بین الاقوامی خبریں
-
ہم نے اسرائیل کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا: حزب اللہ
بیروت،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لبنانی حزب اللہ کے ایک سینیر عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں اسرائیل کی طرف سے اتنی زیادہ طاقت کے استعمال کا اندازہ نہیں تھا۔ حزب اللہ نے اسرائیل کے طاقت کا درست اندازہ لگانے میں غلطی کی تھی۔حزب اللہ کے ایک قریبی حلقے سے ملنے والی معلومات…
مزید پڑھیں » -
آر جی کار کیس:ملزم سنجے رائے کو دی گئی عمر قید کی سزا
کولکاتہ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آر جی کار کیس کے مرکزی ملزم سنجے رائے سے متعلق سول کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا ہے۔ اسے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس معاملے میں سنجے رائے کو پہلے ہی مجرم سمجھ لیا گیا تھا۔سماعت کے دوران ان پر کئی سنگین الزامات لگائے گئے تھے۔…
مزید پڑھیں » -
بدلہ پور انکاؤنٹر پر بامبے ہائی کورٹ کا فیصلہ، پانچ پولیس افسروں پر مقدمہ چلے گا
ممبئی ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ممبئی سے متصل بدلاپور انکاؤنٹر کو لے کر بامبے ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے، کورٹ نے ملزم اکشے شندے کی حراست میں موت کے لئے پانچ پولیس والوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے، کورٹ نے کہا کہ ان پانچ پر ایف آئی آر درج کی جائے،…
مزید پڑھیں » -
ڈونلڈ ٹرمپ کا حامیوں سے خطاب حلف کے بعد تیزی سے اقدامات اور بحران حل کریں گے
واشنگٹن،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا ہے کہ وہ صدارت سنبھالنے کے بعد پہلے ہی دن امیگریشن کے حوالے سے سخت پابندیاں عائد کریں گے۔صدارت کا حلف اٹھانے سے ایک روز قبل اتوار کی شب کو امریکی دارالحکومت کے واشنگٹن ارینا میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج نے حماس کی 20 بٹالینز ختم کیں لیکن وہ تباہ نہیں ہوئیں: اسرائیلی میڈیا
مقبوضہ بیت المقدس،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی اخبارات اور میڈیا کے تبصروں میں کہا جارہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے حماس کی 20 بٹالینز ختم کیں لیکن وہ تباہ نہیں ہوئیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد حماس غزہ پر کنٹرول برقرار رکھنے…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ بندی: رہائی پانے والی پہلی تین اسرائیلی خواتین کون ہیں؟
دبئی،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نتیجے میں حماس نے جن تین اسرائیلی قیدی خواتین کا نام رہائی کے لیے سب سے پہلے اسرائیل کو بھجوایا ہے، ان کے نام بالترتیب یہ ہیں رومی جونین، دورون شطنبرخر اور ایمیلی دماری۔اسرائیل کی طرف سے چار بجے سہ پہر تک ان…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا نفاذ، جنگی مستقبل کیا ہوگا؟
دبئی،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ تقریباً ساڑھے 15 ماہ کی اس تباہ کن جنگ کے بعد جنگ بندی ہونے پر ہر طرف خوشی کا اظہار ہے۔ عالمی برادری بھی اور بین الاقوامی قیادتیں نہ صرف اس کی پذیرائی کر رہی ہیں بلکہ بعض…
مزید پڑھیں » -
ہر 45 منٹ میں ایک کروڑ پتی برطانیہ کیوں چھوڑ رہا ہے؟
لندن،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)برطانوی اخبار ’ٹائمز‘کے مطابق برطانیہ کو گذشتہ سال جولائی میں حکومت کی تبدیلی کے بعد کروڑ پتیوں کے ریکارڈ اخراج کا سامنا کرنا پڑا ہے۔تجزیاتی فرم نیو ورلڈ ویلتھ کے مطابق گذشتہ سال مملکت چھوڑنے والوں میں 12 ارب پتی اور دیگر 78 افراد شامل تھے جن کی دولت…
مزید پڑھیں » -
ایران: توہین رسالت کے مرتکب گلوکار تاتالو کو ملی سزائے موت
تہران،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایرانی عدالت کے حوالے سے اتوار کے روز یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اس نے ایک گلوکار کو توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت دینے کا اعلان کیا ہے۔ گلوکار کااصل نام امیر حسین ہے، مگر یہ تاتالو کے نام سے مشہور ہے۔اس سے قبل اسے پانچ…
مزید پڑھیں » -
امریکی ذرائع ابلاغ این بی سی کا انکشاف: ٹرمپ انتظامیہ غزہ کی آبادی کا ایک حصہ انڈونیشیا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے
واشنگٹن،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹرمپ کے امریکی صدر کے طور پر حلف اٹھانے سے قبل امریکی امریکی نیٹ ورک NBC نے اطلاع دی کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ تعمیر نو کے عمل کے دوران غزہ کی آبادی کے ایک حصے کو پٹی سے باہر منتقل کرنے پر غور کر رہی…
مزید پڑھیں »









