بین الاقوامی خبریں
-
ضلع کرم میں شیعہ-سنی فساد کے تین دن میں 82 ہلاک صوبائی حکومت کی کوشش سے مڈبھیڑ نہ کرنے پر متفق
پشاور،25نومبر (ایجنسیز)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قبائلی ضلع کرم میں فریقین نے سات روز کے لیے مڈبھیڑ اور جھڑپ نہ کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔اتوار کو ضلع کرم میں جاری کشیدہ صورتِ حال کا جائزہ لینے اور فریقین میں بات چیت کے لیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ نے وسطی اسرائیل پر 250 راکٹ داغ دیئے، متعدد افراد زخمی
بیروت،25نومبر (ایجنسیز) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر 250 راکٹ اور دیگر بارودی مواد سے لیس فضائی آلات داغے ہیں۔حزب اللہ نے اسرائیل پر اتوار کو یہ حملہ ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب قبل ازیں اسرائیل نے لبنان پر فضائی حملوں میں 29 افراد کو…
مزید پڑھیں » -
امارات میں غائب اسرائیلی شہری کی تلاش کیلئے اعلیٰ پیمارنے پر تحقیقات شروع
دبئی ، 24 نومبر (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی شہری کے جمعرات سے لاپتہ ہونے کے سلسلے میں باقاعدہ طور پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اپنے اس شہری کے بارے میں ہفتے کے روز ایک بیان جاری کیا ہے۔ جس…
مزید پڑھیں » -
امریکہ برطانیہ فرانس اور جرمنی کامشترکہ ردعمل ایران کا نئے سنٹری فیوجزکامنصوبہ تشویشناک ہے
لندن، 24 نومبر (ایجنسیز) ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔ ہفتے کے روز اپنے مشترکہ بیان میں ان ممالک نے ایران کے کی طرف سے نئے لگایے جانے والے سنٹری فیوجز کے منصوبے کو اپنی گہری تشویش…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل پر طویل فاصلے پر مار کرنے والے پانچ میزائل داغ دیئے گئے
بیروت، 24 نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی فوج لبنانی علاقوں پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔دوسری طرف حزب اللہ اسرائیل کی جانب تازہ میزائل داغے ہیں جب کہ زمین پر زمین پر اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں جو سرحد پر واقع متعدد جنوبی قصبوں میں پیش رفت کر رہی ہیں۔محاذ…
مزید پڑھیں » -
عرب شہری کو سابق اہلیہ سے بد زبانی پڑی مہنگی ،، دس ہزار درہم جرمانہ
دبئی ، 24 نومبر (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات دبئی میں عرب ملک سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو سابقہ اہلیہ سے بد زبانی مہنگی پڑ گئی۔دس ہزار درھم ادا کرنے پڑگئے۔اخلاق سوز زبان استعمال کرنے اور بچوں کے سامنے زد وکوب کرنے پر خاتون نے مقدمہ دائر کیا تھا۔امارات…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین کے ممالک بین الاقوامی عدالتی فیصلے کے پابند ہیں: بوریل
برسلز، 24 نومبر (ایجنسیز) یوروپی یونین کے خارجہ پالیسی کے عہدیدار جوزپ بوریل نے زور دیا ہے کہ مرکزی حکومتیں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد الضیف کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے…
مزید پڑھیں » -
فیفا ورلڈ کپ 2034 کا انعقاد اقتصادی ترقی میں معاون ثابت ہوگا:ماہرین
ریاض ، 24 نومبر (ایجنسیز) فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی نہ صرف مملکت کی ثقافتی اور انتظامی صلاحیتوں کو ابھارے گی بلکہ مملکت میں متعدد ملازمتوں کی تخلیق اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے بھی اہم ثابت ہو گی۔خبر کے مطابق سعودی عرب واحد ملک ہے جس نے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں بچے میں برڈ فلو کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی
نیویارک، 24 نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے ادارے (سی ڈی سی) نے جمعے کو بچے کے ٹیسٹوں سے متعلق بتایا کہ بچے کو معمولی علامات تھیں اور اس کا علاج اینٹی وائرل ادویات سے کیا گیا تھا جس کے بعد بچہ اب صحت یاب…
مزید پڑھیں » -
کھجور سے تیار شدہ پہلا سافٹ ڈر نک میلاف کولالانچ کیلئے تیار
ریاض ، 22 نومبر (ایجنسیز) سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی کمپنی ’تراث المدینہ‘ نے کھجور سے تیار کردہ مشروب ’میلاف کولا‘ لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔الاقتصادیہ اخبار کے مطابق ریاض میں جاری کھجور میلے میں نئے ڈرنک کا تعارف کرایا گیا، اس موقع پر وزیر وزارعت عبدالرحمن…
مزید پڑھیں »