بین الاقوامی خبریں
-
عرب، مسلم ممالک کے وزرا کا چین کا دورہ، غزہ پر جنگ کے فوری خاتمے پر زور
بیجنگ، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تباہ شدہ فلسطینی علاقے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کے لیے دباؤ بڑھانے کی خاطر عرب اور مسلم وزرا کا وفد اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کو بیجنگ پہنچا جہاں انہوں نے غزہ پر جنگ فوری خاتمے مطالبہ کیا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے شفا اسپتال سے کئی نعشیں غائب کردی ہیں: حماس
غزہ، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس تحریک کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا کہ القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کو اس کے ارکان، افسروں اور ساز و سامان کے لحاظ سے نقصان پہنچایا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ حمدان نے کہا اسرائیل چوبیس گھنٹے اپنا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اب…
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں:یورپی کمیشن
برسلز، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہوئے، یروشلم کی تاریخی اور قانونی حیثیت کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔اتوار کو عمان میں اردنی شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ ملاقات کے دوران…
مزید پڑھیں » -
غزہ پر مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق کے سوا کچھ بھی نہیں: مولانا سراج الحق
اسلام آباد، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم پر نام نہاد بڑی سیاسی پارٹیوں کی قیادت خاموش، امریکہ کے خوف سے فلسطین کا نام نہیں لیتے، بلوچستان اور سندھ کو فتح کرنے کے دعوے ہو رہے ہیں، یہ حکمران اپنے عوام اور شہروں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، صرف لاجسٹک سے متعلق رکاوٹ : وزیر اعظم قطر
دوحہ، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ حماس کی قید سے مزید 50 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی تک پہنچنے میں بہت معمولی رکاوٹ ہے۔ یہ رکاوٹ لاجسٹکس کے امور پر اتفاق ہونا ہے۔ ان کا یہ بیان واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیلی فوج کی مدد کیلئے امریکہ نے بکتر بند ایمبولینسز فراہم کیں
واشنگٹن، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے غزہ میں جاری سفاکیت میں تعاون کرتے ہوئے اسرائیل کے لیے بکتر بند ایمبولینسز بھیجنے کا انتظام کرلیا ہے۔اسرائیل کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی طرف سے منظور کردہ فوجی اور مادی امداد کے سلسلے کے ایک حصے کے طور پر فوجی کارروائیوں…
مزید پڑھیں » -
ایران حمایت یافتہ گروپوں کے امریکی افواج پر حملوں کی وجہ سے پنٹاگون میں غم و غصہ
واشنگٹن، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں اور فورسز پر گزشتہ ماہ کے وسط سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان جاری جنگ کی روشنی میں امریکی محکمہ دفاع میں بے چینی اور شکوک و شبہات پھیلنا شروع ہو گئے ہیں۔ امریکی…
مزید پڑھیں » -
حوثیوں نے کارگو جہاز کو ہائی جیک کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال کیا: امریکہ
نیویارک، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی سمجھے جانے والے مسلح افراد نے اتوار کے اوائل میں جنوبی بحیرہ احمر میں ایک جاپانی مال بردار جہاز کو ہائی جیک کرنے کے لئے ایک ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا ہے۔این بی سی کے مطابق تین امریکی عہدیداروں نے…
مزید پڑھیں » -
بین الاقوامی جہاز پر حملہ تہران کی بڑھتی جارحیت عیاں کر رہی ہے: نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی کہ حوثی گروپ نے بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ ایرانی حملوں کے حوالے سے ایک اگلا اقدام ہے۔ نیتن یاھو نے کہا اس سے بین الاقوامی شپنگ لائنوں کی حفاظت پر…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے 80 ممالک میں مردوں کا عالمی دن کیوں منایا جاتا ہے؟
لندن، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خواتین کے عالمی دن کے بارے میں تو کافی چرچہ ہوتا ہے، لیکن معاشرے میں مرد کے کردار سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا جو ایک باپ، ایک شوہر، ایک بھائی اور بیٹا بھی ہے۔مردوں اور لڑکوں کی صحت اور تندرستی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے…
مزید پڑھیں »









