بین الاقوامی خبریں
-
اردو دنیا نیوز21/10/2022کینیڈین صوبے کے قانون سازوں کا کنگ چارلس سوم کی وفاداری کا حلف اٹھانے سے انکار
لندن ، 21اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا میں صوبہ کیوبیک کے چند نئے قانون سازوں نے بدھ کے روز صوبائی انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور کینیڈا کے بادشاہ چارلس سوم کی وفاداری کا حلف اٹھانے سے انکار کر دیا۔ یاد رہے چارلس سوم کی وفاداری کا حلف اٹھانا کینیڈین آئین کی ضرورت ہے۔ٹیلی…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز20/10/2022سعودی عرب نے84 سالہ فلسطینی رہنما ڈاکٹرمحمد الخضری کو رِہا کردیا
ریاض ، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے حماس کے نمائندہ کے طور پر تقریبا بیس سال تک ذمہ داریاں نبھانے والے ڈاکٹرمحمد الخضری کو تین سال قید میں رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔ رہائی کے بعد ان کا فوری اور پہلا پڑاو عمان میں ہو گا۔حماس کے سیاسی شعبے کے اہم…
مزید پڑھیں » - اردو دنیا نیوز20/10/2022
کینسر کے علاج کے سلسلے میں جلد خوشخبری متوقع
لندن، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ترک نژاد طبی سائنسدانوں اوگور شاہین اور ان کی اہلیہ اوزلم تورجی نے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا چند سال کے اندر موذی بیماری کینسر کے خلاف ویکسین کی ایجاد سے مستفید ہو سکے گی۔ترک نژاد طبی سائنسدانوں اوگور شاہین اور ان کی اہلیہ اوزلم…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز20/10/2022ایرانی میزائل اور ڈرون طیارے روس اور ایران کیلئے مفید ثابت ہو سکیں گے؟
لندن، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران نے روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق میزائلوں کی یہ فراہمی پہلے سے دیے جانے والے ڈرونز کے علاوہ ہو گی۔ایران کی طرف روس کو میزائلوں کی فراہمی کا یہ وعدہ امریکہ اور یورپی…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز20/10/2022نیوزی لینڈ: گائے کے’ ڈکار‘ پر ٹیکس کیخلاف ملک گیر مظاہرے
لندن؍ ولنگٹن، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں جہاں گائے کی پرستش کی جاتی ہے، اور گائے کا گوبر اور گئومتر (پیشاب) مقدس ترین شی سمجھا جاتاہے ، لیکن وہیں نیوزی لینڈ میں گائے کے ڈکار لینے پر ٹیکس عائد کرنے کی تیاری ہورہی ہے ۔ حکومت کی جانب سے گائے کے ڈکار پر…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز20/10/2022برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے بھی اپنے عہدے سے مستعفی
لندن ، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین Suella Braverman نے وزارت داخلہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ ایک ہفتے کے دوران میں وزیر اعظم لز ٹرس کی کابینہ سے دوسرا اہم استعفیٰ ہے۔ اس سے قبل برطانوی وزیر خزانہ مستعفی ہو چکے ہیں۔ سویلا بریورمین صرف 43 دن…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز20/10/2022حماس کی بشارالاسد سے ملاقات، 10 برس بعد شام سے تعلقات بحال
دمشق، 20اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی تحریک حماس نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشارالاسد سے وفد کی تاریخی ملاقات کے بعد اس نے شامی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرلیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ مشترکہ دشمنی کی وجہ سے حماس طویل عرصے تک شام کے قریبی اتحادیوں میں سے…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز19/10/2022امریکہ تیل کے ذخائر میں سے ایک کروڑ پچاس لاکھ بیرل ریلیز کرے گا: حکام
واشنگٹن ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ تیل کے اسٹریٹیجک ذخائر میں سے ایک کروڑ پچاس لاکھ بیرل مارکیٹ میں ریلیز کرنے جا رہا ہے جس کا اعلان صدر جو بائیڈن کریں گے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی حکام نے کہا ہے کہ تیل کی ریکارڈ ریلیز کے بعد بھی اگر…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز19/10/2022کویتی ولی عہد مجلس امہ کے اجلاس میں تلاوت قرآن پاک پر آبدیدہ
کویت سٹی، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت میں مجلس امہ کے انتخابات کے بعد ایوان کے پہلے اجلاس کے موقعے پر ولی عہد الشیخ مشعل الاحمد الصباح تلاوت قرآن کریم پر رو پڑے۔اجلاس شروع ہونے سے قبل ایک رکن پارلیمنٹ نے سورہ آل عمران کی جیسے تلاوت کرنا شروع کی تو ولی عہد رو…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز19/10/2022یوکرین میں ہماری فوج کے لیے صورت حال پریشان کن ہے:روسی کمانڈر
کیف؍لندن، 19اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین میں موجود روسی فوج کے نئے کمانڈر نے تسلیم کیا ہے کہ انہیں ان جنوبی اور مشرقی علاقوں میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے جن کو روس نے حال ہی میں اپنے ساتھ ملانے کا دعوٰی کیا تھا۔برطانوی خبر رساں اداے روئٹرز کے مطابق یہ صورت حال…
مزید پڑھیں »








