بین الاقوامی خبریں
-
چین میں کوئلہ کمپنی کی عمارت میں آتشزدگی، 26 افراد ہلاک
بیجنگ، 17نومبر (آئی این ایس انڈیا ) شمالی چین میں کوئلہ کمپنی کی عمارت میں آگ لگ جانے سے کم از کم 26 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔چین کی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ شمالی شانزی صوبے کے لیولیانگ…
مزید پڑھیں » -
حماس سے سرنگوں کی لڑائی میں روبوٹس اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا دعویٰ
مقبوضہ بیت المقدس، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس کے خلاف اس کی جنگ میں سرنگوں کا صفایا کرنا لڑائی کا ایک اہم حصہ ہے اور وہ ان تاریک، تنگ اور سینکڑوں کلومیٹرز پر پھیلی ہوئی پر خطر سرنگوں میں اپنے فوجی بھیجنے کی بجائے ٹیکنالوجی کی مدد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے ساتھ پانی کے بدلے توانائی کے معاہدے پر دستخط نہیں : اردن
دبئی، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردن اسرائیل کے ساتھ پانی کے بدلے توانائی کی فراہمی کے اس معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا جس کی توثیق گزشتہ ماہ ہونی تھی۔یہ بات اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے الجزیرہ ٹی وی پر ایک انٹر ویو میں کہی۔رائٹرز نے اطلاع دی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل ’دو ریاستیں‘ ہیں: صدر بائیڈن
واشنگٹن ، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد راستہ ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کیلیفورنیا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » -
’ہمارے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟‘ اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینیوں کے خاندان کے خاندان اُجڑ گئے
غزہ، 17نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جس رات غزہ کی پٹی میں احمد النعوق کے گھر پر دھماکہ ہوا، اس وقت وہ دو ہزار میل سے زیادہ دور تھا لیکن وہ جاگ رہا تھا اور ناقابل بیان خوف میں مبتلا تھا۔امریکی خبر رساں کے مطابق وہ اپنے موبائل فون کی جانب بڑھا، اس نے…
مزید پڑھیں » -
الشفا اسپتال :اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن،مضبوط طاقتوں کو غزہ میں رہنا ہوگا
مقبوضہ بیت المقدس، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد حماس کے عسکریت پسند گروپ کو دوبارہ ابھرنے سے روکنے کے لیے مستقبل قریب میں ایک بہت مضبوط قوت کو غزہ میں رہنے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ لیکن امریکی صدر جو بائیڈن نے…
مزید پڑھیں » -
برطانوی سپریم کورٹ نے تارکین کی روانڈا منتقلی غیر قانونی قرار د یا
لندن، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ میں موجود غیر قانونی تارکین کو سیاسی پناہ کے لیے روانڈا بھیجنے کی اسکیم کو برطانوی سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دے دیا۔برطانوی نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق آئندہ سال برطانیہ میں متوقع انتخابات سے قبل وزیراعظم رشی سونک کے امیگریشن سے متعلق سکیم کو…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین کے محکمہ امور خارجہ کے سربراہ کا اسرائیل پر تحمل سے کام لینے پر زور
برسلز، 17نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی کے اطرااف کی اسرائیلی بستیوں کے دورے کے دوران یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل Eu foreign affairs chief josep borrell نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ 7 اکتوبر کو حماس کی طرف سے کیے گئے طوفان الاقصیٰ حملے کے ردعمل…
مزید پڑھیں » -
مکار یہودی فوج کی مکاری : کیمرے کے سامنے بزرگ فلسطینی کی مدد، بعد میں گولی مار کر کیا قتل
غزہ، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کو 40 دن ہوگئے ہیں۔ اس دوران اسرائیل کی جانب سے سفاکیت کے بہت سے مظاہر دیکھنے میں آئے۔ دلوں کو لرزا دینے والی کہانیاں آئے روز سامنے آرہی ہیں۔ صہیونی سفاکیت کی ایک ایسی ہی نئی کہانی سامنے آگئی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج الشفا اسپتال سے نکل گئی، تاہم محاصرہ بدستور جاری
غزہ، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) رپورٹ غزہ شہر میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس پر دھاوا بولنے اور تلاشی لینے کے بعد اسرائیلی فوج اب غزہ کی پٹی کے اس سب سے بڑے اسپتال سے نکل کر پیچھے ہٹ گئی ہے۔ تاہم صہیونی فوج نے اسپتال کا محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے۔نامہ نگار نے…
مزید پڑھیں »









