے ،عوام بولے تودھمکی لیکن اب مودی سرکارکے وزیرنے یوپی کے اسپتالوں کی پول کھولی ہے ۔ لیبر اور روزگارکے مرکزی وزیرسنتوش گنگوار نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کوخط لکھ کر اسپتالوں میں کوروناوائرس سے متاثرمریضوں کی بھرتی اور…
مزید پڑھیں » -

کوویڈسے فتح پرمودی سرکارکاجشن کہاں گیا؟اویسی کاطنز
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے سربراہ اوررکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے کوویڈ صورتحال کے بارے میں مودی سرکار کے خلاف ایک بار پھر جارحانہ مؤقف اپنایا ہے۔ اویسی نے مرکزی حکومت کو اب تک کی سب سے غیر سائنسی حکومت قرار دیتے ہوئے کہاہے…
مزید پڑھیں »







