بین الاقوامی خبریں
-
جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، سعودی عرب نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
الریاض:(ایجنسیاں)سعودی وژن 2030 پر عملدرآمد پلان کے تحت خام تیل کو کیمیکل میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔کنگ عبداللہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (کاوسٹ) اور سعودی آرامکو نے مشترکہ ریسرچ کر کے خام تیل کو کیمیکل میں تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی حاصل…
مزید پڑھیں » -
برازیل میں کوویڈ کے باعث یومیہ ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ
برازیل:(ایجنسیاں) برازیل کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد تقریبا دو ہزار دو سو رہی، جو ایک نیا افسوس ناک ریکارڈ ہے۔ اس دوران ملک میں رجسٹر کی گئی، نئی کورونا انفیکشنز کی تعداد بھی تقریبا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی عجائب گھر نے اسلامی نوادرات کی نیلامی روک دی
راملہ (ایجنسیاں)یروشلم میں اسلامی فنون کے ایک بڑے عجائب گھر نے عوامی غم و غصہ کے باعث نایاب نوادرات کی نیلامی روک دی ہے۔ عجائب گھر کو اس نیلامی سے لاکھوں ڈالرز کی آمدنی ہونے کی توقع تھی۔ بدھ کے روز ہونے والے ایک سمجھوتے کے تحت سوتھبیز (Sotheby’s)کا نیلام…
مزید پڑھیں » -
ہلاک قرار دیا گیا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا
پائلٹ کو ہلاک قرار دے دیا گیا تھا۔جنگل سے لکڑیاں جمع کرنے والے شہریوں نے پائلٹ کو دیکھ کر حکام کو آگاہ کیا
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند مصری مزدوروں کیلئے نئے شرائط
الریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت محنت نے مصری مزدوروں کی بھرتی پر نئی شرائط عائد کردی ہے۔ اس کا انکشاف مصری وزارت برائے افرادی قوت کے سرکاری ترجمان ہیثم سعد الدین نے کیا۔نیو خلیج نیوز کے مطابق سعد الدین نے کہا کہ سعودی وزارت لیبر کے ہیومن ریسورسز ڈپارٹمنٹ کے…
مزید پڑھیں » -
یمن کی آئینی فوج کی مدد جاری رکھیں گے: ترکی المالکی
دبئی :(ایجنسیاں) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ عرب اتحاد یمنی فوج کی مدد جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثی ملیشیا کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کے خلاف یمنی…
مزید پڑھیں » -
خلیجی ممالک میں یہودی ثقافت کے لیے دروازے کھل رہے ہیں
دبئی:(ایجنسیاں) عرب خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد ان ریاستوں میں اب یہودی کمیونٹی زندگی کے مختلف شعبوں میں نظر آنا شروع ہو گئی ہے، جب کہ اس سے پہلے وہ خود کو ظاہر کرنے میں اجتناب کرتی تھی۔خبر…
مزید پڑھیں » -
ولی عہد سے ملائیشیا کے وزیراعظم کی ملاقات، تین معاہدوں پر دستخط
ریاض:(ایجنسیاں) سعودی عرب اور ملائیشیا نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین کی موجودگی میں منگل کو ریاض میں تین معاہدے کیے ہیں۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان رابطہ کونسل کے قیام کا اہم معاہدہ ہوا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس…
مزید پڑھیں » -
چین کا ’وائرس پاسپورٹ‘ کیا ہے اور کیوں استعمال ہوتا ہے؟
چینی سمارٹ فون ایپز میں موجود ’صحت کے کیو آر کوڈز‘ پہلے سے ہی مقامی نقل و حمل کے ذرائع استعمال کرنے کے لیے لازمی ہیں
مزید پڑھیں »








