بین الاقوامی خبریں
-
حرمین شریفین کے منبروں کےبارے میں دلچسپ معلومات
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حرمین شریفین کے منبر جہاں سے آئمہ کرام جمعہ اور عیدین کے خطبات پیش کرتے ہیں اسلامی تاریخ میںہمیشہ اہمیت کے حامل رہے ہیں۔ حرمین شریفین کے منبروں کی تیاری میں اسلامی تاریخ میں مختلف فنون کا استعمال کیا گیا اور ہمہ نوع فنون تعمیر کی مدد سے منبر حرمین…
مزید پڑھیں » -
القسام بریگیڈز کے سربراہ کو ختم کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کریں گے:اسرائیلی ذمہ دار
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے ایک سیکورٹی ذمے دار کا کہنا ہے کہ ان کا ملک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے کمانڈر انچیف محمد الضیف کو ہلاک کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے گا۔ذمہ دار نے اتوار کے روز مزید کہا کہ "اگر محمد الضیف تک پہنچنے کی…
مزید پڑھیں » -
سابق سربراہ اسرائیلی جنرل سیکورٹی کا اعتراف ,اسرائیل کے تمام مفروضے محض ایک ہفتے میں ہی ہوا ہو گئے
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں امن عامہ کے ادارے (شاباک) کے سابق سربراہ عامی ایالون نے اسرائیلی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ایالون کے مطابق حکومت اس مفروضے کے ساتھ رہ رہی تھی کہ وہ طاقت کے زور پر ہر چیز حاصل کر سکتی ہے ،تاہم ایک ہفتے کے اندر…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں رواں سال خواتین کو 30 ہزار بزنس پرمٹ جاری
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت تجارت نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اب تک خواتین کو 30 ہزار کاروباری پرمٹ جاری کیے گئے ہیں۔ سعودی عرب میں خواتین کے لیے جاری کردہ کاروباری پرمٹس میں ہول سیل، پرچون، گاڑیوں کی مرمت، موٹرسائیکلوں کی مرمت اور ان کے اسپیئرپارٹس،…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیشی پاسپورٹ رکھنے والوں کے اسرائیل جانے پر پابندی برقرار ہے
ڈھاکہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک کی اسرائیل کے حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور بنگلہ دیشی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے کی پابندی برقرار رہے گی۔ بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے اتوار کو جاری بیان میں کہا ہے کہ وزارت خارجہ…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاھو کے خلاف ہزاروں یہودیوں کا احتجاجی مظاہرہ
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل اتوار کے روز تل ابیب میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائٹ وائی نیٹ کے مطابق احتجاجی مظاہرہ…
مزید پڑھیں » -
مسجد اقصیٰ پر دھاوے غزہ کی شکست چھپانے کی اسرائیلی کوشش ہے: عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کو دھاووں کی اجازت دے کر اسرائیل غزہ کی پٹی پر شکست کو چھپانے اور شکست کو فتح میں بدلنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ الشیخ صبری کا…
مزید پڑھیں » -
بیلاروس پر مسافر جہاز اغوا کرنے کا الزام، یورپی ممالک کی مذمت
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپ اور امریکا نے یونان سے لیتھوانیا جانے والی ایک پرواز کو زبردستی بیلاروس میں اتارنے کی مذمت کی ہے۔ بیلا روس کے سکیورٹی حکام نے جہاز پر سوار ایک سرکردہ اپوزیشن صحافی کو حراست میں لینے کے بعد پرواز کو جانے دیا۔رامان پراٹیسیوچ بیلا روس کی اپوزیشن سے تعلق…
مزید پڑھیں » -
اٹلی: کیبل کار حادثے میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک
روم :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی اٹلی کے پائیڈ ماونٹ علاقے میں وربانیا کے قریب اتوار کے روز کیبل کارحادثے میں پانچ اسرائیلی شہریوں سمیت چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روزشمالی شہر وربانیا کے قریب تقریبا ً 65 فٹ کی بلندی سے ایک کیبل کار زمین پر…
مزید پڑھیں » -
طالبان کی پیش قدمی کی اطلاعات افغان آرمی چیف شورش زدہ صوبے لغمان پہنچ گئے
کابل؍واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ طالبان کی پیش قدمی روکنے اور آپریشنز کی قیادت کے لیے افغان آرمی چیف جنرل محمد یاسین ضیا شورش زدہ صوبے لغمان پہنچ گئے ہیں۔ طالبان کی جانب سے جمعے کو لغمان صوبے کے ضلع دولت…
مزید پڑھیں »









