بین الاقوامی خبریں
-
جنوبی کوریا: ناکام مارشل لا پر گرفتار سابق وزیرِ دفاع کی خودکشی کی کوشش
سیول،11دسمبر (ایجنسیز) جنوبی کوریا میں صدر کو گزشتہ ہفتے مارشل لا لگانے کی تجویز دینے والے سابق وزیرِ دفاع کم یونگ ہیئن نے خود کشی کی کوشش کی ہے۔بدھ کو حکام نے بتایا ہے کہ کم یونگ ہیئن نے خودکشی کی کوشش دورانِ حراست کی ہے۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے…
مزید پڑھیں » -
شام میں عوامی امنگوں کے مطابق نئی حکومت کا قیام چاہتے ہیں: امریکہ
شام میں عوامی امنگوں کے مطابق نئی حکومت کا قیام چاہتے ہیں: امریکہ واشنگٹن،11دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد تمام باغی گروہوں سے رابطے میں ہے۔بائیڈن انتظامیہ کے مطابق امریکہ چاہتا ہے…
مزید پڑھیں » -
شام: 12 سال سے زائدعرصے سے گرفتار صحافی کیلئے امریکی کوششیں شروع
واشنگٹن،10دسمبر (ایجنسیز) امریکہ نے اسرائیل میں امریکہ سمیت کئی ملکوں کے صحافیوں کی جانیں اور اٹھائے جانے کے بعد شام میں پچھلے 12 سال سے گرفتار صحافی کی بھی تلاش شروع کر دی ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پیر کے روز اس سلسلے میں کہا کہ،…
مزید پڑھیں » -
گولان میں بفرزون پر اسرائیل کا کنٹرول 1974 معاہدہ کی خلاف ورزی : اقوام متحدہ
جنیوا،10دسمبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کے زیر قبضہ شامی گولان کے بفرزون کے اندر اسرائیلی فوج کی پیش قدمی 1974 میں اسرائیل اور شام کے بیچ طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔اس معاہدے کے تحت سرحد پر بفرزون میں دونوں طرف سے…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان
واشنگٹن،10دسمبر (ایجنسیز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ جنوری میں صدارت سنبھالنے کے بعد امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کردیں گے، جیسا کہ وہ اس سے قبل بھی کئی بار اس کا…
مزید پڑھیں » -
گولان بفر زون پر اسرائیلی قبضہ قوانین کی مسلسل خلاف ورزی : سعودی عرب
ریاض،10دسمبر ( ایجنسیز) سعودی عرب نے گولان بفرزون پر قبضے اور قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے شامی سرزمین کو نشانہ بنانے کی کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔ایس پی اے کے مطابق وزارت خارجہ نے بیان میں گولان کی پہاڑیوں میں اقوام متحدہ کے زیر گشت بفر زون میں…
مزید پڑھیں » -
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد ترکیہ سے شامی مہاجرین کی وطن واپسی کا آغاز
استنبول،10دسمبر (ایجنسیز) شام میں بشارالاسد کی حکومت کے ختم ہوتے ہی پڑوسی ملک ترکیہ میں مقیم شامی پناہ گزینوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور بہت سے لوگ جشن منانے کے لیے استنبول اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل آئے۔اس کے ساتھ ہی ترکیہ سے سینکڑوں شامی مہاجرین…
مزید پڑھیں » -
شام کا بدنام زمانہ ’صیدنایا‘جیل غمزدہ خاندان اپنے لاپتہ عزیزوں کی مایوس کن تلاش میں مصروف
دمشق،10دسمبر ( ایجنسیز) خبر رساں رائٹرز کے مطابق شام میں خاندانوں نے پیر کے روز وہاں کی ایک ممنوعہ صیدنایا جیل کی غلیظ کوٹھریوں کو باغیوں کی طرف سے کھولے جانے کے بعد، طویل عرصے سے نظربند رشتہ داروں کی کسی بھی نشانی کی تلاش کے لئے جیل کو گھیر…
مزید پڑھیں »