بین الاقوامی خبریں
-
امریکیوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا: عراقی حزب اللہ
بغداد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراقی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق کی حکومت اور امریکہ کے مابین ہونے والے دو دور کے مذاکرات کو مسترد اور ان مذاکرات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب امریکیوں کے خلاف جہادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ المیادین کی رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » -
میانمار: فوجی بغاوت کی مخالفت کرنے پر سوا لاکھ سے زائد اساتذہ معطل
ینگون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میانمار ٹیچرز فیڈریشن سے تعلق رکھنے والے ایک عہدیدار نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہفتے کے روز تک ایک لاکھ 25 ہزار 900 اساتذہ معطل کیے جاچکے ہیں۔ اساتذہ کی معطلی ایسے وقت میں سامنے آئی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جیل میں قید اردنی شہری 7 سال بعد رہا
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی حکام نے اردن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری انجینیر عبداللہ الزییتاوی کو 80 ماہ یعنی 7 سال قید کے بعد رہا کیا ہے۔الزیتاوی کو اسرائیلی فوج نے7 سال قبل غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اپنے ایک قریب عزیز سے ملاقات کے لیے آنے کے بعد گرفتار…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں بے گھر افراد کے لیے اقوام متحدہ کا امدادی منصوبہ
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد اْن کی ترجیح غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد کو ڈھونڈنا اور ان کی مدد کرنا ہے۔اے ایف پی کے مطابق غزہ میں اقوام متحدہ کی ریلیف…
مزید پڑھیں » -
دبئی کے ولی عہد کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی کے ولی عہد شہزادہ اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ شیخ حمدان کی اہلیہ شیخا بنتِ سعید الثانی المکتوم کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش…
مزید پڑھیں » -
آسٹریا : آپریشن میں مریض کی بائیں پنڈلی کے بجائے دائیں پنڈلی کاٹ دی گئی
آسٹریا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بعض غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کی تلافی یا درستی ممکن نہیں ہوتی۔ اسی طرح کی ایک غلطی کا ارتکاب آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے 180 کلو میٹر دور واقعFreistadt قصبے کے ایک ہسپتال میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایک 82 سالہ مریض کی بائیں پنڈلی کو آپریشن کے ذریعے…
مزید پڑھیں » -
حرم مکی میں منبر پر حملہ کرنے والا شخص مہدی منتظر ہونے کا دعوے دار
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکہ مکرمہ کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ کل جمعے کے روز نماز جمعہ کے خطبے کے دوران میں منبر پر چڑھنے کی کوشش کرنے والا شخص دعوی کر رہا تھا کہ وہ مہدی منتظر (حضرت مہدی رضی اللہ عنہ) ہے۔ یہ بات عربی روزنامے الوطن نے بتائی۔پولیس کے…
مزید پڑھیں » -
ہمارے پاس امن کا بہترین موقع ہے، اسے کھونا نہیں چاہیے: اسرائیلی وزیر دفاع
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو نے جمعہ کے روز ایک بیان میں غزہ کی پٹی میں جاری فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان کیا ہے۔ نیتن یاھو نے حماس کی صلاحیتوں کو ختم کرنے اور حماس کو ماضی میں دھکیلنے کا دعویٰ کیا۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیر دفاع…
مزید پڑھیں » -
ہم نے ثابت کردیا کہ مسجد اقصیٰ ہماری اور القدس سرخ لکیر ہے:ھنیہ
دوحہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم نے ایک بار پھرثابت کیا ہے کہ قبلہ اول (مسجد اقصیٰ) ہماری اور القدس سرخ لکیر ہے۔کل جمعہ کے روز ایک بیان میں اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ آج فلسطینی قوم کی قابض اور…
مزید پڑھیں » -
ہم آخری دم تک فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں: ترک نائب صدر
انقرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نائب صدر فواد اوکتائے کا کہنا ہے کہ فلسطین ، غزہ، القدس، مسجدِ اقصی اور شیخ جراح میں ہونے والی جارحیت کے سامنے پوری دنیا چپ سادھے ہوئے ہے۔ اوکتائے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں،ایرجان ہوائی اڈے پر ترکی، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ اور…
مزید پڑھیں »








