بین الاقوامی خبریں
-
مالی: بغاوت کے شبہ میں صدر اور وزیر اعظم گرفتار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مالی میں فوجیوں کے ذریعہ عوامی رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد عبوری صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کے ‘اغوا‘ کی یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔مالی کے فوجی عہدیداروں نے صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کو پیر کے روز گرفتار کرلیا۔ عالمی…
مزید پڑھیں » -
طیارہ تنازعہ: یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں
برسلز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین کے رہنما بیلا روس کی پروازوں کو یونین کے ملکوں کی فضا کے اوپر سے گزرنے پر پابندی عائد کر دینے پر متفق ہو گئے۔بیلاروس کے حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کرنے کے لیے اپنے فضا ئی حدود سے گزرنے والے ایک طیارے کو اترنے پر مجبور کرنے…
مزید پڑھیں » -
افغان فورسز سے تصادم میں 50 طالبان جنگجو ہلاک
کابل؍اسلام آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے صوبے لغمان کے دارالحکومت میں افغان فورسز کے طالبان کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں حکام نے 50 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یکم مئی سے امریکی افواج کے انخلا کے آغاز کے…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کے ماخذ کی بحث : ایک اور امریکی دعویٰ سامنے آگیا
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نومبر 2019 میں ووہان انسٹیوٹ آف وائرلوجی کے متعدد محققین بیمار ہوکر ہسپتال میں داخل ہوئے اور ان میں بیماری کی علامات کووڈ 19 جیسی تھیں۔ یہ دعویٰ ایک امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں کیا گیا ہے جس سے کورونا وائرس کی وبا کے ماخذ کے حوالے سے بحث مزید…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا آسٹریلیا کا کابل میں سفارت خانہ بند کر رہا ہے
ملبورن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے مد نظر کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیل کے مطابق کابل میں آسٹریلوی سفات خانہ آئندہ 3 روز کے اندر بند کر دیا جائے گا۔ 28 مئی سے افغانستان میں آسٹریلیا کا سفارت خانہ اپنا…
مزید پڑھیں » -
اسماعیل ھنیہ کی مکتوب کے ذریعے خامنہ ای کو غزہ جنگ بارے بریفنگ
د بئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہیں 10 سے 21 مئی تک غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ساتھ جاری رہنے والی لڑائی کے بارے…
مزید پڑھیں » -
گورنر تبوک کی بیٹے کے قاتل کا قصاص معاف کرنے والے والد سے ملاقات
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گورنر تبوک ریجن شہزادہ فھد بن سلطان نے بیٹے کے قاتل کو قصاص سے چند لمحے پہلے کسی خون بہا کے بغیر معاف کرنے والے شہری ’عوض العمرانی‘ کے جذبہ خیر کو سراہا ہے۔ انھوں نے عوض العمرانی سے خصوصی ملاقات کی جس میں انھوں نے نوجوان مقتول کے والد…
مزید پڑھیں » -
برطانوی وزیرِ اعظم اور ان کی منگیتر کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن اور ان کی منگیتر کیری سائمنڈز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔دونوں شخصیات نے لگ بھگ سوا سال قبل فروری 2020 میں باقاعدہ طور پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا اور اب شادی کے لیے دعوت نامے بھی ارسال کرنا شروع کر دیئے…
مزید پڑھیں » -
مصر میں 40 سالہ شخص کی 11 سالہ بچی سے ہراسانی کی کوشش ویڈیو سامنے آئی، ملزم گرفتار
قاہرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں پولیس نے جنوبی قاہرہ کی الجیزہ گورنری کے علاقے فیصل الہرم میں ایک گیارہ سالہ بچی کوجنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔مصر میں ایک بچی کو ہراساں کرنے کا چند ماہ میں یہ دوسرا واقعہ ہے۔ چند ماہ قبل 10 سالہ ایک بچی…
مزید پڑھیں »









