بین الاقوامی خبریں
-
ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل
اسرائیل نے حماس کو ختم کرنے کے لیے غزہ میں فوجی آپریشن کو بڑھانے کا اعلان کیا ہے، جس میں دسیوں ہزار ریزرو فوجی شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں » -
مکہ مکرمہ میں حج قوانین کی خلاف ورزی پر 42 افراد گرفتار
"سعودی حکام نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حج صرف ان افراد کے لیے ہے جو باقاعدہ اجازت نامے یا حج ویزا رکھتے ہیں۔"
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات کا انقلابی قدم: بچوں کو ابتدائی جماعتوں سے مصنوعی ذہانت سکھائی جائے گی
"ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے مصنوعی ذہانت کے تکنیکی اور اخلاقی پہلوؤں کو سمجھیں، تاکہ یہ ٹیکنالوجی ہمارے معاشرے کے لیے فائدہ مند ہو" — شیخ محمد بن راشد
مزید پڑھیں » -
سٹیو جابز، بل گیٹس اور مارک زکربرگ کی کامیابی کا راز: کیا بایاں ہاتھ اہم کردار ادا کرتا ہے؟
"بایاں ہاتھ استعمال کرنے والے چیف ایگزیکٹوز نے جدت، منافع اور اختراع کے میدان میں اپنے دائیں ہاتھ والے ہم منصبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔" — جان وو پارک، شریک مصنف تحقیق
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں ہزار سال کا بدترین سیلاب اپریل میں آ سکتا ہے: ناسا کی پیش گوئی
"یہ موسمی سلسلہ ہزار سالہ شدت کا ہو سکتا ہے، جو انسانی جانوں، بنیادی ڈھانچے، اور قدرتی نظام پر شدید اثر ڈالے گا۔ – ناسا رپورٹ"
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ انتظامیہ نے ہزاروں افغان اور کیمرونی تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کر دی
"یہ صرف قانونی تبدیلی نہیں بلکہ انسانی بحران ہے۔ ہزاروں افراد جو جنگ، تشدد اور عدم تحفظ سے فرار ہو کر امریکہ پہنچے، اب ایک بار پھر بے یقینی کا شکار ہیں۔"
مزید پڑھیں » -
Microsoft کے خلاف مقدمہ: غزہ میں نسل کشی میں مدد دینے پر سنگین الزامات
"مائیکروسافٹ کی ٹیکنالوجی اسرائیلی فوج کو غزہ میں شہریوں پر حملے اور نگرانی کے لیے استعمال ہو رہی ہے، جو براہ راست نسل کشی میں معاونت کے زمرے میں آتا ہے۔" – ذو الفقار سویرجو
مزید پڑھیں » -
بل گیٹس اپنی دولت میں سے اولاد کو کتنا حصہ دیں گے؟ خود ہی حیران کن اعلان کردیا
"میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میرے بچوں کو وراثت میں صرف ایک فیصد دولت ملے گی تاکہ وہ اپنی زندگی میں خود کامیاب ہوں اور کسی پر انحصار نہ کریں۔"
مزید پڑھیں » -
یمن کے 5 شہروں میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملے
"حوثیوں کے حملوں کی وجہ سے عالمی تجارت کے اہم راستے پر اثر پڑا ہے اور امریکہ اس خطرے کا براہ راست جواب دے رہا ہے۔" — امریکی دفاعی ترجمان
مزید پڑھیں » -
امریکی ارب پتی بشار المصري کے خلاف حماس کی سہولت کاری پر مقدمہ دائر
"یہ مقدمہ جھوٹ پر مبنی اور سیاسی انتقام ہے، جس کا مقصد فلسطینی کاروباری کو نشانہ بنانا ہے۔" – دفترِ بشار المسری
مزید پڑھیں »









