بین الاقوامی خبریں
-
جاپان : ایئرپورٹ پر دو جہازوں میں باہمی ٹکر،آتشزدگی، پانچ ہلاک
ٹوکیو :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جاپان کے ایک ایئرپورٹ پر ایک مسافر جہاز اور امدادی سامان لے جانے والے کوسٹ گارڈ طیارے کے تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔نیوز کے مطابق یہ واقعہ منگل کو ٹوکیو کے ہانیڈا ایئرپورٹ پر پیش آیا جس کے بعد مسافر…
مزید پڑھیں » -
جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی کی سفاکی،حملے میں مزید 180 فلسطینی شہید
غزہ، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں نئے سال بھی اسرائیلی فوج کی سفاکانہ بمباری نہ رُکی، جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 180 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو سال 2023 میں جہاں اسرائیلی جارحیت کا سامنا رہا وہیں نئے سال کے پہلے روز…
مزید پڑھیں » -
ایران: مسلح ڈکیتی کے جرم کی پاداش میں پانچ ڈکیتوں کو پھانسی دے دی گئی
تہران، 2 جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں پانچ افراد کو ایک سے زائد مرتبہ مسلح ڈکیتیوں، سڑکوں کو غیرمحفوظ بنانے اور لوگوں میں دہشت پھیلانے کے الزامات پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن میں کہا گیا ہے کہ یہ افراد متعدد مسلح…
مزید پڑھیں » -
مصر کے معروف موسیقار ہانی فرحات کو سعودی شہریت کا اعزاز
الریاض، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصری موسیقار ہانی فرحات نے سعودی شہریت نائٹ آف عرب اسٹارز کی تقریب کے دوران حاصل کی جو مملکت میں سال نو کے موقع پر منعقد کی گئی تھی۔ انہیں مملکت کی انٹرٹین مینٹ اتھارٹی کے سربراہ مشیر ترکی آل الشیخ نے شہریت کی اسناد حوالے کیں۔موسیقار…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگ 2024 میں بھی جاری رہے گی،اسرائیل کا لمبی جنگ لڑنے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی انتباہ کیا ہے کہ حماس کے خلاف سال 2024 میں بھی جنگ جاری رہے گی۔ایک روز قبل اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا تھا کہ غزہ میں بیس لاکھ فلسطینی قبول نہیں ہیں۔ اب اس جنگ کو…
مزید پڑھیں » -
خلائی گاڑی پارکر کا چھ سالہ تاریخی سفر اختتام کے قریب
واشنگٹن، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ناسا کا ایک راکٹ گزشتہ پانچ برس سے سورج کی طرف بڑھ رہا ہے۔سائنس دانوں کو توقع ہے کہ اس سال کے آخر میں وہ اپنا 96 فیصد سفر مکمل کر کے سورج کے انتہائی قریب پہنچ کر اس کی بیرونی فضا میں داخل ہو جائے گا۔…
مزید پڑھیں » -
لائبیریا: آئل ٹینکر حادثہ، ایندھن اکٹھا کرنے والے 40 افراد جھلس کر ہلاک
لندن، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی افریقی ملک لائبیریا میں حادثے کے شکار آئل ٹینکر سے ایندھن اکٹھا کرنے کی لالچ میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ دارالحکومت منروویا سے تقریباً 130 کلومیٹر دور قصبے ٹوٹوٹا میں پیش آیا جہاں سڑک کے کنارے…
مزید پڑھیں » -
مشہور اسرائیلی فنکار غزہ جنگ میں اسرائیل کیلئے لڑتے ہوئے ہلاک ہوگیا
مقبوضہ بیت المقدس، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران دو سینئر افسروں سمیت تین فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں فوج کی صفوں میں شامل گلوکار شاول گرینگلک shauli gringlick بھی شامل ہے جو نہال بریگیڈ کی 931 ویں بٹالین…
مزید پڑھیں » -
یو اے ای کا حکمران خاندان نے دولتمندی میں دُنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا
دبئی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے حکمران خاندان نے دولتمندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق دُنیا کے سرفہرست 25 امیر ترین خاندانوں میں ابوظہبی کا خاندان امریکہ کے والٹن خاندان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا امیر ترین خاندان…
مزید پڑھیں » -
السنوار حزب اللہ سے ناراض اور حسن نصر اللہ ایران سے خفا کیوں؟
دبئی، 29دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر اچانک شروع کیے گئے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن کے کچھ پوشیدہ راز نئی معلومات میں سامنے آئے ہیں۔فرانسیسی اخبار لی فیگارو کی بدھ کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں اردن میں حماس کی قیادت کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا…
مزید پڑھیں »









