بین ریاستی خبریں
-

سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان کو جھٹکا Y زمرے کی سیکورٹی واپس لے لیگئی، محافظ بلا لئے گئے
رام پور،14جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ پہلے اسمبلی کی رکنیت ختم ہوئی اور اب انہیں دی گئی Y کیٹیگری کی سیکورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے۔ جس کے بعد ان کی سکیورٹی میں تعینات تین بندوق برداروں اور رہائش…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر: وزیر اعلیٰ شندے سمیت 16 اراکین اسمبلی کی نااہلیت معاملہ میں سپریم کورٹ نے اسمبلی اسپیکر کو جاری کیا نوٹس
نئی دہلی ،14جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے خیمہ کے خلاف داخل نااہلیت سے متعلق عرضیوں پر فیصلہ کرنے میں مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کے ذریعہ کی جا رہی تاخیر کے خلاف ادھو ٹھاکرے گروپ کے ذریعہ داخل عرضی پر نوٹس جاری کیا۔…
مزید پڑھیں » -
آن لائن لون ایپ سے متأثر انجینئرنگ طالب علم نے خود کشی کرلی
بنگلور،13جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلور میں انجینئرنگ کے طالب علم نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ کہا جا رہا ہے کہ 22 سالہ طالب علم آن لائن لون دینے والے ایپ کے ایجنٹوں کی طرف سے ہراسانی کا شکار تھا۔ قرض کی رقم جمع کرانے کے لیے اس پر دباؤ ڈالا جارہا تھا،…
مزید پڑھیں » -

اترپردیش:نابالغ لڑکی کو یرغمال بناکرآبرو ریزی کے بعد حیوانیت کی تمام سرحدیں کی پار
چندولی،13جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اترپردیش میں، ضلع چندولی کے نوگڑھ تھانہ علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کو یرغمال بنا کر ریپ کرنے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ملزم گاؤں کا ایک نوجوان ہے، جو شام کو راشن لینے دکان پر جا رہی نوعمر لڑکی کو زبردستی گھسیٹ کر لے گیا اور اسے…
مزید پڑھیں » -

گریٹر نوئیڈاکے ایک پلازہ میں آتشزدگی ، کئی افراد کے جھلسنے کی اطلاع
نوئیڈا 13جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گریٹر نوئیڈا کے گور سٹی واقع گیلکسی پلازہ میں جمعرات کی دوپہر شدید آگ لگ گئی جس کے بعد لوگ اپنی جان بچانے کے لیے اوپر سے کودتے ہوئے نظر آئے ۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے جس میں کئی لوگوں کے…
مزید پڑھیں » -

جھارکھنڈ: پرائیویٹ اسکول میں ’نان ویج‘ پر ہنگامہ، بچوں کو ٹفن میں گوشت لانا ممنوع
جمشید پور ،12جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے جمشید پور واقع ایک اسکول میں ’نان ویج‘ کو لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری ہوا ہے جس کے بعد مشرقی سنگھ بھوم ضلع کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے بچے اب ٹفن میں ’نان ویج‘ یعنی…
مزید پڑھیں » -
اڑیشہ : شمشان گھاٹ میں نصف جلے انسانی اعضا کو کھاتے ہوئے دو شخص گرفتار
بھونیشور،12جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریاست اڈیشہ کے میوربھنج ضلع میں ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں شمشان گھاٹ میں نصف جلے ہوئے انسانی گوشت کھاتے ہوئے دو افراد کو مبینہ طور پر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد ضلع میں بداشائی پولیس حدود کے تحت بندھاساہی…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا: اجیت پوار کو جھٹکا، ایک اور ایم ایل اے نے دامن چھڑالیا
ممبئی، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر میں سیاسی کشمکش جاری ہے۔ اجیت پوار اور شرد پوار کے دھڑے میں ایم ایل اے کے آنے اور جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر اجیت پوار کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ ایک اور ایم ایل اے اجیت پوار گروپ کو چھوڑ کر شرد پوار کے…
مزید پڑھیں » -

ہماچل پردیش میں پانی ہی پانی: گزشتہ 24 گھنٹے میں 15 ہلاک، بارش نے توڑا نصف صدی کا ریکارڈ
شملہ، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہماچل پردیش میں گذشتہ تین دنوں سے مانسون کا بھیانک روپ دیکھنے کو مل رہا ہے، ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔ حالات بے قابو ہو چکے ہیں۔ وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے آبی ذخائرپر ہوگئے ہیں۔ ہماچل میں موسلادھار بارش نے نظام…
مزید پڑھیں » -

گجرات میں پاکستان کو خفیہ معلومات بھیجنے کے الزام میں نیلیش نامی شخص گرفتار
احمد آباد، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات اے ٹی ایس نے آئی ایس آئی ISI کے لیے جاسوسی کرنے کیلئے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس کارروائی میں اے ٹی ایس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو پاکستان کے لیے جاسوسی کر رہا تھا۔ اس کا نام نیلیش…
مزید پڑھیں »







