بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کی خریداری کیلئے ٹرمپ سے رابطے، 30 دن میں فیصلے کا امکان
نیویارک،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو کہا ہے کہ وہ ٹک ٹاک کی خریداری سے متعلق کئی لوگوں سے رابطے میں ہیں اور اس ایپ کے مستقبل کا فیصلہ ممکنہ طور پر آئندہ 30 دنوں میں ہوجائے گا۔ٹرمپ نے ایئر فورس ون طیارے میں فلوریڈا کی…
مزید پڑھیں » -
3.2 ملین ڈالر فی منٹ، 10 امیر ترین افراد کی دولت میں تیزی سے اضافہ
لندن،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رواں سال 2025 کے پہلے دنوں میں ارب پتیوں کی دولت میں تیزی سے اضافہ ہوتا رہا ہے۔ دنیا کے 10 امیر ترین ارب پتیوں کی دولت میں 3.7 ملین ڈالر فی منٹ کی شرح سے اضافہ ہوا۔ سال کے پہلے 23 دنوں میں ان کی دولت میں تقریباً…
مزید پڑھیں » -
امریکی جج نے پیدائشی حق شہریت کو ختم کرنے کے صدارتی حکم کو عارضی طور پر روک دیا
واشنگٹن،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ کے ایک وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی حقِ شہریت کی ازسر نو تعریف کرنے والے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے عارضی طور پر روک دیا۔محکمہ انصاف نے کہا کہ وہ صدر کے ایگزیکٹو آرڈر کا ” بھرپور طریقے سے دفاع” کرے…
مزید پڑھیں » -
جبل نور سے قدیم قرآنی نسخے چوری،مقدس امانت اب غیرمحفوظ
کوئٹہ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں واقع ‘جبلِ نور القرآن’ سے 120 قدیم اور نایاب قرآنی نسخے چوری ہو گئے ہیں۔چوری شدہ نسخوں میں 600 سے 700 سال پرانے بعض ہاتھ سے تحریر کردہ نسخے بھی شامل ہیں۔تھانہ بروری پولیس نے جبل نور القرآن کے انچارج اجمل خان کی مدعیت…
مزید پڑھیں » -
جان ریٹکلف سی آئی اے کے سربراہ ہوں گے، سینیٹ کی توثیق
واشنگٹن،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سینیٹ نے سی آئی اے کی سربراہی کے لیے جان ریٹکلف John Ratcliffe کی نامزدگی کی توثیق کر دی۔ انہیں صدر ٹرمپ نے امریکہ کی سب سے بڑی انٹیلی جنس ایجنسی کی قیادت کے لیے نامزد کیا تھا۔ریٹکلف سینیٹ سے منظوری حاصل کرنے والے ٹرمپ کابینہ کے دوسرے رکن…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے جنین کیمپ کے تمام محلوں کو خالی کرالیا، وزیر دفاع کی مزید دھمکیاں
مقبوضہ بیت المقدس،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی فورسز نے شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین اور اس کے کیمپ میں مسلسل تیسرے روز بھی آپریشن جاری رکھا۔ صہیونی فورسز نے کہا کہ اس تناظر میں اسرائیلی وزیر دفاع نے جنین میں دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے کے لیے بھرپور کام…
مزید پڑھیں » -
گوگل نے غزہ کی جنگ میں اسرائیلی فوج کی مدد کی: دستاویزات میں انکشاف
لندن،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹیکنالوجی کی دنیا کی نامور کمپنی گوگل ماضی میں بارہا اس بات کی تردید کر چکی ہے کہ وہ جنگوں یا اسرائیل کی سپورٹ میں ملوث رہی ہے تاہم اب افشا ہونے والی اندرونی دستاویزات اس کے برعکس کہانی سنا رہی ہیں۔مذکورہ دستاویزات ظاہر کرتی ہیں کہ گوگل کمپنی…
مزید پڑھیں » -
15ماہ بعد فلسطینیوں کا اپنے پیاروں کی بے گور و کفن نعش اٹھانا شروع
غزہ، 23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)حالیہ جنگ بندی معاہدے کے بعد ہوسکتا ہے کہ اسرائیلی بمباری اور بندوقوں و توپ خانوں کی گھن گھرج خاموش ہوجائے۔ لیکن غزہ کے رہنے والے فلسطینی محمود ابودلفہ جیسے بے شمار لوگوں کی اذیت کے خاتمے میں بہت وقت لگ سکتا ہے۔ابودلفہ کی بیوی اور پانچ بچے…
مزید پڑھیں » -
حماس حملہ ہماری انٹیلی جنس اور سکیورٹی کی ناکامی تھی، اسرائیلی آرمی چیف مستعفی
مقبوضہ بیت المقدس،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہرزی ہلیوی نے حماس عسکریت پسندوں کے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے کے وقت سیکیوریٹی کی بڑی ناکامی کی ذمہ داری قبول کر لی۔ہلیوی نے کہا کہ وہ اس حملے کے بارے میں اسرائیل کی دفاعی افواج کی انکوائری مکمل کریں گے جو 15 ماہ…
مزید پڑھیں » -
جنین میں اسرائیل کا نیا فوجی آپریشن، نیتن یاہو کیا چاہتے ہیں؟
رملہ ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نےاعلان کیا ہے کہ اس نے مغربی کنارے کے شہر جنین اور اس کے پناہ گزین کیمپ میں ایک نیا آپریشن شروع کیا ہے۔خبرکے مطابق مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر کی سمت اسرائیلی فوجی کمک کی آمد دیکھی گئی۔فلسطینی وزارت صحت کے اعلان کے…
مزید پڑھیں »








