بین الاقوامی خبریں
-
دنیا بھر میں جمہوریت ’خطرہ ‘ میں ہے، میموریل ڈے پر صدر بائیڈن کا خطاب
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے سابق فوجیوں کی یاد میں منائے جانے والے دن کی تقریب کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ خود امریکہ کے اندر اور دنیا بھر میں ہر جگہ جمہوریت خطرے میں ہے۔ صدر بائیڈن نے ان خیالات کا اظہار نائب صدر کاملا ہیرس اور…
مزید پڑھیں » -
ترک خفیہ ایجنٹوں کا ملک سے باہر آپریشن، فتح اللہ گولن کا بھتیجا گرفتار
انقرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ترکی کے خفیہ ادارے کے ایجنٹوں نے ملک سے باہر ایک کارروائی کرتے ہوئے امریکہ میں مقیم ترک عالم فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کو ترکی لے آئے ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔ایسوسی ایٹڈ پریس نے ترکی کے…
مزید پڑھیں » -
ہمارا ہدف اسرائیل میں مخلوط حکومت تشکیل دینا ہے: یائیر لبید
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کی ’فیوچر‘ پارٹی کے سربراہ یائیر لبید نے کہا ہے کہ اسرائیل میں قائم ہونے والی نئی حکومت مخلوط ہوگی جو تمام ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دے گی۔ایک پریس کانفرنس کے دوران یائیرلبید نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو کے بیان کوخطرناک اور اشتعال…
مزید پڑھیں » -
غزہ دورے کے دوران مصری انٹیلی جنس چیف کے ہمراہ آنے والی’ G.I.S ‘ فورس کیا ہے؟
قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل عباس کامل نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں ان کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے اور سیکیورٹی کی ذمہ داری مصر کی ’وی آئی پی‘ شخصیات کے سکیورٹی پروٹوکول اور اہم واقعات پر…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: برطانیہ کا مزید افغان ملازمین کو منتقل کرنے کا فیصلہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانیہ ایک ہزار سے زائد افغان اسٹاف کو پہلے ہی منتقل کر چکا ہے اور مزید افغانوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیٹو فورسز آئندہ تین ماہ کے اندر افغانستان سے نکل جائیں گے۔برطانوی حکومت نے 31 مئی پیر کے روز اعلان کیا کہ نیٹو اور امریکی…
مزید پڑھیں » -
دس سالہ شامی خانہ جنگی میں ہلاکتوں کی تعداد اب نصف ملین
بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرق وسطیٰ کے ملک شام میں دس سال سے جاری خانہ جنگی میں انسانی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اب تقریباً نصف ملین ہو گئی ہے۔یہ خانہ جنگی دو ہزار گیارہ میں بشارالاسد کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کے آغاز کے ساتھ شروع ہوئی تھی۔برطانیہ میں قائم اور شام میں…
مزید پڑھیں » -
تل ابیب میں ’صہیونیت کے گڑھ‘ میں امارات کا سفارت خانہ قائم
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے صہیونی ریاست میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے قیام پر روشنی ڈالی ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اتوار کے روز اسرائیل کے پرچم کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا پرچم بھی لہرا دیا دیا۔ رپورٹ کے مطابق امارات…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی جنگ: گیارہ دن گیارہ سالوں پر بھاری تھے : متأثرین
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ شہر کی مرکزی سڑک جہاں کبھی اپارٹمنٹس، رہائشی مکانات اور دکانیں تھیں وہاں آج ملبے کے ڈھیر کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ کنکریٹ، سریے، لکڑی کے تختے، پھٹے ہوئے کپڑے اور کتابوں کے بکھرے ہوئے اوراق، غزہ سٹی کے قلب میں کبھی انسان آباد تھے، اس کا خاموش…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ سے شام جانے والے عسکریت پسند کی جلد رہائی کا فیصلہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)القاعدہ سے وابستہ ایک گروہ میں شمولیت کے لیے شام کا سفر کرنے والے ایک برطانوی عسکریت پسند کو پانچ سال قبل ہی جیل سے رہا کیا جا رہا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق برمنگھم شہر میں اس وقت کے ایک 29 سالہ طالب علم یوسف سرور نے سنہ 2013…
مزید پڑھیں » -
دیوار براق صرف مسلمانوں کا مقدس مقام، دیوار گریہ نام غلط ہے
قاہرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھرنے باور کرایا ہے کہ مسجد اقصیٰ سے متصل دیوار براق صرف اور صرف مسلمانوں کا مقدس مقام ہے جس پر کسی دوسے مذہب کے پیروکاروں کا کوئی حق نہیں۔ جامعہ الازھرنے واضح کیا ہے کہ دیوار براق کو غلط…
مزید پڑھیں »








