بین الاقوامی خبریں
-

امریکہ میں مخصوص ادویات پر بھارت کو ٹیرف استثنیٰ
خصوصی ادویات کی بعض اقسام پر بھارتی فارما کمپنیوں کو امریکی مارکیٹ میں زیرو ٹیرف کی سہولت ملے گی۔
مزید پڑھیں » -

مصنوعی ذہانت ایک ارب اموات کا سبب بن سکتی ہے-بل گیٹس
"اے آئی ایک ارب اموات کا سبب بننے والے واقعات کو جنم دینے کی طاقت رکھتی ہے۔" — بل گیٹس
مزید پڑھیں » -

نیتن یاہو کا ابوظبی کا خفیہ دورہ، اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات
نیتن یاہو کا غیر اعلانیہ ابوظبی دورہ، اماراتی صدر سے ملاقات
مزید پڑھیں » -

امریکہ مسلم ممالک کو آپس میں لڑا کر خطے کے وسائل پر قبضہ چاہتا ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
خطے کی سلامتی بیرونی طاقت نہیں، علاقائی ممالک کے باہمی تعاون سے ممکن ہے۔
مزید پڑھیں » -

حوثی حملوں کا خطرہ، فرانس کا سعودی عرب کے ینبع آئل ٹرمینل کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے کا اعلان
ہم فوجی وسائل بھیجیں گے تاکہ ینبع کے اہم توانائی مرکز کا تحفظ کیا جا سکے۔ایمانوئل میکرون
مزید پڑھیں » -

امریکہ کا گرین کارڈ نظام بدلنے کی تیاری، بھارتی پروفیشنلز متاثر ہونے کا خدشہ
مجوزہ نظام میں تعلیم، تنخواہ اور انگریزی مہارت کی بنیاد پر امیدواروں کو پوائنٹس دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں » -

نیتن یاہو کی اقوام متحدہ میں تقریر، متعدد مندوبین کا احتجاجاً واک آؤٹ
"ہم اپنے وطن کو نہیں چھوڑیں گے اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کسی اور کو نہیں کرنے دیں گے۔" — محمود عباس
مزید پڑھیں » -

فیس بک پر نبی کریم ﷺ کے بارے میں پوسٹ، سعودی عرب میں سری لنکن شہری کو سزائے موت
سری لنکن حکومت نے سیواراسا انوجن کے لیے قانونی اور سفارتی ذرائع سے معافی حاصل کرنے کی کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں » -

ملائیشیا میں ملازمت کے لیے ویزا فری داخلے سے گریز کریں، بھارتی شہریوں کو ہائی کمیشن کا مشورہ
ویزا فری سہولت صرف سیاحت اور سماجی دوروں کے لیے ہے، ملازمت کے لیے نہیں۔
مزید پڑھیں » -

شیخ احمد بن راشد آل مکتوم 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، دبئی میں 10 روزہ سوگ کا اعلان
احمد ہماری نظروں سے دور ہوگئے ہیں لیکن دعاؤں اور دلوں میں ہمیشہ رہیں گے۔شیخ محمد بن راشد
مزید پڑھیں »









