بین ریاستی خبریں
-

ایم پی :رشوت لینے کے الزام سے بچنےکے لیےپٹواری نے 500کے9 نوٹ نگل لیے
ایم پی کے جبل پور میں ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں رشوت لینے کے الزام سے بچنےکے لیےپٹواری نے 500کے9 نوٹ نگل لیے۔ ڈاکٹر بھی اس کے پیٹ سے نوٹ نہیں نکال سکے۔ جبل پور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جبل پور کی تحصیل ریٹھی کے علاقے بلہاری میں پیر کے…
مزید پڑھیں » -

پی ایم کے کارکن قتل کیس میں پورے تمل ناڈو میں این آئی اے کے چھاپے
نئی دہلی ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 2019 میں پٹالی مکل کاچی (پی ایم کے) کے کارکن وی راملنگم کے سنسنی خیز قتل کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر اتوار کو تمل ناڈو میں متعدد مقامات پر بیک وقت تلاشی لی۔پولیس کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر:پرتھوی راج چوہان کا سنسنی خیز دعویٰ کہا، 10اگست کے آس پاس اجیت پوار ہوں گے صوبہ کے وزیراعلیٰ
ممبئی، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سینئر کانگریس لیڈر پرتھوی راج چوان نے پیر کو دعویٰ کیا کہ این سی پی لیڈر اجیت پوار کو 10 اگست کے آس پاس مہاراشٹر کا وزیر اعلی بنایا جائے گا، شیو سینا لیڈر ایکناتھ شندے کی جگہ لیں گے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سی ایم…
مزید پڑھیں » -

ستندر جین کو سپریم کورٹ سے راحت، عبوری ضمانت میں 21 اگست تک کی توسیع
نئی دہلی ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ درج کردہ منی لانڈرنگ معاملے میں میڈیکل گراؤنڈ پر دہلی کے سابق وزیر صحت ستند رجین کو دی گئی عبوری ضمانت پیر کے روز پھر سے پانچ ہفتے کے لیے بڑھا دی۔ اس سے قبل عدالت نے 10 جولائی…
مزید پڑھیں » -

دہلی: جم میں ٹریڈمل پر ورزش کرتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے انجینئر ہلاک
نئی دہلی، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجدھانی دہلی کے روہنی میں جم میں ورزش کے دوران ٹریڈمل میں بجلی کا کرنٹ پھیل گیا، جس کی وجہ سے نوجوان کی موت ہو گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر سارا معاملہ سامنے آیا، متوفی کے لواحقین کی شکایت پر پولیس نے جم آپریٹر کے خلاف مقدمہ…
مزید پڑھیں » -

حزب اختلاف اتحاد انڈیا کو مایاوتی کا جھٹکا لوک سبھا سمیت سبھی انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان
لکھنؤ ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اپوزیشن اتحاد INDIA کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ بدھ کو مایاوتی نے کہا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا اور دیگر ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اکیلے ہی لڑے گی۔ مایاوتی نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیاں اقتدار حاصل کرنے کے لئے اتحاد…
مزید پڑھیں » -

اتراکھنڈ : چمولی میں ٹرانسفرمر میں دھماکہ، کرنٹ کی زد میں آکر 15 ہلاک
چمولی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ چمولی قصبے میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے قریب ٹرانسفارمر میں دھماکہ سے 15 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ چمولی کے ایس پی پرمیندر ڈووال نے اس حادثہ کی تصدیق کی ہے۔ معلومات کے مطابق یہ واقعہ چمولی قصبہ میں…
مزید پڑھیں » -

اترپردیش:عاشق کو اپنی محبوبہ کی فرمائش پوری کرنا مہنگا پڑگیا
بریلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اترپردیش کے بریلی ضلع میں ایک عاشق کو اپنی محبوبہ کی فرمائش پوری کرنا مہنگا پڑ گیا۔ دراصل گرل فرینڈ نے کہا کہ ساون کا مہینہ چل رہا ہے آپ مجھے چوڑیاں پہنا دیں۔ بس پھر کیا تھا، عاشق بازار سے چوڑیاں خرید کر رات کے اندھیرے میں اپنی…
مزید پڑھیں » -

لیوان ری لیشن میں طالبہ ہوئی حاملہ ، بچے کو دیا جنم اب بوائے فرینڈ پر ریپ، اور مار پیٹ کا لگایا الزام
دہرا دون ، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے دہرادون میں بی بی اے کی ایک طالبہ نے اپنے بوائے فرینڈ پر ریپ اور مارپیٹ کا الزام لگایا ہے۔ وہ اس کے ساتھ لیون ان رلیشب شپ میں رہتی تھی۔ اس دوران وہ حاملہ ہو گئی،اسی سال اس نے ایک بیٹی کو جنم…
مزید پڑھیں » -

چچا شرد پوار سے ملاقات کرنے پہنچے اجیت پوار کہا،خاندان سب سے پہلے آتا ہے، میں نے ضمیر کی آواز سنی
ناسک، 15جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے علیحدہ ہونے والے لیڈر نائب وزیر اعلی اجیت پوار ممبئی میں اپنے چچا اور این سی پی صدر شرد پوار کی رہائش گاہ پہنچے۔ گھر سے نکلنے کے بعد انہوں نے کہا کہ خاندان سب سے پہلے آتا ہے۔ اجیت پوار جمعہ کی…
مزید پڑھیں »








