بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ میں غیر قانونی مقیم ہندوستانی تارکین وطن کی ’امریکہ بدری‘ شروع
نیویارک،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ابتدا میں 205 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جنہیں امریکی فوجی طیارے کے ذریعے امرتسر پہنچایا جائے گا۔ میڈیا کا بتانا ہے…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کو 1 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کو تیار
واشنگٹن،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ میں جنگ بندی کے محض دو ہفتے کے اندر اندر امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کی ہتھیاروں کی اگلی ضرورتوں کے پیش نظر اسرائیل کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری کے لیے کانگریس سے رجوع کر لیا ہے۔ اس امر کی اطلاع وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
گرفتاری کا خوف سے نیتن یاہو کے طیارے نے واشنگٹن کیلئے اپنایا خصوصی روٹ
مقبوضہ بیت المقدس،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار معاریف کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے طیارے نے امریکی دار الحکومت واشنگٹن پہنچنے کے لیے خصوصی روٹ اختیار کیا۔اس کی وجہ ان ممالک کی فضائی حدود سے اجتناب تھا جو نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ پر عمل کرنے کا اعلان کر…
مزید پڑھیں » -
چین کا جوابی حملہ، امریکہ پر پندرہ فیصد محصولات عائد کردیئے گئے
بیجنگ،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین کی وزارت خزانہ نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے چین پر دس فیصد محصولات عائد کرنے کے اقدامات کے جواب میں بیجنگ نے بھی امریکی مصنوعات کی ایک رینج پر پندرہ فیصد تک کے نئے ٹیرف عائد کرنے کا…
مزید پڑھیں » -
شیرخوار بچے کی سفاک قاتل گھریلو ملازمہ کیلئے سزائے موت کا مطالبہ
کویت سٹی ، 31جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فلپائنی ملازمہ کے ہاتھوں ایک شیر خوار بچے کے قتل کے واقعے کے بعد کویت میں بڑے پیمانے پر غم و غصہ پھیل گیا۔ دوسری جانب کویتی پبلک پراسیکیوشن نے فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلپائنی گھریلو ملازمہ کیخلاف سزائے موت پر عمل درآمد…
مزید پڑھیں » -
واشنگٹن فضائی حادثہ میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد لقمہ اجل
واشنگٹن، 31جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی جہاں طیارے کو دریائے پوٹومیک…
مزید پڑھیں » -
پناہ کے متلاشی افراد پر برطانیہ میں پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ، پارلیمنٹ میں بل پیش
لندن، 31جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کی حکومت ’پناہ کے متلاشی‘ اُن افراد پر پابندی برقرار رکھے گی جو جدید غلامی اور انسانی حقوق کے قوانین کے تحت تحفظ کا دعویٰ کرتے ہیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر پر ہزاروں افراد سے نمٹنے کے لیے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: ٹرمپ کا نابالغ افراد کی جنس کی تبدیلی کے آپریشن پر پابندی کا حکم
واشنگٹن، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کی رو سے ملک میں 19 برس سے کم عمر افراد کے لیے جنس کی تبدیلی سے متعلق اقدامات پر قیود عائد کر دی گئی ہیں۔ یہ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے…
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں کی جبری ہجرت پر ٹرمپ مصر،مگر بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟
دبئی، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اگرچہ مصر اور اردن فلسطینیوں کی بیرون ملک جبری ہجرت کے منصوبوں کو مسترد کر چکے ہیں تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی غزہ کی پٹی سے باہر منتقلی کی تجویز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ٹرمپ کے مطابق وہ مصری…
مزید پڑھیں » -
’فلسطینی ہوں اور اس پر فخر کرتی ہوں‘، شمالی غزہ لوٹنے والی ننھی بچی کی نظم وائرل
غزہ، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) غزہ میں جنگ بندی کے آغاز کے بعد فلسطینی شمالی غزہ میں واپس جانے لگے ہیں، یہ وہ فلسطینی ہیں جو اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے شمالی غزہ میں اپنے گھروں سے بے دخل کیے گئے تھے۔گزشتہ روز اسرائیلی فوج جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ کے…
مزید پڑھیں »









