بین الاقوامی خبریں
-

ۚایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی مسلم ممالک سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی اپیل
تہران، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلم ممالک سے اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ کی پٹی پر بمباری بند کرنے کی اپیل کی ہے۔خبر کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -

تل ابیب کیلئے امارات کی فضائی سروس 30 نومبر تک بند رہے گی
دبئی، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کی امارات ایئرلائنز نے تل ابیب کے لئے پروازوں کی منسوخی میں 30 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔امارات کی موبائل ایپلی کیشن پر جاری ایک بیان کے مطابق ہم اسرائیل کی صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں اور متعلقہ حکام سے رابطے میں…
مزید پڑھیں » -

اسرائیلی یرغمالی بھی فلسطینیوں کی طرح ’موت‘ کا ذائقہ چکھ رہے ہیں: اسماعیل ہنیہ
دوحہ ، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے بتایا ہے کہ محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی میں تنظیم کی قید میں موجود یرغمالی بھی ’فلسطینیوں کی طرح موت اور تباہی‘ سے ہمکنار ہوئے ہیں۔اپنے ریکارڈ شدہ ویڈیو پیغام میں اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ ہم…
مزید پڑھیں » -

مصر۔۔ اسرائیل کے خفیہ منصوبے کے سامنے ڈٹ گیا
قاہرہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصری وزیر اعظم نے ایک غیر معمولی انداز میں خبردار کر دیا ہے کہ ان کا ملک صحرائے سینا کے ایک ایک ذرے کے لیے لاکھوں جانیں قربان کرنے کو تیار ہے تاہم مصری سرزمین پر فلسطینیوں کو دھکیلنے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گا۔وزیر…
مزید پڑھیں » -

غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مشہور فلسطینی اداکارہ اپنے 3 بچوں کے ساتھ جاں بحق
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری نے فلسطینی فنکارہ ایناس السقا کے گھر کو بھی نشانہ بنایا۔ اس بمباری میں ایناس السقا اور ان کی دو بیٹیاں لین اور سارہ بیٹا ابراہیم بھی شہید ہوگیا۔ فلسطینی وزارت ثقافت نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر ایناس السقا…
مزید پڑھیں » -

حماس نے ٹائیگر بکتر بند گاڑی تباہ کرکے اسرائیل کو حیران کردیا
تل ابیب:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے اندر زمینی کارروائی کے دوران اس کے 15 فوجی مارے گئے۔ان میں سے کچھ اس وقت مارے گئے جب ان کی ٹائیگر بکتر بند گاڑی کو کورنیٹ میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ اس کا رخ غزہ شہر…
مزید پڑھیں » -

خنزیر کا دل ٹرانسپلانٹ کروانے والا دوسرا شخص بھی انتقال کرگیا۔
لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) طبی سائنس کی دنیا میں حال ہی میں ڈاکٹروں نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ڈاکٹروں نے خنزیر کا دل انسانی جسم میں ٹرانسپلانٹ کر دیا۔ لیکن جس شخص کو خنزیر کا دل ملا وہ ٹرانسپلانٹ کے 40 دن بعد مر گیا۔ یہ اس طرح کا دوسرا…
مزید پڑھیں » -

امریکی نوجوان نے جلد کے کینسر کا علاج کرنے والا صابن بنالیا
نیویارک، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے ایک بچے نے ایسا صابن تیار کیا ہے جو جِلد کے کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔14 سالہ لڑکے ہیمن بیکلے Hemen Bekele نے یہ صابن تیار کر کے امریکہ کے ٹاپ نوجوان سائنسدان کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔امریکی ریاست ورجینیا کے…
مزید پڑھیں » -

اسرائیل کا حماس کے اہم کمانڈر کو فضائی حملے میں جاں بحقی کا دعویٰ
مقبوضہ بیت المقدس، یکم نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے سات اکتوبر کے حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث حماس کے اہم کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز اور ڈومیسٹک سیکیورٹی سروس شن بیٹ نے ایک مشترکہ بیان میں انٹیلی جینس رپورٹس کے حوالے سے دعویٰ…
مزید پڑھیں »









