بین الاقوامی خبریں
-

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کر گئے، آخری اذان فجر کی تھی
"شیخ ابراہیم المدنی کی آخری اذان فجر کی تھی۔"
مزید پڑھیں » -

کینیڈا میں تربیتی پرواز کے دوران طیارہ حادثہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری کے 2 بھارتی طلبہ جاں بحق
کینیڈا میں طیارہ حادثے نے دو بھارتی طلبہ کی جان لے لی۔
مزید پڑھیں » -

اٹلی کے اسکولوں میں برقع و نقاب پر پابندی کی تجویز، غیر ملکی طلبا کے لیے بھی نئے ضوابط زیرِ غور
"اسکول میں ہر طالبہ کا چہرہ کھلا ہونا چاہیے۔" — جارجیا میلونی
مزید پڑھیں » -

2026 میں دنیا کے خاتمے کی پیش گوئی؟ 13 نومبر کی تاریخ کیوں زیرِ بحث ہے
"13 نومبر 2026 کی تاریخ ایک پرانے آبادیاتی ماڈل سے سامنے آئی تھی، اسے دنیا کے یقینی خاتمے کی پیش گوئی قرار دینا درست نہیں۔"
مزید پڑھیں » -

اسرائیلی صدر نے زخمی فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے سابق فوجی کو معاف کر دیا
"اسرائیلی صدر نے فلسطینی شہری کی ہلاکت میں سزا پانے والے سابق فوجی کو معاف کر دیا۔"
مزید پڑھیں » -

ایرانی صدر مسعود پزشکیان جلد نیویارک روانہ ہوں گے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب متوقع
مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی میں ایران کا مؤقف عالمی برادری کے سامنے رکھیں گے۔
مزید پڑھیں » -

روس سے تیل خریدنے پر بھارت پر 100 فیصد تک ٹیرف کا خطرہ، ٹرمپ نے قانون پر دستخط کردیئے
روسی تیل کے بڑے خریدار ممالک پر 100 فیصد تک ٹیرف لگانے کا اختیار امریکی صدر کو مل گیا۔
مزید پڑھیں » -

ٹرمپ نے H-1B ویزا کی 1 لاکھ ڈالر فیس ایک سال کے لیے بڑھا دی، کمپنیوں کی جانچ سخت
امریکی ورک فورس کے تحفظ اور اسے ترجیح دینے کی مسلسل کوششیں ضروری ہیں۔
مزید پڑھیں » -

’ون کڈنی ولیج‘: غربت نے لوگوں کو گردے بیچنے پر مجبور کر دیا
"غربت نے یہاں لوگوں کو اپنے جسم کا ایک حصہ بیچنے پر مجبور کر دیا۔"
مزید پڑھیں » -

’السلام علیکم‘ اور ’ان شاء اللہ‘ والی ویڈیو کے بعد آئی پی ایس افسر بشریٰ بانو کا تبادلہ
بشریٰ بانو نے سول سروسز تک اپنے سفر کی ویڈیو میں ’السلام علیکم‘، ’ان شاء اللہ‘ اور ’جزاک اللہ‘ کہا تھا۔
مزید پڑھیں »









