بین الاقوامی خبریں
-
امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس نے حماس حملے کی تیاری کے علم سے کیوں ناکام رہے؟
لندن،26اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی، مغربی اور اسرائیلی انٹیلی جنس سروسز اب بھی اس بڑی ناکامی کی وضاحت کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جو 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل کے اندر شروع کیے گئے غیر مسبوق حملوں کے نتیجے میں ہوئی۔حماس کی جنگی تیاریوں سے متعلق دو ذرائع امریکی اور…
مزید پڑھیں » -
ملکہ اردن نے اسرائیل کے حق دفاع اور مغربی میڈیا کی دھجیاں اُڑا دی کہا، بے قصور 6ہزار کی شہادت ، مذہبی مقامات کی تباہی یہ حق دفاع نہیں ہے
عمان؍دبئی ،26اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عالمی ذرائع ابلاغ میں سات اکتوبر سے جنگ شروع ہونے کے بیانیے کو عظیم دوہرا معیار قرار دیا۔ فلسطینی مائیں بھی اپنی بچوں سے دنیا بھر کی ماوں طرح محبت کرتی ہیں۔ مگر اپنے بچوں کو نعشوں میں بدلتا دیکھنے کو تیار ہیں۔ اردن کی ملکہ رانیہ…
مزید پڑھیں » -
ہم زمینی حملے کی تیاری کر رہے ہیں، تفصیل نہیں بتاؤں گا :نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس،26اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے، لیکن انہوں نے آپریشن کے وقت یا دیگر معلومات کے…
مزید پڑھیں » -
چین امریکہ کے ساتھ اختلافات دور کرتے ہوئے تعاون کرنے کیلئے تیار
بیجنگ،26اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ اپنے اختلافات دور کرتے ہوئے تعاون کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ عالمی چیلنجوں کا جواب دینے کے لیے مل کر کام کیا جا سکے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق شی جن پنگ نے…
مزید پڑھیں » -
روس ،چین نے اسرائیل اور غزہ پراقوام متحدہ کی کارروائی کے لیے امریکی قرارداد ویٹوکر دی
اقوام متحدہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روس اور چین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطین- حماس جنگ کے بارے میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی مسودہ قرارداد کو ویٹو کر دیا جبکہ ایک حریف روسی مسودہ متن کم از کم ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔امریکی مسودے کا مقصد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی خاتون کی رہائی کے بعد حماس کی تعریف نے اسرائیلی حکام کو مایوس کر دیا
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید سے رہائی پانے والی 85 سالہ اسرائیلی خاتون کے حماس کے بارے میں خیالات پر اسرائیل کے حکام کو مایوسی ہوئی ہے۔پیر کے روز رہا ہونے والی دو عمر رسیدہ خواتین میں سے ایک یوشیوید لیفشٹز Yocheved Lifshitz نے پریس کانفرنس کر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے زیر نگرانی اسرائیل غزہ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرے گا؟
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کو آنے والے دنوں میں اچانک کیمائی ہتھیاروں اور اعصاب شکن گیسوں کے حملے کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اس سلسلے میں اسرائیل کی فوج کے لیے امریکی بحریہ باقاعدہ طور پر غزہ میں ‘ان ایکشن آنے والی ہے۔یہ انکشاف مڈل ایسٹ آئینامی ویب گاہ…
مزید پڑھیں » -
حماس کا غزہ سے 220 کلومیٹر دور اسرائیلی علاقے پر راکٹ حملہ
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس نے اسرائیل کے دور دراز کے تفریحی مقام ایلات کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا یے۔ تاہم اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس راکٹ حملے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے پچھلے برسوں کے دوران اپنے راکٹوں…
مزید پڑھیں » -
طیب ایردوآن خم ٹھونک کر حماس کے ساتھ کھڑے ہوگئے؟
انقرہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے حماس کے بارے میں امریکہ اور مغربی ملکوں کے موقف کے برعکس کھلے اور واضح الفاظ میں کہا ہے کہفلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کوئی دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ ایک آزادی کی جدوجہد کرنے والی جماعت ہے۔صدر ایردوآن کا اسرائیل اور حماس…
مزید پڑھیں » -
غزہ دنیا کی سب سے بڑی اوپن ایئر جیل
مغرب میں بحیرۂ روم، شمال اور مشرق میں اسرائیل اور جنوب میں مصر کے درمیان زمین کی ایک پٹی، غزہ 20 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کا گھر ہے۔ یہ 1967 سے فوجی قبضے میں ہے، اور اگرچہ اسرائیل کا مؤقف ہے کہ اس نے 2005 میں انخلاء کیا، اقوام متحدہ،…
مزید پڑھیں »









