بین الاقوامی خبریں
-
حوثیوں نے کارگو جہاز کو ہائی جیک کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال کیا: امریکہ
نیویارک، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی سمجھے جانے والے مسلح افراد نے اتوار کے اوائل میں جنوبی بحیرہ احمر میں ایک جاپانی مال بردار جہاز کو ہائی جیک کرنے کے لئے ایک ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا ہے۔این بی سی کے مطابق تین امریکی عہدیداروں نے…
مزید پڑھیں » -
بین الاقوامی جہاز پر حملہ تہران کی بڑھتی جارحیت عیاں کر رہی ہے: نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی کہ حوثی گروپ نے بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ ایرانی حملوں کے حوالے سے ایک اگلا اقدام ہے۔ نیتن یاھو نے کہا اس سے بین الاقوامی شپنگ لائنوں کی حفاظت پر…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے 80 ممالک میں مردوں کا عالمی دن کیوں منایا جاتا ہے؟
لندن، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خواتین کے عالمی دن کے بارے میں تو کافی چرچہ ہوتا ہے، لیکن معاشرے میں مرد کے کردار سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا جو ایک باپ، ایک شوہر، ایک بھائی اور بیٹا بھی ہے۔مردوں اور لڑکوں کی صحت اور تندرستی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے…
مزید پڑھیں » -
چین میں کوئلہ کمپنی کی عمارت میں آتشزدگی، 26 افراد ہلاک
بیجنگ، 17نومبر (آئی این ایس انڈیا ) شمالی چین میں کوئلہ کمپنی کی عمارت میں آگ لگ جانے سے کم از کم 26 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔چین کی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ شمالی شانزی صوبے کے لیولیانگ…
مزید پڑھیں » -
حماس سے سرنگوں کی لڑائی میں روبوٹس اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا دعویٰ
مقبوضہ بیت المقدس، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس کے خلاف اس کی جنگ میں سرنگوں کا صفایا کرنا لڑائی کا ایک اہم حصہ ہے اور وہ ان تاریک، تنگ اور سینکڑوں کلومیٹرز پر پھیلی ہوئی پر خطر سرنگوں میں اپنے فوجی بھیجنے کی بجائے ٹیکنالوجی کی مدد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے ساتھ پانی کے بدلے توانائی کے معاہدے پر دستخط نہیں : اردن
دبئی، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردن اسرائیل کے ساتھ پانی کے بدلے توانائی کی فراہمی کے اس معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا جس کی توثیق گزشتہ ماہ ہونی تھی۔یہ بات اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے الجزیرہ ٹی وی پر ایک انٹر ویو میں کہی۔رائٹرز نے اطلاع دی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل ’دو ریاستیں‘ ہیں: صدر بائیڈن
واشنگٹن ، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد راستہ ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کیلیفورنیا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » -
’ہمارے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟‘ اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینیوں کے خاندان کے خاندان اُجڑ گئے
غزہ، 17نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جس رات غزہ کی پٹی میں احمد النعوق کے گھر پر دھماکہ ہوا، اس وقت وہ دو ہزار میل سے زیادہ دور تھا لیکن وہ جاگ رہا تھا اور ناقابل بیان خوف میں مبتلا تھا۔امریکی خبر رساں کے مطابق وہ اپنے موبائل فون کی جانب بڑھا، اس نے…
مزید پڑھیں » -
الشفا اسپتال :اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن،مضبوط طاقتوں کو غزہ میں رہنا ہوگا
مقبوضہ بیت المقدس، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد حماس کے عسکریت پسند گروپ کو دوبارہ ابھرنے سے روکنے کے لیے مستقبل قریب میں ایک بہت مضبوط قوت کو غزہ میں رہنے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ لیکن امریکی صدر جو بائیڈن نے…
مزید پڑھیں » -
برطانوی سپریم کورٹ نے تارکین کی روانڈا منتقلی غیر قانونی قرار د یا
لندن، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ میں موجود غیر قانونی تارکین کو سیاسی پناہ کے لیے روانڈا بھیجنے کی اسکیم کو برطانوی سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دے دیا۔برطانوی نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق آئندہ سال برطانیہ میں متوقع انتخابات سے قبل وزیراعظم رشی سونک کے امیگریشن سے متعلق سکیم کو…
مزید پڑھیں »









