بین ریاستی خبریں
-

نابالغ طالبات کی عصمت دری کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا ٹیچر گرفتار
رانچی،6جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راتو کے روی اسٹیل کے پاس واقع ایک کوچنگ سینٹر کے کوچنگ آپریٹر کی کالی کرتوت سامنے آئی ہے، جس سے استاد اور شاگرد کامقدس رشتہ ایک بار پھر تار تار ہوگیا۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد مقامی لوگوں کے ذریعہ کوچنگ آپریٹر کی جم کر پہلے پٹائی…
مزید پڑھیں » -

آئی آئی ٹی طالب علم فیضان کی مشتبہ موت معاملہ: کلکتہ ہائی کورٹ کا تبصرہ، قتل کی تھیوری کو مسترد نہیں کیا جا سکتا
کولکاتہ ،6جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آئی آئی ٹی کھڑکپور کے سابق طالب علم فیضان احمد کی مشتبہ موت کے معاملے میں آج کلکتہ ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران قتل کی تھیوری کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا ہے۔ کیس کی سماعت منگل کو ہائی کورٹ کے جسٹس راج شیکھر منتھا…
مزید پڑھیں » -

اودھیش رائے قتل کیس میں مختار انصاری مجرم قرار، 32 سال بعد آیا فیصلہ
وارانسی ،5جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے سابق ممبراسمبلی مختار انصاری سے متعلق 32 سال پرانے کیس میں اپنا فیصلہ سنایا ہے۔وارانسی کی عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے مختار انصاری کو مجرم قرار دیا ہے۔ پیر یعنی آج عدالت نے مختار انصاری کو اودھیش رائے قتل معاملے…
مزید پڑھیں » -

آبکاری پالیسی گھوٹالہ: دہلی ہائی کورٹ سے بھی سیسودیا بے نیل و مرام ، ضمانت عرضی خارج
نئی دہلی ،5جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آج ایک بار پھر دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب دہلی ہائی کورٹ نے ان کی ضمانت عرضی کو خارج کر دیا۔ منیش سیسودیا نے دہلی ہائی کورٹ سے 6 ہفتے کی عبوری ضمانت کا مطالبہ کیا تھا، جس…
مزید پڑھیں » -

راجستھان کے بعد اب کرناٹک میں مفت بجلی کی ہوگی فراہمی
بنگلور،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے بعد اب کرناٹک کی کانگریس حکومت نے مفت بجلی دینے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ کی میٹنگ کی صدارت کرنے کے بعد، کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے جمعہ کو کہا کہ کابینہ نے موجودہ مالی سال میں تمام پانچ ضمانتوں کو پورا کرنے کا…
مزید پڑھیں » -
فحش سائٹ پرخاتون کی تصویر دیکھنے کے بعد کالز آنے لگیں۔معاملہ جان کر پولیس والے بھی حیران رہ گئے۔
احمد آباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جوئے اور سٹے بازی میں پیسے ہارنے کے بعد گجرات کے احمد آباد میں ایک شخص نے بیوی پر بازی لگا کر پیسے کمانا شروع کر دیے ۔ ملزم نے بیوی کو اپنے دوستوں کے پاس جسم فروشی کے لیے بھیجنا شروع کر دیا ۔ اس سے…
مزید پڑھیں » -

سورت: باپ نے اپنی کمسن بیٹی کو چاقو سے 25 وار کر کے قتل کر دیا- ویڈیو وائرل
سورت :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے بعد اب سورت میں بھی ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں علاقے میں باپ نے اپنی بیٹی کو 25 وار کرکے قتل کردیا۔ سورت کے کدودرا علاقے سے ایک شخص کو گھریلو تشدد اور اپنی بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار…
مزید پڑھیں » -

لاؤڈاسپیکر: بمبئی ہائی کورٹ نے مسجد ٹرسٹ کو مدعاعلیہ بنانے کا دیاحکم
ممبئی، 31مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بامبے ہائی کورٹ نے کاندیولی میں غوثیہ مسجد ٹرسٹ سے کہا ہے کہ وہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے خلاف ایک رٹ پٹیشن میں مدعا الیہ بنایا جائے۔ چیف جسٹس آر ڈی دھنوکا اور جسٹس جی ایس کلکرنی کی ڈویژن بنچ کاندیوالی ایسٹ کے ٹھاکر گاؤں کی رہنے…
مزید پڑھیں » -
تعلیم حاصل کریں یا بچہ پیدا کریں! خواتین کو انتخاب پر مجبور نہیں کیاجاسکتا: دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی، 31مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کی ایم ڈی طالبہ کو زچگی کی چھٹی دینے سے انکار کرنے کے حکم کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ہم خواتین کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ تعلیم حاصل کریں یا بچے پیدا کریں۔ دہلی…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک:اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر فیصلہ جلد:وزیرتعلیم
بنگلورو ،30مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک میں اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی کے سلسلے میں، ریاستی وزیر تعلیم مدھو بنگارپا نے منگل کو کہا کہ کانگریس حکومت ایسا فیصلہ کرے گی جس سے تمام طلباء کو فائدہ پہنچے گا۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، بنگارپا نے اعتراف کیا کہ حجاب کے…
مزید پڑھیں »







