بین الاقوامی خبریں
-
انڈونیشیا میں تمام اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گئے
جکارتہ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#انڈونیشیا میں #کورونا وبا کی تازہ لہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے باعث تمام #اسپتال مریضوں سے بھر گئے اور صحت کا نظام مکمل طور فیل ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں صرف گزشتہ ہفتے کورونا 20 لاکھ نئے…
مزید پڑھیں » -
سنکیانگ کی ویڈیوز یوٹیوب پر بلاک، گروپ نے نئی سروس پر منتقل کر دیں
نیویارک ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ نے #چین میں لاپتہ کیے گئے شہریوں کے #رشتہ داروں کے بیانات پر مشتمل ویڈیوز یوٹیوب کی جانب سے ہٹائے جانے کے بعد اوڈیسی سروس پر منتقل کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق #گوگل کے ملکیتی…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین فلسطینی سکیورٹی فورسز کی مدد نہ کرنے کا اعلان
راملہ ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوروپی یونین نے کہا کہ وہ فلسطینی سول پولیس کو تکنیکی مدد کے سوا فلسطینی سیکیورٹی فورسز کو کوئی مالی یا تکنیکی مدد فراہم نہیں کرے گا۔ یونین نے ایک پریس بیان میں کہا ہیکہ یورپی یونین کی امداد نرسوں ، ڈاکٹروں اور اساتذہ کی تنخواہوں پر…
مزید پڑھیں » -
بائیو این ٹیک اور موڈیرنا: ایم آر این اے ویکسین کے بعد دل کی سوزش
لندن ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #بیماریوں کے #کنٹرول اور روک تھام کے #امریکی مرکز، ’ سی ڈی سی‘ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا کے خلاف ویکسین ایتھلیٹک افراد اور جوان لوگوں میں دل کی سوزش کا سبب بن رہی ہے۔اس سال اپریل کے بعد ہی سے اس امر کی نشاندہی ہو…
مزید پڑھیں » -
دفتر میں ساتھی کو بوسہ دے کر تنقید کا نشانہ بنے برطانوی وزیر صحت مستعفی
لندن ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#برطانوی وزیر صحت نے قریبی ساتھی کے ساتھ ’افیئر‘ کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیر #صحت میٹ ہین کاک نے سنیچر کو اس وقت استعفیٰ دے دیا جب یہ ایک روز قبل یہ خبر سامنے آئی کہ…
مزید پڑھیں » -
عمارت کو آتش زدگی سے بچانے والے بہادر سعودی شہری کی تکریم
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#سعودی #عرب میں #سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شہری #دمام شہر میں ایک رہائشی عمارت میں لگنے والی #آگ کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمارت کے مکینوں کو آگے سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔مقامی شہری محمد…
مزید پڑھیں » -
شام : درعا میں حزب اللہ ملیشیا کا دست راست ہلاک
دارا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#شام میں #انسانی #حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق جنوبی شام میں درعا کے مشرقی دیہی علاقے میں لبنانی ملیشیا حزب اللہ کا اہم ترین ایجنٹ مارا گیا۔ اس سے قبل مذکورہ ایجنٹ کو ہلاک کرنے کی متعدد کوششیں کی جا چکی تھیں۔معلومات کے مطابق #حزب اللہ کے ایجنٹ…
مزید پڑھیں » -
-
ٹیلی گرام صارفین کے لیے زبردست اور منفرد فیچر متعارف
سانفرانسکو: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی واٹس ایپ کی متبادل موبائل #ایپلیکیشن ٹیلیگرام Telegram# نے #صارفین کے لیے شاندار سہولت متعارف کرادی۔#ٹیلیگرام کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اب صارفین ویڈیو کال گروپ کی صورت میں کرسکیں گے جبکہ اس سے…
مزید پڑھیں » -
کولمبین صدر کے ہیلی کاپٹر پر گولیوں کا نشانہ بنایا گیا
لندن، 26جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#کولمبین #صدر ایوان دوق کے سوار ہونے والے #ہیلی کاپٹر پر فائر کھولا گیا۔کولمبین پریس کی خبر کے مطابق صدر دوق کے ملک کے شمال مشرقی علاقے کاتا تومبو کے دورے کے دوران ان کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی۔اس حملے میں صدر سمیت ہیلی کاپٹر پر سوار…
مزید پڑھیں »









