بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں دس ہزاراسرائیلی فوجیوں کے درمیان کئی بار فرینڈلی فائرنگ کا انکشاف
غزہ، 22نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے غزہ میں حماس کا مقابلہ کرنے کے لیے دس ہزار سے زائد فوجی جنگ کے لیے جھونک دیئے ہیں۔ دستوں کی تعداد زیادہ ہوجانے سے ہم آہنگی اور کوآرڈینیشن کے مسائل پیدا ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق یہ دس ہزار سے زائد فوجی غزہ میں موجود…
مزید پڑھیں » -
’لوگوں کو مرنے دو‘، کرونا کمیٹی میں برطانوی وزیراعظم کے تعلق سے انکشاف
لندن، 22نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کورونا کے دوران دیا گیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ دوسری مرتبہ لاک ڈاؤن لگانے کے بجائے ’لوگوں کو مرنے دیں‘۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کورونا کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے برطانوی حکومت کی…
مزید پڑھیں » -
آنے والے دنوں میں مکہ معظمہ کے ہوٹلوں میں بکنگ کا تناسب بڑھے گا
ریاض ، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مکہ مکرمہ میں عمرہ کے شعبے کے ماہرین نے اس سال عمرہ سیزن اور پہلے سیزن کی چھٹیوں کے دوران ہوٹلوں میں بکنگ کی شرح میں اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد حرام کے قریبی کالونیوں، حرم مکی اور مکہ…
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوئی بھی کوشش اعلان جنگ ہوگی: اردن
عمان، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اردن کے وزیراعظم بشر الخصاونہ نے کہا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش جو غزہ یا مغربی کنارے سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے لیے حالات پیدا کرے اردن اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کی خلاف ورزی اور اردن کے خلاف اعلان جنگ تصور ہوگی۔اردن کے وزیر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے سابق صدر’ٹرمپ‘ کے ہم خیال جیئر ارجنٹائن کے صدر منتخب
لندن، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ارجنٹائن میں پیر کے روز نئے صدر کا انتخاب کیا گیا۔ نو منتخب صدر جیئر ,بولسونارو موجودہ البرٹو فرنینڈس سے بالکل مختلف ہیں۔ اسے سابق امریکی صدر ٹرمپ کی ’ڈمی‘ کہا جا سکتا ہے کیونکہ ٹرمپ کی طرح اس نے بھی اسرائیل میں ارجنٹائن کے سفارت خانہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ پر اسرائیلی حملے ٹک ٹاک اسٹارز کے قبول اسلام کی وجہ بن گئے
لندن، 21نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل کی جانب سے سات اکتوبر کو غزہ پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں نوجوان امریکی خواتین ناصرف اسلام قبول کر رہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات کی صورت میں تبدیلی مذہب اعلان بھی کر رہی ہیں۔برطانوی…
مزید پڑھیں » -
جنگ کے آغاز کے بعد سے تل ابیب پر اب تک کا سب سے بڑا راکٹ فائر
غزہ، 21نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اطلاع کے مطابق تل ابیب اور وسطی اسرائیل پر سات اکتوبر کو جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا راکٹ داغا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی سے تل ابیب اور وسطی اسرائیل کے شہروں کی طرف راکٹوں کی بوچھاڑ کی گئی ہے۔ اسرائیلی…
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں پر تشدد میں ملوث اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیوں کا امکان
واشنگٹن، 21نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)صدر بائیڈن نے اعلیٰ امریکی حکام کو مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملہ کرنے اور انہیں اپنے گھروں سے بے دخل کرنے والے انتہاپسند اسرائیلی آبادکاروں کے خلاف ویزہ کی اور دیگر پابندیاں لگانے سے متعلق اقدامات تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔پولیٹیکو کی ایک رپورٹ کے مطابق بھیجے…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر اجلاس کے دوران اچانک چینی صدر کے ملنےاٹھ کھڑے ہوئے
سان فرانسسکو :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جوبائیڈن کی سوشل میڈیا پر کئی ایسی ویڈیوز موجود ہیں جن میں انہیں خلاف معمول حرکات کرتے یا طیارے پر سوار ہوتے ہوئے پھسلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ایک تازہ ویڈیو میں صدر جوبائیڈن کو ’پیسفک اکنامک کوآپریشن‘ [ایپک] کے اجلاس کے دوران اپنے چینی ہم…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی ریاست کے قیام کی صورت میں اسرائیل کی حفاظت کی ضمانت دی جائے گی-جوزپ بوریل
:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے پیر کو کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ فلسطینی ریاست کا قیام ہو گا۔بوریل نے حماس کے ساتھ اسرائیل کی جنگ پر بات چیت کے لیے شرقِ اوسط کا دورہ کرنے کے بعد یورپی…
مزید پڑھیں »









