بین الاقوامی خبریں
-
سری لنکا میں برقعہ پر پابندی اور اسلامی اسکولوں کو بند کردیا جائے گا: وزیر
کولمبو:(ایجنسیاں) سری لنکا میں مسلمانوں کو اقلیت میں ہونے کی وجہ سے ایک اور پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا اور ایک وزیر نے کہا ہے کہ برقعہ پہننے پر پابندی ہوگی اور ہزار سے زائد اسلامی اسکولز کو بند کردیا جائے گا۔ رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق ہفتہ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کا 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
ریاض:(ایجنسیاں) سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے حکومت کی جانب سے 31 مارچ کو تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شہری ہوابازی [GACA] کی جانب سے جاری مراسلہ کے…
مزید پڑھیں » -
کرونا کی وجہ سے بند کی گئی حرمین ایکسپریس ٹرین 31 مارچ سے چلانے کا اعلان
ریاض:(ایجنسیاں) سعودی عرب میں حرمین ایکسپریس ٹرین کی انتظامیہ نے ٹوئٹرپر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے بند کی گئی ایکسپریس ٹرین 31 مارچ سے چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حرمین ایکسپریس کو 21 مارچ 2020کو کرونا وبا کی وجہ سے بند…
مزید پڑھیں » -
جارج فلوئیڈ کے اہل خانہ کیلئے 27 ملین ڈالر معاوضہ
نیویارک:(ایجنسیاں) امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر منیاپولیس میں پولیس آپریشن میں سیاہ فام امریکی جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے تقریباً ایک سال بعد اس کے کنبے کو 27 ملین ڈالر معاوضے کے طور پر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاست مینیسوٹا کے اس بڑے شہر کی سٹی کونسل نے…
مزید پڑھیں » -
پابندیوں کے باوجود 20 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود 20 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔اطلاع کے مطابق بیت المقدس بالخصوص پرانے بیت المقدس میں فلسطینی نمازیوں کی نقل وحرکت پر کڑی پابندیاں عائد کیں۔بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ…
مزید پڑھیں » -
جاپان: مزید 12 افراد کو کرونا ویکسین سے الرجی ہونے کی اطلاع
ٹوکیو:(ایجنسیاں) جاپان میں مزید 12 افراد کو کرونا ویکسین سے الرجی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ فائزر بیون ٹیک کی کورونا وائرس ویکسین کے ٹیکے لگوانے کے بعد 12 مزید افراد کو شدید الرجی کی شکایت…
مزید پڑھیں » -
برطانوی کرونا ویکسین اور خون جمنے کے درمیان کوئی تعلق نہیں:عالمی ادارۂ صحت
لندن :(ایجنسیاں)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ آسٹرا زینیکا کی کرونا ویکسین کا استعمال روکنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، اس ویکسین اور خون جمنے کے درمیان کوئی تعلق نہیں،عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ادارے کی ویکسین ایڈوئزاری کمیٹی ویکسین کے حوالے سے موصول ہونے والے حفاظتی…
مزید پڑھیں » -
کویت میں ریت کے خطرناک طوفان کی آمد
الریاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب میں آنے والے ریت کے خوفناک طوفان کے بعد اب کویت میں بھی طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خطرے سے آگاہ کردیا۔اس حوالے سے کویت کے ماہر موسمیات محمد کرم کے بیان کے مطابق اگلے دو گھنٹوں میں ملک میں ریت…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی تمام بالغ آبادی یکم مئی سے ویکسین لگوانے کی اہل ہوگی، صدر بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا پہلا براہ راست خطاب واشنگٹن: (ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نےامریکہ کی پچاس ریاستوں کی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ یکم مئی تک ملک کی تمام بالغ آبادی کرونا ویکسین حاصل کرنے کی اہل ہوگی۔ صدر بائیڈن اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد جمعرات کی رات…
مزید پڑھیں » -
فوکوشیما کے جوہری حادثے کے دس سال، ہلاک شدگان کی یاد میں تقریبات
اوساکا:(ایجنسیاں)جاپان میں سونامی کی وجہ سے تباہی اور اسی وجہ سے فوکوشیما کے جوہری سانحے کے ٹھیک دس سال مکمل ہونے پر آج جمعرات 11 مارچ کو مثاثرین کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بج کر 26 منٹ پر…
مزید پڑھیں »






