بین ریاستی خبریں
-

تملناڈو الیکشن: اداکار وجئے کانت کی پارٹی انادرمک- بی جے پی اتحاد سے ہوئی الگ
چنئی: (اردودنیا.اِن)اداکار وجے کانت نے آئندہ ماہ 6 اپریل کو تمل ناڈو میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے عین قبل اے آئی اے ڈی ایم کے-بی جے پی-پی ایم کے اتحاد سے خود کو دور کرلیا ہے۔ وجے کانت کی پارٹی ڈی ایم ڈی کے اسمبلی انتخابات میں زیادہ نشستوں…
مزید پڑھیں » -

آسام الیکشن نے ضبطی کے توڑے تمام ریکارڈ
مختلف ٹیموں نے غیر قانونی شراب سے متعلق مقدمات میں 100 افراد اور منشیات سے متعلقہ آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں » -
رانچی :لیکچرر تقرری اسکینڈل
رانچی ویمن کالج میں سی بی آئی کا چھاپہ ، انگریزی کی پروفیسر حراست میں رانچی: (اردودنیا.اِن) منگل کے روز سی بی آئی کی ٹیم نے ویمن کالج میں چھاپہ مارا۔ سی بی آئی ٹیم انگریزی کی پروفیسر ممتا کیرکٹا کو تحویل میں لے کر اپنے ساتھ لے گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: پانی کی ’حفاظت‘ کیلئے پولیس کی سیکورٹی
نہر بند ہونے کی وجہ سے ایک دن کے بعد پانی دیا جائے گا۔ بیکانیر ضلع میں فی الحال دن میں ایک بار پانی کی فراہمی کی جاتی ہے
مزید پڑھیں » -

کرناٹک سیکس سی ڈی معاملہ
رمیش جارکیہولی نے کہا – اس سازش کے پیچھے دیو گوڑا خاندان نہیں نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کرناٹک سیکس سی ڈی اسکینڈل میں نام آنے کے بعد وزیر کے عہدے سے استعفی دینے والے رمیش جارکیہولی نے منگل کے روز کہا کہ اس سی ڈی میں کوئی حقیقت نہیں ، یہ ایک…
مزید پڑھیں » -

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تری ویندر سنگھ راوت عہدہ سے مستعفی،
اتراکھنڈ: (اردودنیا.اِن)اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تری ویندر سنگھ راوت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اطلاع کے مطابق راوت نے اگلے سال ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخابات سے قبل پارٹی کی حالت بہتر بنائے جانے کی کوشش کے طور پر یہ عہدہ چھوڑ ا ہے۔60 سالہ راوت…
مزید پڑھیں » -

سینٹ جانس کالج آگرہ میں یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام اردو ڈبیٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا
آگرہ : (اردودنیا.اِن)سینٹ جانس کالج ، آگرہ میں یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام ٩ مارچ کو اردو ڈبیٹ کا پروگرام منعقد کیا گیا- جسکا عنوان تھا "اس ایوان کی آرا کے مطابق آن لائن تعلیم ہی مستقبل کا طرزِ تدریس ہے” -کافی تعداد میں طلباء و طالبات نے پروگرام میں…
مزید پڑھیں » -

اکھلیش یادوکا ’اعظم پریم‘ جاگا،سنیئرلیڈرکی حمایت میں’سائیکل یاترا‘نکالیں گے
میرٹھ: (اردونیا.اِن)12 مارچ کو پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو رام پور سے ’سائیکل یاترا‘ کریں گے تاکہ سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خان کے حق میں آواز اٹھائیں ، جو 86 مقدمات میں زیرحراست ہیں۔ یہ ریلی رام پور سے شروع ہوگی اور 21 مارچ کولکھنؤ…
مزید پڑھیں » -
مراٹھا ریزرویشن پرفیصلے کااثرپورے ملک پرہوگا،سپریم کورٹ نے ریاستوں کونوٹس جاری کیا
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ اس پر غور کرے گا کہ کیاریاستیں اپنی طرف سے کسی بھی طبقے کو پسماندہ قرار دے کر ریزرویشن دے سکتی ہیں،یاآئین کی 102 ویں ترمیم کے بعدپارلیمنٹ کو یہ حق حاصل ہے؟ مہاراشٹرا کے مراٹھا ریزرویشن کو درپیش چیلنج کی سماعت کے دوران ، آئینی…
مزید پڑھیں » -

’لو جہاد‘ روکنے سے متعلق بل مدھیہ پردیش کی قانون ساز اسمبلی سے منظور،10سال کی قیدسزا
بھوپال: (اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی میں پیر کو ’مدھیہ پردیش مذہبی آزادی بل2021‘ منظور کیا گیا۔ اس بل میں شادی اور کسی اور غلط طریقے سے کئے گئے تبدیلی مذہب کی صورت میں زیادہ سے زیادہ 10 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزامقرر ہے۔ مدھیہ پردیش کی گورنر…
مزید پڑھیں »







