بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی القاعدہ کے سینیرلیڈر کی گرفتاری میں مدد دینے پر40 لاکھ ڈالرانعام کی پیش کش
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے السودان سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے ایک سینیر لیڈر کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کو40 لاکھ ڈالرانعام کی پیش کش کی ہے۔امریکہ کے محکمہ خزانہ نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ ابراہیم احمد محمود القوسی المعروف شیخ خبیب السودانی کی شناخت یا اتاپتا سے متعلق…
مزید پڑھیں » -
ترک فوج کی شامی فوج کے توپخانے راکٹ لانچروں پر شدید بمباری
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں #انسانی #حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ کل ہفتے کے روز ادلب کے دیہی علاقوں میں #ترک فورسز نے #شامی رجیم کی وفادار فورسز کے راکٹ لانچروں اور توپ خانے پر بھاری توپ خانے…
مزید پڑھیں » -
کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد مہاجرین لاپتہ
تیونس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تیونس کے ساحل پر ایک کشتی کو پیش آنے والے حادثے کے بعد تینتالیس تارکین وطن لاپتہ ہیں۔ تیونس میں امدادی تنظیم ہلال احمر کے ایک ترجمان کے مطابق یہ مہاجرین لیبیا کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی پر گنجائش سے زیادہ افراد…
مزید پڑھیں » -
فلپائن فوج کے طیارے کو لینڈنگ کے وقت حادثہ 45 ہلاک، 40 زخمی
منیلا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلپائن کے جنوبی حصے میں ایک فوجی طیارہ اترتے وقت گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں کم سے کم 45 ہلاک اور 40 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ طیارے میں کل 92 افراد سوار تھے۔ #فوج کے سربراہ نے جنرل سیریلیتو سوبیجانا نے ایک غیر ملکی خبر…
مزید پڑھیں » -
لاکھوں عراقی بجلی سے محروم، بصرہ میں احتجاجی مظاہرے
بغداد/3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کے بیشتر علاقے جمعہ کی صبح بجلی سے محروم ہوگئے۔ فنی خرابی کے باعث ملک کے تمام بجلی گھر مکمل طور پر معطل ہیں جبکہ ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔الشرق الاوسط کے مطابق عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بجلی کے بیک ڈاون اور اس سے پیدا ہونے…
مزید پڑھیں » -
عراق: کرکوک اور موصل کے درمیان بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں پر حملے
دبئی ،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کے شہروں کرکوک اور موصل میں ہفتے کے روز ایک سے زائد مقامات پر بم #دھماکے ہوئے ہیں جن میں دونوں شہروں میں بجلی کی سپلائی لائنوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی عراق میں کرکوک کے قریب ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں ملا…
مزید پڑھیں » -
ریاض ہوائی اڈے سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ریاض 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی #عرب کے دارالحکومت #الریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے سے کوکین #اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔الریاض کے ( King Khalid International Airport) کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے 1.7 کلو گرام سے زیادہ کی مقدار…
مزید پڑھیں » -
آئی آف فائر‘ (“eye of fire”) میکسیکو کے سمندر میں آگ کیسے لگ گئی؟ ویڈیو
نیویارک 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خلیج #میکسیکو کے سمندر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اور لوگ پانی میں سے لپکتے شعلوں کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ جبکہ کچھ لوگوں نے اس کی ویڈیوز بنا لیں جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جزیرہ نما یوکاٹن میں…
مزید پڑھیں » -
منحرفین کی بائیڈن سے اپیل تہران حکومت کو رعائتیں نہ دے کر ایرانی عوام کا ساتھ دیں
نیویارک 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایرانی حکومت کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے منحرفین نے #امریکی صدر جو #بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ایرانی حکام کے خلاف سخت کارروائی کریں تاکہ ایرانی عوام کو یہ یقین آئے کہ امریکہ ان کے حقوق کا خیال رکھتا…
مزید پڑھیں » -
جرمنی اور اسرائیل کی دوستی برقرار رہے گی، جرمن صدر
برلن 3جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #جرمن #صدر #فرانک والٹر اشٹائن مائرنے اسرائیل کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے برسوں کے سیاسی جمود کے بعد ایک ’’نئے آغاز‘‘ کے لیے #یہودی #مملکت کی تعریف کی۔پچھلے دو برسوں کے دوران چار انتخابات کے باوجود #اسرائیل ایک مستحکم حکومت…
مزید پڑھیں »









