بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل: اپوزیشن جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام پر متفق
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں مختلف نظریات کی حامل حزب اختلاف کی جماعتوں نے نئی مخلوط حکومت کے قیام کے لیے ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا۔ ایک معاہدے کے تحت دو رہنما نصف نصف معیاد کے لیے حکومت کی باگ ڈور سنبھالیں گے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں حکومت سازی سے…
مزید پڑھیں » -
عمان کی ہندوستان،و دیگر مسافروں پر سفری پابندی میں توسیع
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عمان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے برطانیہ، ہندوستان، پاکستان، بنگلا دیش سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں توسیع کردی ہے۔عمان نے کورونا وائرس کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے جی سی سی کے شہریوں پرسفری پابندیاں ختم کردی ہیں۔ عمان کا 103 ممالک کو 10 دن کی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں بیٹے کے قاتل والد کا قصاص میں سرقلم
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں وزارت داخلہ کے حکام نے کہاہے کہ 10 سالہ بچے عبداللہ السعودی کے قاتل اس کے والد 40 سالہ محمد بن عبداللہ بن حمد سویدی کا قصاص کے طور پر سرقلم کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں…
مزید پڑھیں » -
صہیونی ریاست کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ’لیکوڈ‘ کے نصف ارکان بھی نیتن یاھو کا ساتھ چھوڑگئے
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ’لیکوڈ‘ کے نصف سے زاید ارکان طویل رفاقت کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف ہوگئے ہیں اور وہ نیتن یاھو کی جگہ کسی دوسرے رہنما کو وزارت عظمیٰ کا امیدار بنانے کے حامی…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں ناکارہ بم پھٹنے سے دو فلسطینی شہید
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وسطی غزہ میں ایک مزاحمتی مرکز میں زور دار دھماکا ہوا۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے میں کم سے کم دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا کہ دھماکہ ایک تباہ شدہ عمارت کے قریب متاثرہ مزاحمتی مرکز میں ہوامقامی ذرائع…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس سے جسم کو ایک اور تباہ کن نقصان کا انکشاف
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے انسانی جسم پر تباہ کن اثرات کے بارے میں تحقیقات ہوتی رہی ہیں اور اب حال ہی میں ایک اور تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق کووڈ 19 کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں سیاہ فاموں کے قتل عام کے 100 برس، دیکھتے ہی دیکھتے سب تباہ ہوگیا
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں سیاہ فاموں کے قتل عام کے 100 برس مکمل ہونے کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے 31 مئی، سن 1921 کے المناک واقعے کی یاد…
مزید پڑھیں » -
روس کی آرکٹک میں فوجی مشقیں: مقصد کیا ہے؟
ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس نے کہا ہے کہ وہ اس سال موسم خزاں میں آرکٹک کے سرد علاقے میں جنگی فوجی مشقیں کرے گا۔ اس منصوبے کو کریملن کی جانب سے خطے میں اپنی موجودگی بڑھانے کی ایک علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ریڈیو فری یورپ کے مطابق، روس کے ناردرن…
مزید پڑھیں » -
امریکہ 20 دنوں میں بگرام ایئربیس افغانستان کے حوالے کر دے گا
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں ایک حکومتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے سب سے بڑے فوجی اڈے بگرام ایئر بیس کو 20 دنوں میں افغان فوج کے حوالے کر دے گا۔ ایک امریکی دفاعی عہدیدار نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو حتمی تاریخ دیے بغیر بتایا کہ ’میں تصدیق…
مزید پڑھیں » -
جرمن: عیسائیت قبول کرنے والے مرتدمسلموں کی ملک بدری پر تنقید
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں مسیحیت قبول کرنے والے مسلمان پناہ گزینوں کی ملک بدری پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب وفاقی جرمن دفتر برائے ترک وطن و مہاجرین اپنے اس عمل کا دفاع کر رہا ہے۔کیا جرمنی ایسے پناہ گزین ایرانیوں کو ملک بدر کر سکتا ہے، جنہوں نے…
مزید پڑھیں »








