بین الاقوامی خبریں
-
حماس نے ٹائیگر بکتر بند گاڑی تباہ کرکے اسرائیل کو حیران کردیا
تل ابیب:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے اندر زمینی کارروائی کے دوران اس کے 15 فوجی مارے گئے۔ان میں سے کچھ اس وقت مارے گئے جب ان کی ٹائیگر بکتر بند گاڑی کو کورنیٹ میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ اس کا رخ غزہ شہر…
مزید پڑھیں » -
خنزیر کا دل ٹرانسپلانٹ کروانے والا دوسرا شخص بھی انتقال کرگیا۔
لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) طبی سائنس کی دنیا میں حال ہی میں ڈاکٹروں نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ڈاکٹروں نے خنزیر کا دل انسانی جسم میں ٹرانسپلانٹ کر دیا۔ لیکن جس شخص کو خنزیر کا دل ملا وہ ٹرانسپلانٹ کے 40 دن بعد مر گیا۔ یہ اس طرح کا دوسرا…
مزید پڑھیں » -
امریکی نوجوان نے جلد کے کینسر کا علاج کرنے والا صابن بنالیا
نیویارک، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے ایک بچے نے ایسا صابن تیار کیا ہے جو جِلد کے کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔14 سالہ لڑکے ہیمن بیکلے Hemen Bekele نے یہ صابن تیار کر کے امریکہ کے ٹاپ نوجوان سائنسدان کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔امریکی ریاست ورجینیا کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا حماس کے اہم کمانڈر کو فضائی حملے میں جاں بحقی کا دعویٰ
مقبوضہ بیت المقدس، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے سات اکتوبر کے حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث حماس کے اہم کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز اور ڈومیسٹک سیکیورٹی سروس شن بیٹ نے ایک مشترکہ بیان میں انٹیلی جینس رپورٹس کے حوالے سے دعویٰ…
مزید پڑھیں » -
الشفاء ہسپتال کے نیچے سرنگیں برسوں قبل خود اسرائیل نے تیار کیا تھا
غزہ، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے جلو میں ایک بار پھر الشفاء اسپتال کا نام سامنے آیا ہے جہاں ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی بمباری سے بچنے کے لیے پناہ لے رکھی ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان جوناتھن کونریکس نے اس الزام کو دہرایا کہ حماس کے جنگجو…
مزید پڑھیں » -
ہجری کلینڈر کے بجائے تمام سرکاری معاملات میں عیسوی کیلنڈر کا ہوگا اعتبار
ریاض، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام سرکاری معاملات عیسوی کیلنڈر کے مطابق ہوں گے۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی مسلم رہنماؤں کا کھلا خط غزہ میں جنگ بندی نہ کرائی تو بائیڈن کو ووٹ نہیں دیں گے
نیویارک، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے بعض ایکٹویسٹ اور مسلم رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقدامات نہیں کیے تو وہ ملک کے لاکھوں مسلمان ووٹرز کو جو بائیڈن کے لیے ووٹ یا فنڈنگ روکنے کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے پہلی بار ایرو میزائل ڈیفنس سسٹم کو جنگ میں لانچ کر دیا
حیفہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ ختم نہیں ہو رہی۔ آئے روز جنگ سے متعلق دردناک خبریں منظر عام پر آتی ہیں۔ایسی کئی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر عام آدمی کا دل کانپ جاتا ہے۔ اب اسرائیلی فوج نے بحیرہ احمر کے علاقے میں…
مزید پڑھیں » -
ہتھیار چلانے والا ہر مسلمان قبلہ اول کے لیے اٹھ کھڑا ہو: خالد مشعل
دوحہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے رہنما خالد مشعل نے زور دے کر کہا ہے کہ ہتھیار اٹھانے والے ہر شخص کو الاقصیٰ اور ملت اسلامیہ کی نصرت کی ذمہ داری اٹھانی ہوگی۔ ٹی آر ٹی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں مشعل نے علماء…
مزید پڑھیں » -
غزہ-جبالیہ مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں سیکڑوں شہید
غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صہیونی قابض فوج نے منگل کی شام شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں ایک ہولناک قتل عام کا ارتکاب کیااور اس کے مکینوں کے سروں پر ایک پورے رہائشی محلے کو الٹ کر رکھ دیا جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ طبی…
مزید پڑھیں »








