بین ریاستی خبریں
-
شیاماپرسادنہ ہوتے تواسلامی ملک بن جاتا:بی جے پی
ترنمول جیتی توبنگال کشمیر بن جائے گا، کولکاتا: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے لیڈر شبھیندو ادھیکاری نے کہاہے کہ اگر ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) دوبارہ اقتدار میں لوٹ آئی ،تو ریاست کشمیر میں بدل جائے گی۔اسی طرح کابیان امت شاہ نے 2015کے الیکشن میں…
مزید پڑھیں » -

مہنگائی اہم انتخابی مدعا،گیس کی شرحوں پرسرکارعوام کولوٹنے میں مصروف:ممتابنرجی
کولکاتا: (اردودنیا.اِن)ریلیوں اوراجتماعات کے دور کے سیاسی ماحول میں ریاست کی وزیراعلیٰ ، ممتا بنرجی پیدل یاتراکرکے اپنے طاقت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ممتا بنرجی نے مرکز میں مودی حکومت کے خلاف ایک محاذ کھول دیا ہے۔ ممتا بنرجی اس پیدل یاترا کے ذریعہ گھریلو گیس کی قیمتوں میں اضافے…
مزید پڑھیں » -

گجرات میں ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد بھی طبی کارکن کورونا سے متاثر
احمد آباد: (اردودنیا.اِن)گجرات میں ایک طبی کارکن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے کچھ دن بعد ہی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ یہ ہیلتھ ورکرویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے بعد بیمار ہوگیا اور کوویڈ۔19 کی علامات آئیں۔ گاندھی نگر کے چیف ہیلتھ آفیسر(سی ایچ او) ڈاکٹر ایم ایچ…
مزید پڑھیں » -
سورت کی عدالت نے سیمی کے ممبر ہونے کے الزام میں 122 افراد کو بری کردیا
استغاثہ قابل اطمینان ثبوت پیش کرنے میں ناکام سورت: (اردودنیا.اِن)گجرات کی سورت کی ایک عدالت نے اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) کے ممبر کی حیثیت سے دسمبر 2001 میں یہاں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے الزام میں 122 افراد کو بری کردیا۔ ان سب کویو اے پی اے کے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرمیں کورونا کا اثر :کورونا وائرس کے 1111 نئے کیسز اور11 ہلاکتیں
اورنگ آباد ضلع کلکٹر واعلیٰ عہدیدداروں کی میٹنگ کل جائزہ لینے کے بعد ہوگا لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ اورنگ آباد: مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس (کوویڈ۔19) کی وبا پھر پھیلنے لگی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے 1111 نئے کیسز اور 11 مریضوں کی…
مزید پڑھیں » -

سیکس سی ڈی: کرناٹک کے 6 وزرا ء کی عدالت سے استدعا
نہ چلائی جائیں بدنام کرنے والی خبریں نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سیکس سی ڈیز کے الزامات کے تحت وزیر رمیش جارکیہولی کے استعفیٰ کے بعد کرناٹک میں سیاسی ہنگامہ جاری ہے۔ رمیش پر نوکری کے بدلے میں عورت کے جنسی استحصال کا الزام ہے۔ اس واقعہ میں اب کرناٹک حکومت کے 6…
مزید پڑھیں » -
دنیش ترویدی نے تھاما بھاجپا کا دامن،ترنمول میں ’گھٹن ‘کی تھی شکایت
مغربی بنگال انتخابات کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)ممتا بنرجی کو مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل ایک اور دھچکاکا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سابق ٹی ایم سی راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ دنیش ترویدی نے ہفتے کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ ترویدی نے بی جے پی کے قومی صدر…
مزید پڑھیں » -
ایم پی :کرونا نائٹ کرفیو تقریبا طئے،
ریاست میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 467 کیسز رپورٹ بھوپال: (اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، ریاست میں کورونا کے 467 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اندور میں 173 اور بھوپال میں 104 نئے مریضوں کے ساتھ حکومت…
مزید پڑھیں » -

بھاجپا ایم پی سادھوی پرگیہ بیمار ، سرکاری طیارہ سے ممبئی روانہ
بھوپال: (اردودنیا.اِن)بھوپال سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی ہفتہ کو اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔ اس کی وجہ سے فی الفور سرکاری طیارے سے ممبئی لے جایا گیا۔ اسے وہاں کوکیلا بین اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیا جائے گا۔ انہیں آج سہ…
مزید پڑھیں » -

تین تہہ والے ماسک سب سے زیادہ مئوثر:ایک مطالعہ
بنگلورو: (اردودنیا.اِن)ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ متعدد تہوں والے ماسک کسی شخص کو ہوا میں یا گیس میں تحلیل مائکروذرات یا قطرہ مائع (ایروسولز) کے رابطے میں آنے سے روکنے کے لیے زیادہ موثرہیں۔یہ مطالعہ بنگلورو میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (IISc) کے محققین کی سربراہی میں…
مزید پڑھیں »





