بین الاقوامی خبریں
-
طالبان کو جو کچھ مذاکرات میں نہیں ملا، وہ طاقت سے حاصل کر یں گے: رپورٹ
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی انٹیلی جنس کے نئے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ طالبان امریکہ اور اتحادی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد وہ سب کچھ طاقت سے حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں جو کچھ وہ مذاکرات کی میز پر حاصل نہیں کر سکے ہیں۔اقوام…
مزید پڑھیں » -
امیر شہریوں کے لیے ہانگ کانگ میں دنیا کا مہنگا ترین پارکنگ لاٹ
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہانگ کانگ میں گاڑیوں کی پارکنگ کی ایک جگہ 20 کروڑ روپے (1.3 ملین ڈالر) میں فروخت ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہانگ کانگ کے مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ 135 سکوائر فٹ کا پارکنگ لاٹ دا پیک نامی ایک علاقے کا حصہ ہے جہاں…
مزید پڑھیں » -
چین کا سال کے آخر تک اپنی 80 فی صد آبادی کو ویکسین لگانے کا ہدف
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے کہا ہے کہ اسے توقع ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک اپنے ملک کی 80 فیصد آبادی کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگا دے گا۔ چین کی آبادی ایک ارب 40 کروڑ سے زیادہ ہے۔ایسوسی ایٹڈپریس کے مطابق بدھ کے روز تک چین میں…
مزید پڑھیں » -
جنسی زیادتی کے ملزم سپاہی کی ’ توہین‘ پر ترک اداکارہ کو سزا کا سامنا
انقرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کی معروف اداکارہ ایزگی مولا کو ایک ٹویٹ کے ذریعے مبینہ طور سارجنٹ کی ’توہین‘ کرنے پر عدالت کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے۔ اگر اداکارہ کو مجرم قرار دیا گیا تو انہیں دو برس قید ہو سکتی ہے۔نیوز کے مطابق موسیٰ اورہان نامی سارجنٹ اس وقت ایک…
مزید پڑھیں » -
ٹک ٹاک کے ذریعے خواتین کی اسمگلنگ میں ملوث مشتبہ گروہ گرفتار
ڈھاکہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیشی پولیس نے ایک ایسے گروہ کے نصف درجن سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے، جو خواتین کو جسم فروشی کے لیے قائل کرتا تھا۔ یہ گروہ اپنے گھناؤنے مقصد کے لیے ٹک ٹاک ایپ کا سہارا لیتا تھا۔گرفتار کیے جانے والے گروہ کے سات افراد نوجوان لڑکیوں…
مزید پڑھیں » -
ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ دو برس کے لیے معطل رہے گا
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کو دو برس کے لیے معطل رکھنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ یوں ستمبر سن دو ہزار تئیس تک ٹرمپ اپنا فیس بک اکاؤنٹ استعمال نہیں کر سکیں گے۔ چھ جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے کے ایک دن بعد…
مزید پڑھیں » -
نائیجیریا میں اسکولوں کے طلبا اغواکاروں کا ہدف کیوں بنے ہوئے ہیں؟
لندن:(اردودنیا/ایجنسیاں)نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک اور اسکول پر حملہ کیا اور اس بار تین سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی ساتھ لے گئے تاہم بعد ازاں ایسے کم عمر بچوں کو جنگل میں چھوڑ دیا جو گروپ کے ساتھ چل نہیں سکتے تھے۔ ریاست نائیجر میں صالح…
مزید پڑھیں » -
اخوان کی اسرائیلی حکمراں اتحاد میں شمولیت، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)سماجی رابطوں کی سائٹس پر کارکنوں نے ایک ایسی تصویر جاری کی ہے جو تیزی سے وائرل ہونے کے ساتھ اسرائیل کی غیر معمولی صورتحال کی عکاسی کرتی ہے۔ عرب دنیا کی بڑی مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کا شمار اسرائیل کے سخت ترین مخالفین میں ہوتا ہے مگر آج…
مزید پڑھیں » -
بل گیٹس کا اعلیٰ درجے کا ایٹمی ری ایکٹر پلانٹ بنانے کا اعلان
لندن : (اردودنیا/ایجنسیاں)دنیا کی امیر ترین شخصیت رہنے والے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی کمپنی نے اپنے پہلے نیٹریم ری ایکٹر منصوبے کے لیے امریکی ریاست وائیومنگ میں ایک کوئلے کے پلانٹ کا انتخاب کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بل گیٹس نے 15 سال پہلے…
مزید پڑھیں » -
بلوچستان میں چار سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال، اب گھنٹوں سفر نہیں کرنا ہوگا
کوئٹہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پانچ اضلاع میں چار سالوں سے بند موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ہیں۔یہ سروسز سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کی گئی تھیں جس کی وجہ سے عام صارفین کو مواصلاتی رابطوں اورضروری خدمات کے حصول خاص کر طلبہ کو آن لائن کلاسز لینے…
مزید پڑھیں »







