بین الاقوامی خبریں
-
روایت شکن نیپالی وزیراعظم ہندوستان کے بجائے دورۂ چین پر روانہ
کھٹمنڈو، 3 دسمبر (ایجنسیز) نیپال کے وزیراعظم اپنے پہلے دورے پر انڈیا کے بجائے چین کے دوطرفہ دورے کے لیے روانہ ہوئے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کھڈگا پرساد شرما اولی، جو جولائی میں وزیر اعظم کے طور پر دو پہلے ادوار کے بعد اقتدار میں واپس آئے…
مزید پڑھیں » -
’انڈیاتجربہ گاہ ہے، جہاں تجربات کیے جا سکتے ہیں‘، بل گیٹس کے تبصرے پر تنقید
واشنگٹن، 3 دسمبر (ایجنسیز) دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار کیے جانے والے بل گیٹس کو انڈیا سے متعلق تبصرے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔خبرکے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے حال ہی میں ریڈ ہوف مین کے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی صدر کے دورۂ سعودی عرب سے کیا توقعات وابستہ ہیں؟
ریاض، 3 دسمبر (ایجنسیز) فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں سعودی عرب کے تین روزہ‘غیرمعمولی‘ دورے پر ہیں جو دراصل دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ خبر کے مطابق اپریل 2018 میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس کا دورہ کیا…
مزید پڑھیں » -
آئینی حکومت اور شام کی خودمختاری کی غیر مشروط حمایت کا روسی و ایران اعلان
ماسکو،3 دسمبر (ایجنسیز) روس اور ایران نے باہم اتفاق کیا ہے کہ دونوں ملک شام کے صدر بشار الاسد کی غیر مشروط مدد جاری رکھیں گے۔ یہ اتفاق روس اور ایران کے صدور کے باہمی رابطے کے نتیجے میں کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے شام میں پیدا صورتحال پر…
مزید پڑھیں » -
صدارت سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے توذمہ دار سنگین نتائج کیلئے تیار رہیں: ٹرمپ
واشنگٹن، 3 دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ 20 جنوری 2025 کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل اگر غزہ میں موجود یرغمالوں کو رہا نہ کیا گیا تو ذمے داروں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ٹرمپ نے پیر کو سماجی رابطے…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن مدتِ صدارت ختم ہونے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن، 3 دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو مختلف کیسوں میں معافی دینے کے ایک دن بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر آئندہ ماہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی پریس…
مزید پڑھیں » -
ابھی غزہ میں جنگ بندی کے کسی معاہدے کے قریب نہیں: امریکہ
واشنگٹن،2دسمبر ( ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حصول کے لیے مہینوں سے جاری امریکی کوششوں کے باوجود وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اس تناظر میں ابھی کچھ نیا نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اتوار کو این بی سی…
مزید پڑھیں » -
شام میں موجودہ انتشار قرارداد 2254 پر عمل درآمد میں ناکامی کا نتیجہ : اقوام متحدہ
جنیوا،2دسمبر ( ایجنسیز) گذشتہ دنوں کے دوران شمالی شام میں سامنے آنے والی ڈرامائی پیش رفت پر اقوام متحدہ نے صورت حال کی سنگینی کے بارے میں انتباہ جاری کیا ہے۔شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے اتوار کے روز خبردار کیا کہ موجودہ لڑائی کے…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں قیدیوں کے انجام کے حوالے سے اسرائیلی عوام میں تشویش
مقبوضہ بیت المقدس،2دسمبر ( ایجنسیز) گذشتہ دنوں کے دوران میں کئی امریکی ذمے داران باور کرا چکے ہیں کہ غزہ کی پٹی میں فائر بندی اور حماس اور اسرائیل کے بیچ قیدیوں کے تبادلے کے لیے معاہدے تک پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں۔ تاہم اسرائیلی عوام بالخصوص قیدیوں کے اہل…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگی جرائم اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کیا جائے: جی سی سی
کویت سٹی،2دسمبر (ایجنسیز) کویت میں منعقدہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی سپریم کونسل نے غزہ میں جنگی جرائم، فلسطینیوں کی نقل مکانی اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق اتوار کو جاری اعلان کویت میں جون 1967 سے…
مزید پڑھیں »